ANWAR E DARS E NIZAMI

طالبان علوم دینیہ کا خیر مقدم ہے ، درس نظامی کی جملہ کتب کے اسباق عام فہم انداز میں پڑھنے کے لیے "انوار درس نظامی" چینل کو سبسکرائب کریں ۔۔


ANWAR E DARS E NIZAMI

السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔
اعدادیہ تا سادسہ داخلہ کے متمنی طلبا 14 شوال المکرم 1447ھ سے پہلے پہلے رابطہ کریں ، الحمد للہ تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ قیام و طعام کا بھی اچھا انتظام ہے ۔
مقام: بریلی شریف یوپی

4 months ago | [YT] | 12

ANWAR E DARS E NIZAMI

بالخصوص یہ نصاب ان آئمہ حضرات کے لئے ہے جو صرف حافظ ہی بن پائے اور کسی بنا پر آگے کی تعلیم نہیں کر پائے ، وہ حضرات امامت کی ذمہ داری کے ساتھ ساتھ اپنا تعلیم سفر بھی پورا کر سکتے ہیں ۔۔۔
روز محض ڈیڑھ گھنٹہ نکالنا ہے وہ بھی رات کو فرصت کے وقت۔۔۔

جلدی کریں کریں ۔۔

4 months ago | [YT] | 5

ANWAR E DARS E NIZAMI

السلام علیکم ورحمۃ اللہ ، ہمارا یہ نیا نصاب ابتدائی طلبہ کے لئے ہیں شرط اتنی ہے کہ اردو پڑھنا اور لکھنا آتی ہو، ان شاءاللہ تعالیٰ تین مہینے کے اندر آپ اپنے اندر تبدیلی محسوس کریں گے ۔

اگر آپ پڑھ چکے ہیں تو اپنے ان احباب کو جو پڑھنا چاہتے ہیں مطلع کریں تاکہ وہ اپنے دیگر کاموں کے ساتھ ساتھ درس نظامی بھی مکمل کریں اور علم دین حاصل کریں۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا

4 months ago | [YT] | 8

ANWAR E DARS E NIZAMI

السلام علیکم ورحمۃ اللہ ، جیسا کہ آپ حضرات کو مطلع کیا جا چکا ہے کہ عید بعد ان شاءاللہ تعالیٰ آنلائن درس وتدریس کا کام شروع کیا جائے گا جس میں مختصر وقت میں آپ کو اہم ترین درس نظامی کتب پڑھائی جائیں گی ، جن کے ذریعہ آپ باقی کتب کو از خود حل کر سکوگے، داخلہ جاری ہیں ، کچھ طلبہ لے چکے ہیں ، آپ یا آپ کے احباب میں جو بھی گھر بیٹھے آسان انداز اور مختصر وقت میں درس نظامی پڑھنا چاہیں وہ جلد از جلد رابطہ کریں ، تعداد پوری ہونے کے بعد داخلہ نہیں لیا جائے گا۔

4 months ago | [YT] | 5

ANWAR E DARS E NIZAMI

جلد از جلد رابطہ کریں اور داخلہ کروائیں ، ان شاءاللہ تعالیٰ بہت جلد آپکے اندر پڑھنے اور پڑھانے کی لیاقت پیدا ہو جائے گی ، اور اپنے ان احباب تک بھی بھیجیں جو علم دین حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔

5 months ago | [YT] | 14

ANWAR E DARS E NIZAMI

ان شاءاللہ تعالیٰ ۔۔ اگلا سبق تنازع فعلین از ہدایۃ النحو ۔۔


نہایت عام فہم انداز میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مستعد رہیں ۔۔

1 year ago | [YT] | 11

ANWAR E DARS E NIZAMI

کتب درس نظامی عام فہم انداز میں پڑھنے کے لئے انوار درس نظامی چینل کو سبسکرائب کریں۔۔

1 year ago | [YT] | 11

ANWAR E DARS E NIZAMI

السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔۔۔ امید ہے سب باخیر ہونگے؟
کتنے طلبا چاہتے ہیں کہ اسباق پھر سے ڈالنا شروع کر دئے جائیں ، کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں ۔۔

نیز کون کون سی کتابیں پڑھنا چاہتے ہیں ، کمینٹ کر کے بتائیں ۔۔ ان شاءاللہ تعالیٰ اسباق ڈالے جائیں گے ۔۔

1 year ago | [YT] | 8