Your Travel Fellow ...
My Name is Khalid Mahmood.
Qualification
MBA (Finance)
MA Political Science
MA Islamic History
Nowadays I am doing a job in a private firm based in Karachi.
As I am very fond of exploring the natural, historical places and the culture of different people living in different areas, travelling is the way of fulfilling my passion. It heals my tensions. When do I travel, I record my journey and upload it on my Chanel, so the other people can get information and view all this with my eyes.
I invite you to subscribe to my channel and be a fellow of my journeys. I welcome your quires about the places I have visited.
===
You can contact me:
Gmail 👇🏻
m.atravelller@gmail.com
ch.khalid.mahmood6362@gmail.com
My Social Media Contacts:
Facebook: facebook.com/MaTravellerr
TikTok: @m.atraveller
Instagram: @chkhalid_pak
====
M a Traveller matraveller MaTraveller
M a Traveller
Thanks
5 days ago | [YT] | 6
View 0 replies
M a Traveller
🌍 سفر کو یادگار بنانا چاہتے ہیں تو یہ ٹریول گائیڈ آپ کے لیے ہے ✈️
✨ بہترین سفر وہی ہوتا ہے جہاں آپ نہ صرف نئی جگہیں دیکھیں بلکہ یادگار لمحات اور مثبت تجربات بھی جمع کریں 📸😊
🧳 آپ کا سفر خواہ مختصر ہو یا طویل، ملکی ہو یا غیر ملکی 🌐، اسے آسان اور یادگار بنانے کے لیے مناسب رہنمائی اور منصوبہ بندی ضروری ہوتی ہے 📝
👨✈️ ٹریول ایکسپرٹس کے مطابق سفر کی کامیابی کا انحصار زیادہ تر اس بات پر ہوتا ہے کہ آپ نے کتنی سوچ بچار اور منصوبے کے ساتھ اس کی تیاری کی ہے 🤔📊
📘 ایک اچھی ٹریول گائیڈ نہ صرف وقت ⏰ اور پیسوں 💰 کی بچت کرتی ہے بلکہ سفر کو محفوظ 🔐 اور پُرسکون 😌 بھی بناتی ہے۔
📍 کسی بھی سفر سے قبل سب سے اہم مرحلہ اس کا مقصد اور منزل کا انتخاب ہے۔
🎯 سیاح کو ہمیشہ ایسی منزل کا انتخاب کرنا چاہیے جو اس کے بجٹ 💸، موسم 🌦️، صحت ❤️🩹 اور ضروریات کے مطابق ہو۔
📚 سفر سے قبل علاقے کے موسم، مقامی روایات، زبان 🗣️، کرنسی 💱 اور ثقافتی عوامل کے بارے میں بنیادی معلومات حاصل کرنا ضروری ہے تاکہ سفر کے دوران کسی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے 🚫😟
💼 سفر کا دوسرا اہم جزو بجٹ پلاننگ ہے۔
🧮 ایک اچھا ٹریول گائیڈ ہمیشہ بجٹ کو 4 حصوں میں تقسیم کرنے کا مشورہ دیتا ہے:
✈️ سفر کے اخراجات
🏨 رہائش
🍽️ خوراک
🚨 اس کے علاوہ کچھ رقم ہنگامی صورتحال کے لیے مختص رکھنی چاہیے۔
📱 آج کل کئی موبائل ایپس اور ویب سائٹس موجود ہیں جو ہوٹل بُکنگ، فلائٹس اور لوکل ٹرانسپورٹ 🚕 کی قیمتوں کا موازنہ کرنے میں مدد دیتی ہیں، جس سے مناسب اور سستی سہولتیں تلاش کرنا آسان ہو جاتا ہے ✅
🎒 سفر کی تیاری میں سامان کا انتخاب بھی انتہائی اہمیت رکھتا ہے۔
⚖️ زیادہ سامان نہ لے جانا بہتر ہے کیونکہ بھاری بوجھ مسافر کے لیے پریشانی کا باعث بن سکتا ہے۔
🧴🔋 ضروری اشیا جیسے پاور بینک، پانی کی بوتل، آرام دہ جوتے 👟، فرسٹ ایڈ 🩹، ضروری دوائیں 💊 اور سفری دستاویزات 📄 ہمیشہ ہینڈ کیری میں رکھنی چاہییں۔
📸 اسی طرح پاسپورٹ، شناختی کارڈ اور ٹکٹس کے اسکرین شاٹس محفوظ رکھنا بھی دانشمندی ہے تاکہ ضرورت پڑنے پر فوری استعمال ہو سکیں 🔐📱
🛡️ سفر کے دوران محفوظ رہنا سب سے اہم پہلو ہے۔
🚫 اجنبی جگہوں پر غیر ضروری گفتگو، قیمتی اشیا کی نمائش 💎 اور نامعلوم ٹیکسی یا راستوں کا انتخاب مسئلہ پیدا کر سکتا ہے۔
✅ معتبر ٹرانسپورٹ استعمال کرنا، لوکیشن شیئر کرنا 📍 اور ہوٹل ریویوز ⭐ دیکھ کر بُکنگ کرنا محفوظ سفری تجربے کے بنیادی اصول ہیں۔
🌟 بہترین سفر وہی ہوتا ہے جہاں آپ نہ صرف نئی جگہیں دیکھیں بلکہ یادگار لمحات اور مثبت تجربات بھی جمع کریں 💖
📖 ٹریول گائیڈ کا مقصد بھی یہی ہے کہ سیاح معلومات سے لیس ہو کر سفر کرے، تاکہ ہر قدم پُرسکون 😌، محفوظ 🔒 اور خوشگوار 😊 بن سکے۔
#copied
#matraveller
#travelphotography
1 week ago | [YT] | 8
View 1 reply
M a Traveller
🤲بہت سی نیک خواہشات♥️ اور دعاوں کے ساتھ
#happynewyear2026 🤗
To all my #travelfamily 🥰
Best Regards
#matraveller
4 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
M a Traveller
برف باری ☃️❄️انجوائے کرنے کے لیے آپ کے نزدیک بہترین مقام کونسا ہے؟
1 month ago | [YT] | 2
View 0 replies
M a Traveller
زمیں کی گود رنگ سے امنگ سے بھری رہے۔۔۔💖🇵🇰
#PakistanZindabad
#matraveller
1 month ago | [YT] | 7
View 0 replies
M a Traveller
میں کوئی پروفیشنل فوٹوگرافر نہیں… مگر کبھی کبھار قسمت مہربان ہو ہی جاتی ہے، اور کیمرے میں ایسا دلکش منظر قید ہو جاتا ہے جو خود ہی اپنی کہانی سناتا ہے۔
یہ تصویر وادیٔ شگر کے مشہور ویو پوائنٹ سے لی گئی ہے—سامنے بہتا دریائے شگر، دائیں بائیں پھیلی ہوئی پرسکون وادی، اور پس منظر میں شان سے کھڑے برف پوش پہاڑ… واقعی روح کو سکون دینے والا منظر!
