Hafiz Kamran Marghuzi

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم۔خیرکم من تعلم القرآن وعلمہ۔
youtube.com/@fiqhimasail1234


Hafiz Kamran Marghuzi

روضۃ الرسول صلی اللہ علیہ وسلم

1 week ago | [YT] | 9

Hafiz Kamran Marghuzi

Assalamualaikum everyone🙏

1 month ago | [YT] | 12

Hafiz Kamran Marghuzi

صلوا علی الحبیب۔اللھم صل علی محمدن النبی الامی وعلی آلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا ۔❤️❤️❤️

5 months ago | [YT] | 146

Hafiz Kamran Marghuzi

اللہ لطیف بعبادہ یرزق من یشاء،وھوالقوی العزیز۔

5 months ago | [YT] | 88

Hafiz Kamran Marghuzi

بلغ العلی بکمالہ + کشف الدجیٰ بجمالہ
حسنت جمیع خصالہ+صلوا علیہ وآلہ

5 months ago | [YT] | 118

Hafiz Kamran Marghuzi

القرآن - سورۃ نمبر 48 الفتح
آیت نمبر 29

ترجمہ:
محمد اللہ کے رسول ہیں ، اور وہ لوگ جو آپ کے ساتھ ہیں ، وہ شدید ہیں کفر کرنے والوں پر ، اور رحمدل ہیں اپنے درمیان ، تم دیکھو گے ان کو رکوع کرنے والے ، سجدہ کرنے والے ، تلاش کرتے ہیں فضل اللہ کا اور اس کی خوشنودی ، ان کی نشانی ان کے چہروں میں سے سجدے کے اثر سے ، یہ مثال ہے ان کی تورات میں ، اور یہی مثال ہے ان کی انجیل میں ۔ جیسا کہ کھیتی اپنا پھٹہ نکالتی ہے ، پھر اس کو مضبوط کرتی ہے ، پھر وہ موٹا ہوجاتا ہے ، پھر کھڑا ہوجاتا ہے اپنی نال پر ۔ تعجب دلاتا ہے کھیتی کرنے والے کو تا کہ غصے میں ڈالے ان کی وجہ سے کفر کرنے والوں کو ، وعدہ کیا ہے اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں سے جو ایمان لائے اور جنہوں نے اچھے عمل کیے ان میں سے بخشش کا اور اجر عظیم کا ؏

5 months ago | [YT] | 145

Hafiz Kamran Marghuzi

اے اللہ!🙏ہم آپ کے حضور اپنے گناہوں کا اعتراف کرتے ہیں بے شک ہم بہت زیادہ خطاکار ہیں ،سیاہ کار ہیں😭۔لیکن اے اللہ! تو بھی بہت زیادہ رحیم وکریم ہے، ہم پر اپنی رحمت کی بدولت رحم فرما۔ہمارے گناہوں کو معاف فرما۔آمین ثم آمین۔🙏🙏🙏

5 months ago | [YT] | 130

Hafiz Kamran Marghuzi

اے اللہ!ہماری دعاؤں کو قبولیت بخشیں۔آمین ثم آمین۔

5 months ago (edited) | [YT] | 128

Hafiz Kamran Marghuzi

صلوا علی الحبیب

6 months ago | [YT] | 133