*بسم اللہ الرحمن الرحیم*
* *Hāmdāñ Islami TV* *
ایک دینی اور روحانی چینل ہے جو قرآن و سنت کی روشنی میں علمِ دین، اخلاق، اصلاحِ معاشرہ، اور روحانی تربیت کو فروغ دینے کے لیے بنایا گیا ہے۔
*ہمارے موضوعات میں شامل ہیں:*
- نعتیں اور حمد
- اسلامی تعلیمات
- جمعہ کے خطبات
- وظائف و دعائیں
- اصلاحی بیانات
- بچوں کے لیے اسلامی مواد
ہمارا مقصد ہے:
*"قرآن و سنت کی روشنی سب تک پہنچانا۔"*
*سبسکرائب کریں، شئیر کریں، اور دین کی روشنی کو آگے بڑھائیں۔*