Welcome to M a Traveller! 🌍🏍️
I’m 𝗞𝗵𝗮𝗹𝗶𝗱 𝗠𝗮𝗵𝗺𝗼𝗼𝗱 — a 𝗟𝗼𝗴𝗶𝘀𝘁𝗶𝗰𝘀 𝗠𝗮𝗻𝗮𝗴𝗲𝗿 𝗯𝘆 𝗽𝗿𝗼𝗳𝗲𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻 holding a 𝙈𝙖𝙨𝙩𝙚𝙧’𝙨 𝙙𝙚𝙜𝙧𝙚𝙚 𝙞𝙣 𝘽𝙪𝙨𝙞𝙣𝙚𝙨𝙨 𝘼𝙙𝙢𝙞𝙣𝙞𝙨𝙩𝙧𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣, and a 𝑻𝒓𝒂𝒗𝒆𝒍𝒍𝒆𝒓 𝒃𝒚 𝒏𝒂𝒕𝒖𝒓𝒆.
If you love 𝙢𝙤𝙩𝙤𝙧𝙗𝙞𝙠𝙚 𝙩𝙧𝙖𝙫𝙚𝙡, road trips, nature, History and exploring new places, you’re in the right place.
Ride with me. Explore with me. Live the journey.
👉 𝗦𝘂𝗯𝘀𝗰𝗿𝗶𝗯𝗲 𝗮𝗻𝗱 𝗯𝗲𝗰𝗼𝗺𝗲 𝗽𝗮𝗿𝘁 𝗼𝗳 𝘁𝗵𝗲 𝗠 𝗮 𝗧𝗿𝗮𝘃𝗲𝗹𝗹𝗲𝗿 𝗳𝗮𝗺𝗶𝗹𝘆!
M a Traveller
محبت کے سفر میں ثالثی سے بچ کے رہنا تم
کہ اس راہِ محبت میں شراکت مار دیتی ہے
غلط ہے یہ گماں تیرا کوئی تجھ پر فدا ہو گا
کسی پر کون مرتا ہے ضرورت مار دیتی ہے
ہمارے ساتھ چلنا ہے تو منزل تک چلو ہم دم
ادھورے راستوں کی یہ رفاقت مار دیتی ہے
رہوں گھر میں تو مجھ پر طنز کرتا ہے ضمیر اپنا
اگر سڑکوں پہ نکلوں تو حکومت مار دیتی ہے
خرم شہزاد خرم
Location: Deosai, Astor
#matraveller
#DeosaiNationalPark
#biketour
#astorevalley
2 days ago | [YT] | 10
View 2 replies
M a Traveller
ہجرت کا ارادہ تو......... ہمارا بھی نہیں تھا
پر اس کے علاوہ کوئی چارہ بھی نہیں تھا
دو بول بھی میٹھے نہیں تھے ہم کو میسر
یعنی ......ہمیں تنکے کا سہارا بھی نہیں تھا
اس شخص نے زندہ بھی نہیں چھوڑا تھا مجھ کو
حالانکہ مجھے جان سے .............مارا بھی نہیں تھا
Seven Years ago at #Malamjaba
#malamjabba_swat
#memories #matraveller
2 weeks ago | [YT] | 10
View 0 replies
M a Traveller
پھسلا تو میاں ، طے ہے کہ غرقاب تو ہوگا
آنکھوں میں سمندر نہ سہی ۔۔خواب تو ہوگا
گم صم سا جو اک شخص ہے دالان میں بیٹھا
اس کا بھی کوئی۔۔۔۔۔ حلقۂ احباب تو ہوگا
مت مجھ سے الجھ یار بس اتنا سا سمجھ لے
جو خود کو میسر نہیں ۔۔۔۔۔۔۔نایاب تو ہوگا
راز احتشام
Location : #mahoundandlake #kalamvalley
#MaTraveller
2 weeks ago | [YT] | 8
View 2 replies
M a Traveller
اچھا تو پھر بتائیے، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیسا رہا سفر؟
ٹوٹی کہاں پہ جوتیاں؟ چھالے کہاں پڑے؟
کس موڑ پر جناب کی۔۔۔۔ ہمت نے دم لیا؟
صاحب کو اپنی جان کے ۔۔لالے کہاں پڑے؟
#MaTraveller #TravelPakistan
2 weeks ago | [YT] | 7
View 0 replies
M a Traveller
میاں میں اس لیے بھی غم شناس آدمی ہوں
میں اپنے شہر کا ............پہلا اُداس آدمی ہوں
مجھے خبر ہے کہاں کس نے چھوڑنا ہے مجھے
