Aslam o alikum , I am Dr. Tayyiba . In this channel i will tell about all female diseases and treated with homoeopathic medicines. i also posted videos about female beauty tips and discuss best BeautyPproducts for female skin.


dr.tayyiba.ali@gmail.com


DR.TAYYIBA AJ

نئے سال کا پہلا دن ہے، نیتوں کو پاک کریں،
دلوں سے نفرتیں نکالیں، #محبتوں کو عام کریں۔
اللہ سے قربت کا عزم کریں، نیکیوں کا آغاز ہو،
زندگی کا ہر دن #عبادت اور خدمت میں خاص ہو۔
رب ہم سب کے لئے فلاح ,امن،خوشحالی،برکت، اسانیاں،پیدا فرمائے آمین ثمہ آمین یا ربّ کریم

26 minutes ago (edited) | [YT] | 8

DR.TAYYIBA AJ

*جمعہ کا دن ہے*
دلوں کے زنگ مٹانے کا، گناہوں کی معافی مانگنے کا دن ہے۔
"الفاظ کا درد" آپ سب سے گزارش کرتا ہے:
آج کچھ لمحے اپنے رب کے نام کی یاد میں گزاریں،
سورۃ کہف پڑھیں، درودِ پاک کثرت سے پڑھیں،
اور دل سے #دعائیں مانگیں، ہو سکتا ہے قبولیت کا وقت ہو۔
*اللّٰہم صل علیٰ محمد و علیٰ آل محمد*

1 hour ago (edited) | [YT] | 11

DR.TAYYIBA AJ

میں نے خالص اور بے پناہ محبتیں❣️🥰
صرف میتوں پر ہی نچھاور ہوتے دیکھی ہیں❤️💕

4 months ago | [YT] | 24

DR.TAYYIBA AJ

5 months ago | [YT] | 35

DR.TAYYIBA AJ

تین چیزیں ہیں
زندگی
محبت
موت....
زندگی شروع ہوچکی ہے گزرتی جا رہی،،
موت ہر ذی روح کو آکر رہے گی،
اس کے درمیان جو آپ کے پاس وقت ہے وہ محبتیں اور خوشیاں بانٹنے میں گزاریں۔۔

5 months ago | [YT] | 36

DR.TAYYIBA AJ

*⇁⤹🩵🌍✨🍒⤸⟵*"-



_*اکثر لـــوگوں کی عادت ہوتی ہے*_
_*وہ ہمیشہ سوچتے رہتے ہیں کہ کاش !*_
_*ہم فلاں فلاں انسـان کی جگـہ ہوتے تو کتنا اچھا ہـوتا ...*_
_*یاد رکھیں ! کبھی بھی اپنا*_ _*موازنـہ کسی کے ساتھ مت کریں ...*_
_*کیونکہ سب کا سلیبس الگ ہے، سب کا امتحان الگ ہے،*_
_*سب کی پریشانیاں، دنیا و آخرت، درجے اور مقام*_
_*سب الگ الگ ہیں ...*_
_*انسان کا انسان کے ساتھ موازنہ بنتا ہی نہیـں ھے ۔*_
_*بس اپنے `آخرت کے امتحان` پر فوکس کیجیے 🌼🌸*_

6 months ago | [YT] | 57

DR.TAYYIBA AJ

زندگی" تصویر بھی ہے اور "تقدیر" بھی
فرق بس "رنگوں" کا ہوتا ہے.

من چاہے "رنگوں" سے بنے تو "تصویر" اور انجانے
رنگوں سے بنے تو "تقدیر.💖💜

6 months ago | [YT] | 52

DR.TAYYIBA AJ

I LOVE MUHAMMAD 💕 PBUH.THERE IS NOT GOD BUT ALLAH AND MUHAMMAD PBUH IS HIS LAST PROPHET

6 months ago (edited) | [YT] | 61

DR.TAYYIBA AJ

یا ربی 🫀
مجھے نہیں معلوم اس چينل میں موجود لوگوں کی کیا کیا پریشانیاں، تکالیف، درد، غم ،حاجات ، آس، امیدیں اور مرادیں ہیں لیکن تو العلیم الخبیر رب سب جانتا ہے اور یہ سب تیرے " کن فیکون" کی منتظر ہیں
یا ربی
سب کی پریشانیوں کو دور فرما دے آزمائشوں کو دور فرما یا ربی ہمیں سکون قلب عطا فرما جو جس بھی وجہ سے پریشان ہیں ان کی پریشانیوں کو دور فرما دے °
`آمین یارب العالمین آمین`🤲

*╰┈─➤ᴘ̳ᴏ̳s̳ᴛ̳ ʙ̳ʏ̳⭝*

*⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙♥DR.AJ★͙≛͙⃝͙♥️*

.★.

6 months ago | [YT] | 67

DR.TAYYIBA AJ

*قربانیاں وہاں دیجیے جہاں ان کی ضرورت ہو*
*دن کے وقت دِیا جلانے سے' دِیا ہی ختم ہوگا اندھیرا نہیں ...★*



*DR..AJ ✍🏻💛🪽*

6 months ago | [YT] | 63