Faizan Siddiqui Official

Maulana Faizan Siddiqui Ashrafi


Faizan Siddiqui Official

Subscribe 👇👇👇
youtube.com/@mohammadfaizansiddiqui7943?si=bKOIbTF…
15 August yaum e Azadi mubarak

3 weeks ago (edited) | [YT] | 10

Faizan Siddiqui Official

youtube.com/@mohammadfaizansiddiqui7943?si=dCMCEV-…
خبرِ غم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

نہایت رنج و غم کے ساتھ یہ خبر دی جاتی ہے کہ پکسراواں کے بزرگ عالمِ دین حضرت علامہ مولانا عبدالودود صاحب، جو حضرت پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت، شیخُ المشائخ، تاجدارِ خانقاہِ کچوچھہ، حضرت علامہ مولانا سید کمیل اشرف میاں کچوچھوی رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفۂ اول تھے، طویل علالت کے بعد لکھنؤ میں انتقال فرما گئے۔

إنا للہ وإنا إلیہ راجعون

حضرت مولانا عبدالودود صاحب کی وفات علمی، روحانی اور دینی حلقوں کے لیے ایک بڑا صدمہ ہے۔ اللہ تعالیٰ حضرت کی دینی و روحانی خدمات کو شرفِ قبول عطا فرمائے، جملہ لغزشوں سے درگزر فرمائے، درجات بلند فرمائے اور انہیں اپنے مقرب بندوں میں جگہ عطا فرمائے۔

اللہ رب العزت تمام اہلِ خانہ، متعلقین، مریدین و محبین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین

3 weeks ago (edited) | [YT] | 6

Faizan Siddiqui Official

Qurbani ke masail

3 months ago | [YT] | 7

Faizan Siddiqui Official

आज बाद नमाज असर हुजूर गाजिए इस्लाम सैयद मुहम्मद सलमान अशरफी का खिताब होगा

3 months ago | [YT] | 4