ہمارے ملک میں جب بھی کوئی سانحہ ہوتا ہے، اس کی اصل وجہ ہمارے بنیادی حقوق کا نہ ملنا ہے۔ ہم وہاں بجائے سب ایک ہو کر اپنے حقوق کی بات کریں، ہم آپس میں لڑ پڑتے ہیں کہ یہ تمہاری پارٹی کا قصور ہے، اس مسئلے پر افسردہ ہونے کے بجائے، ہم ان سیاسی افراد کے آلہ کار بن جاتے ہیں، جن کی وجہ سے ہمارے حقوق چھن گئے ہیں۔ ہاتھ بڑھا کر مدد دینے کے بجائے، طعنہ بازی، میمز اور جگتیں شروع ہو جاتی ہیں۔ جب تک ہم گروہ در گروہ رہیں گے، ہم کبھی بھی متحد نہیں ہوں گے، اور جس دن ہم ایک ہو گئے، اسی دن ہمارے حقوق ہمیں ملیں گے۔ "تقسیم کرو، لڑاؤ، مراؤ اور بادشاہت کرو" کا فارمولا ہمیں اب سمجھ جانا چاہیے
AlNida Official
What Happens After Death? | The Mystery of the First Night in the Grave
Watch here: https://youtu.be/Rnd_wKz8tkw
1 month ago | [YT] | 18
View 0 replies
AlNida Official
جب ایک پورا ملک سونے، جرنیلوں
اور بیرونی طاقتوں کے کھیل
میں پھنس جائے تو کیا ہوتا ہے؟
ویڈیو لنک
https://youtu.be/GnzGcwk4CEk
1 month ago | [YT] | 24
View 0 replies
AlNida Official
پاکستان کتنا طاقتور ہے؟ 3 وجوہات جو آپ کو جاننی چاہئیں
لنک https://youtu.be/qEtimhgDuzM
1 month ago | [YT] | 17
View 0 replies
AlNida Official
جناحؒ کا چیلنج اور دوسال کا وقت
لنک ویڈیو
https://youtu.be/0iIf12nYVGk
4 months ago | [YT] | 16
View 0 replies
AlNida Official
برصغیر کی سب سے خفیہ تحریک! ریشمی رومال اور اسیرِ مالٹا کی داستان
شیخ الہند مولانا محمود حسنؒ
4 months ago | [YT] | 54
View 0 replies
AlNida Official
youtube.com/@ALNIDAOFFICIAL/posts
ماشاءاللہ الحمداللہ
200K
سبسکرائبر
6 months ago (edited) | [YT] | 22
View 1 reply
AlNida Official
ہمارے ملک میں جب بھی کوئی سانحہ ہوتا ہے،
اس کی اصل وجہ ہمارے بنیادی حقوق کا نہ ملنا ہے۔
ہم وہاں بجائے سب ایک ہو کر اپنے حقوق کی بات کریں،
ہم آپس میں لڑ پڑتے ہیں کہ یہ تمہاری پارٹی کا قصور ہے،
اس مسئلے پر افسردہ ہونے کے بجائے،
ہم ان سیاسی افراد کے آلہ کار بن جاتے ہیں،
جن کی وجہ سے ہمارے حقوق چھن گئے ہیں۔
ہاتھ بڑھا کر مدد دینے کے بجائے،
طعنہ بازی، میمز اور جگتیں شروع ہو جاتی ہیں۔
جب تک ہم گروہ در گروہ رہیں گے، ہم کبھی بھی متحد نہیں ہوں گے،
اور جس دن ہم ایک ہو گئے، اسی دن ہمارے حقوق ہمیں ملیں گے۔
"تقسیم کرو، لڑاؤ، مراؤ اور بادشاہت کرو" کا فارمولا
ہمیں اب سمجھ جانا چاہیے
6 months ago | [YT] | 61
View 5 replies
AlNida Official
علامہ انور شاہ کشمیریؒ کا واقعہ
https://youtu.be/OCIqIldTsM0
7 months ago | [YT] | 75
View 0 replies
AlNida Official
قائد اعظمؒ کی آخری تقریب
https://youtu.be/QyBDgsU_YBs
7 months ago | [YT] | 50
View 0 replies
AlNida Official
🌙 عید کی نماز کا آسان طریقہ
عید کی نماز دو رکعت ہوتی ہے،
لیکن اس میں 6 زائد تکبیریں شامل ہوتی ہیں:
3 پہلی رکعت میں اور 3 دوسری رکعت میں۔
نماز شروع کریں
امام کے ساتھ "اللہ اکبر" کہہ کر ہاتھ باندھ لیں۔
پھر "سبحانک اللھم" پڑھیں۔
پہلی رکعت میں
امام تین تکبیریں کہے گا:
پہلی دو تکبیروں پر ہاتھ اٹھا کر نیچے چھوڑ دیں۔
تیسری تکبیر پر ہاتھ اٹھا کر باندھ لیں۔
پھر سورہ فاتحہ اور کوئی سورت پڑھی جائے گی،
اور عام نماز کی طرح رکوع اور سجدے کریں۔
دوسری رکعت میں
امام سورہ فاتحہ اور کوئی اور سورت پڑھے گا۔
پھر رکوع سے پہلے تین تکبیریں کہے گا:
ہر بار ہاتھ اٹھا کر نیچے چھوڑ دیں۔
چوتھی تکبیر پر رکوع میں چلے جائیں۔
پھر باقی نماز عام طریقے سے مکمل کریں۔
نماز کے بعد
نماز کے بعد خطبہ دیا جاتا ہے، جسے سننا سنت ہے۔
پھر آپ سکون سے اپنے گھر واپس جائیں۔
7 months ago | [YT] | 14
View 0 replies
Load more