بتاتا چلوں کہ یہی وادی دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے۔ٹو تک جانے والوں کے لیے دروازے کی حیثیت رکھتی ہے۔
*full screen recommended
#matraveller
#shigarvalley
#ShigarValley #Skardu #Baltistan #K2 #Matraveller #PakistanZindabad #NorthernPakistan #naturelovers
1 month ago | [YT] | 8
View 0 replies
M a Traveller
میں کوئی پروفیشنل فوٹوگرافر نہیں… مگر کبھی کبھار قسمت مہربان ہو ہی جاتی ہے، اور کیمرے میں ایسا دلکش منظر قید ہو جاتا ہے جو خود ہی اپنی کہانی سناتا ہے۔
یہ تصویر وادیٔ شگر کے مشہور ویو پوائنٹ سے لی گئی ہے—سامنے بہتا دریائے شگر، دائیں بائیں پھیلی ہوئی پرسکون وادی، اور پس منظر میں شان سے کھڑے برف پوش پہاڑ… واقعی روح کو سکون دینے والا منظر!
بتاتا چلوں کہ یہی وادی دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے۔ٹو تک جانے والوں کے لیے دروازے کی حیثیت رکھتی ہے۔
*full screen recommended
#matraveller
#shigarvalley
#ShigarValley #Skardu #Baltistan #K2 #Matraveller #PakistanZindabad #NorthernPakistan #naturelovers
1 month ago | [YT] | 4
View 0 replies
M a Traveller
آزادی کی آرزو مت کرو
آزاد ہو جاوُ
تمھیں تمھارے سوا کس نے روک رکھا ہے؟
#matraveller
2 months ago | [YT] | 9
View 0 replies
M a Traveller
آزادی کی آرزو مت کرو
آزاد ہو جاوُ
تمھیں تمھارے سوا کس نے روک رکھا ہے؟
#matraveller
2 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
M a Traveller
انگریزوں کے ساتھ پتہ نہیں کیا مسلہ تھا، لوٹنے آئے تھے لیکن ایسے ایسے پرجیکٹ ہمارے متھے مار گئے جو دہائیاں گزرنے باوجود نہ صرف موجود ہیں بلکہ کام بھی کر رہے ہیں۔
اور ہمارے نئے نئے اربوں روپے والے پل اور فلائی اوورز، افتتاح سے پہلے ہی "تھک ہار کے" بیٹھ جاتے ہیں! 😭😂
خیر جناب، یہ ہے دریائے سندھ پر بنایا گیا ماری۔انڈس اور کالا باغ کو ملانے والا "کالاباغ پل"،جو انگریز نے ریلوے کے لیے بنایا تھا۔
یہ خوبصورت آہنی عفریت انگریزوں نے 1927 میں منظور کیا، 1929-1931 میں بنایا اور 10 اگست 1931 کو افتتاح ہوا۔ پہلے صرف ریلوے کے لیے تھا (ایک طرف براڈ گیج، دوسری طرف نیرو گیج کو جوڑنے کے لیے)،
ریلوے کو تو ہم نے کامیابی سے "ختم" کر دیا، ٹرینز 1990 کی دہائی میں بند ہو گئیں، لیکن یہ پل؟
آج بھی ٹرک، بس، موٹر سائیکل، رکشہ، گدھے گاڑیاں... سب گزر رہے ہیں، اور پل ہے کہ ہنستا جا رہا ہے:
"آؤ بیٹا، میں تو انگریز کا بنایا ہوا ہوں، تمہاری طرح ایک سیلفی لے کے گرنے والا نہیں!" 🤷♂️
#matraveller
#KalabaghBridge
#AttockBridge
#IndusRiverBridge
#BritishRajEngineering
#ColonialEraInfrastructure
#BritishBuiltPakistan
#100YearsStrong
#PakistanRailwayHeritage
#VintageEngineering
#IndusRiver
#Kalabagh
2 months ago | [YT] | 6
View 0 replies
Load more