میرے عزیز .........میں چہرہ شناس آدمی ہوں
#Ksclick
#MaTraveller
#karchi
2 weeks ago | [YT] | 6
View 0 replies
M a Traveller
مفت چیزوں میں اکثر خطرہ چھپا ہوتا ہے ہمیشہ قیمت
چکاؤ تا کہ آزادی برقرار رہے۔
#JummahMubarak
#matraveller
Location: #Pakistan 🇵🇰 #China 🇨🇳 Border
1 month ago | [YT] | 10
View 0 replies
M a Traveller
❤️ “Some journeys are remembered not by roads, but by smiles.”
کچھ لمحے ایسے ہوتے ہیں، جن کی یاد ہمیشہ آپ کے ہونٹوں پر مسکراہت بکھیر دیتی ہے۔
ویسے تو گلگت بلتستان کے سارے لوگ بہت مہمان نواز ہیں، لیکن یہاں کے بچے جس طرح ایک بائیک رائیڈر کو ہاتھ ہلا کر خوش آمدید کہتے ہیں، وہ واقعی دل کو چھو لینے والا منظر ہوتا ہے۔ معصوم مسکراہٹیں، چمکتی آنکھیں اور سادہ سی خوشی… یہ سب مل کر سفر کو اور بھی خوبصورت بنا دیتے ہیں۔
اور اگر یہی لمحہ کیمرے میں قید ہو جائے، تو یہ صرف ایک تصویر نہیں رہتا بلکہ ایک ایسی یاد بن جاتا ہے جو ہر بار دیکھنے پر دل کو خوشی سے بھر دیتی ہے۔
بائیکرز دوستو! کیا آپ نے بھی اپنے سفر میں ایسے خوبصورت لمحات محسوس کیے ہیں؟
📍 Astore Valley, Gilgit Baltistan
#GilgitBaltistan #BikeTravel #BeautifulPakistan #TravelMemories #BikerLife #VillageLife #PureJoy #Wanderlust #ExplorePakistan
2 months ago | [YT] | 4
View 1 reply
M a Traveller
میرانجانی ٹاپ 🌄
گلیات ریجن کی ایک دلکش چوٹی ہے جو ایوبیہ نیشنل پارک میں واقع ہے۔ سطحِ سمندر سے تقریباً 2,992 میٹر بلند یہ ٹاپ ہائیکنگ کے شوقین افراد میں بے حد مقبول ہے۔
اسلام آباد سے ایک دن کا ہائیکنگ ٹور کرنے والوں کے لیے بہترین آپشن ہے۔ یہاں سے ننگا پربت اور اطراف کے سرسبز پہاڑوں کے شاندار نظارے دیکھنے کو ملتے ہیں۔ 🌄
#MiranjaniTop #Galiyat #Ayubia #NatureLovers #HikingPakistan
#matraveller
4 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
M a Traveller
ماہ مبارک 🌙 کے لیے ڈھیروں دعائیں، برکتیں اور سلامتی 🤲💖
اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ 🙏💖
Regards,
#matraveller
#ramzan2026
#ramzanmubarak
4 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
M a Traveller
الحمدللہ 💙
Finally Got My Verified Badge ✅
یہ آپ سب کی محبت اور سپورٹ کا نتیجہ ہے۔
Need your support to get it for YOU-TUBE as well
#matraveller
4 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Load more