Rashid Khan Advocate High Court

Well come to Rashid Khan Advocate High Court, your go-to channel for expert legal insights , case analysis, and updates on important legal matters. As a seasoned prosecutor and legal expert, I aim to educate and empower you with knowledge about laws, rights, and judicial procedure.
Stay tuned for in-depth discussions on legal topics, court cases, and legal advice that can help you understand the justice system better.


Rashid Khan Advocate High Court

پشاور میں شام کی عدالتوں کا قیام خوش آئند ہے

1 week ago | [YT] | 0

Rashid Khan Advocate High Court

ٹرانس پرنسی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستان میں سب سے زیادہ کرپٹ محکمہ پولیس ہے آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں ؟

1 week ago | [YT] | 0

Rashid Khan Advocate High Court

حق مہر خاوند کی وفات کے بعد 3سال کے اندر اندر سسر کے خلاف کیس کر سکتے ہے
2024 MLD 51
سامان جہیز3سال کے اندر کلیم کر سکتے ہے
2016 MLD 693
فیملی اجرا دائر کرنے کی کوئی معیاد نہ ھے۔.
2024 CLC 979
1) اگر ماں دوسری شادی کرلیتی ہے تو وہ نابالغ بچی کی کسٹڈی کا حق کھو دے گی۔ یہ قانون 2019 CLC 1787 میں وضع ہوا۔ اس فیصلے کی وجہ یہ ہے کہ اس عورت کا دوسرا خاوند بچی کے لیے نامحرم ہے اس لیے ایک بچی کا ایسے مرد کے ساتھ رہنا درست نہیں.

2) دوران طلاق یا خلع عورت عدت میں ہے اس دوران اس کا شوہر فوت ہوگیا تو اس عورت کو فوت ہونے والے شوہر کی جائیداد سے حصہ ملے گا۔ یہ قانون وضع کیا عدالتی فیصلے 1998 SCMR 1812 میں۔ اس کی وجہ طلاق موثر 3 ماہ بعد ہوتی ہے۔ اگر طلاق کے بعد 3 ماہ کے اندر میاں بیوی نے رجوع کر لیا تو ان کو نکاح کی بھی ضرورت نہیں وہ دوبارہ رہ سکتے ہیں اکٹھے۔
4) خلع کے تحت لی گئی طلاق ایک شمار ہوگی اس لئے خلع کے بعد اگر رجوع کرلیا میاں بیوی نے ان کو حلالہ کی ضرورت نہیں۔ یہ قانون وضع کیا گیا PLD 2010 kar 131

5) باپ صرف بیٹی کا خرچہ دینے کا پاپند نہیں بلکہ اس کی شادی جہیز کا خرچہ دینے کا بھی پاپند ہے۔ یہ قانون وضع کیا 2018 YLR 669 میں

6) نکاح نامے میں لکھی گئی جائیداد بیوی کی ہی تصور ہوگی شوہر اس کو بیچ نہیں سکتا نہ ہی کوئی اور عدالت اس زمین کو قرق یا نیلام کرسکتی ہے۔ یہ قانون وضع کیا گیا 2016 SCMR 2170 میں

7) نکاح کی موجودگی میں والد پیدا ہونے والے بچوں کی ولدیت سے انکار نہیں کرسکتا یعنی یہ نہیں کہہ سکتا کہ وہ اپنے بچوں کی ولدیت سے انکار کرے اور نہ ہی والد کے مطالبے پر DNA ہوگا بچوں کا ولدیت ثابت کرنے کے لیے. یہ قانون PLD 2017 Lah 892 میں وضع کیا گیا. اسکی وجہ یہ تھی کہ کئ لوگ بچوں کے خرچے سے بچنے کے لیے بچوں کی ولدیت سے انکار کر دیتے تھے.

8) بیوی شوہر کی کوئی بات یا راز کو فاش نہیں کرسکتی نہ ہی عورت کی گواہی قابل قبول ہوگی ان باتوں کو لیکر جو ایک میاں بیوی کے طور پر انہوں نے کی۔ یہ قانون وضع ہوا PLD 1962 Lah. اس کے علاوہ قانون شہادت آڈر 1984 میں میاں بیوی کے درمیان بات چیت کو Privilege communication کہا گیا ہے یعنی عدالت میں اس پر گواہی نہ ہوگی.

2 months ago | [YT] | 0

Rashid Khan Advocate High Court

یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں تا کہ قانونی ویڈیوز اور شارٹ آپ تک پہنچ سکیں اور مستقبل میں کسی بھی قانونی مسلے سے آگاہ رہیں۔
#law #civillaw #familylaw #criminallaw #pakistanilaw #lawyersofpakistan #laweducation #lawknowledge #viral

5 months ago (edited) | [YT] | 0

Rashid Khan Advocate High Court

Happy Eid UL Azha Mubarak to all the followers.

6 months ago | [YT] | 0

Rashid Khan Advocate High Court

مزدور ڈے کی تاریخ ۔ History of Labor Day #post #youtube #laborday #firstmay

7 months ago | [YT] | 1

Rashid Khan Advocate High Court

Please like and share. Subscribe to the channel. #post #law #viral #inheritance

7 months ago | [YT] | 1

Rashid Khan Advocate High Court

سوال۔ دنیا کی طاقتور ترین چیز کیا ہے
جواب۔ آپ بتائیں گے کمنٹ میں

7 months ago | [YT] | 0

Rashid Khan Advocate High Court

Coming up with the next video tomorrow Sunday 13/04/2025 morning
#subscribers #post #youtube #comingupnext

8 months ago | [YT] | 0