Amir Ceiling Advisor

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ......... . .

"Welcome to My YouTube channel......

السلام علیکم میرا نام محمد عامر ہے اور میں فار سیلنگ کا کام کرتا ہوں اور میں فارسیلنگ کے متعلق بہترین ڈیزاین پیش کرتا ہوں ۔ میں اس چینل پر فارسیلنگ کے مختلف انداز، ٹیکنیک اور مثالیں دیکھاتا ہوں جو آپ کے زندگی کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ اور مجھے فارسیلنگ کا کام کرتے ہوئے 11سال ہو گئے ہیں مُجھے یقین ہے کہ آپ میرے ساتھ جڑ کر اس فن کو سیکھیں گے اور اس کو استعمال کریں گے۔ نئے ویڈیوز اور اپ ڈیٹس کے لیے میرے چینل کو سبسکرائب کریں،


شکریہ!"


Amir Ceiling Advisor

B.M ceiling point بستی ملوک سیلنگ پوائنٹ

2 weeks ago | [YT] | 3

Amir Ceiling Advisor

PVC selling ideas 5 Letst Jipsam design
مزید معلومات کے لیے چینل کا vesit کرے

9 months ago | [YT] | 0

Amir Ceiling Advisor

My ceiling Work in Multan

9 months ago | [YT] | 3

Amir Ceiling Advisor

"آپ کا خواب، ہماری تخلیق! جدید فورسلنگ ڈیزائن"
"شاندار فارسلنگ ڈیزائن! آپ کا گھر جنت جیسا لگے گا!"

10 months ago | [YT] | 8