Welcome to LUK Guide Official!
This channel is all about guides, tips, and beginner-friendly content.
Here you will find helpful videos, tutorials, and fun to improve your skills.
If you enjoy the content, don’t forget to like, comment, and share.
Your support helps the channel grow and motivates us to create better videos.
Thank you for watching.
Stay healthy and keep supporting!
#LUK Guide Official
LUK Guide official
السلام علیکم Dear Friends ❤️
کچھ دنوں سے چینل پر videos upload نہیں ہو رہی تھیں کیونکہ channel سے related کچھ issues آ گئے تھے، جنہیں اب الحمدللہ resolve کر لیا گیا ہے۔
InshaAllah آج کے بعد آپ کو regular basis پر useful, informative اور best Tips & Tricks والی videos ملتی رہیں گی۔
آپ سب کی support اور patience کا بہت شکریہ 🙏
Stay connected with the channel 💙
5 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
LUK Guide official
ماشاءاللہ ۔
6 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
LUK Guide official
i❤️Muhammad
9 months ago | [YT] | 32
View 1 reply
LUK Guide official
yah video Inshallah cal upload Tamam Doston Se gujarish hai ki video ko and Tak Dekhen ismein video editing Ka Tarika bataya gaya hai jo ki bahut hi Aasan aur simple video Mukammal dekhne ke aap apne mobile ke jarie Khud professional editing kar sakte hain
11 months ago | [YT] | 1
View 2 replies
LUK Guide official
آپ سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہیں کہ پوسٹ کریں ایک عنوان پر سال میں ڈیڑھ لاکھ روپے کمائیں ۔۔۔۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کیسے ؟؟؟؟
میں کوشش کروں گا کہ ایک عام آدمی کے ذہن کو سامنے رکھتے ہوئے اس سوال کا آسان اور تسلی بخش جواب دے سکوں
دیکھیں 2025 کا سال یا آج کا دور سوشل میڈیا کا دور ہے اور سوشل میڈیا پر کنٹینٹ چلتا ہے آپ جتنا اچھا کنٹینٹ جتنا فریکونٹلی کنٹینٹ بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرتے رہیں گے آپ کی برینڈنگ ہوتی رہے گی اور یہ چیز آمدن کا ذریعہ بن سکتی ہے
آپ نے صرف کرنا یہ ہے کہ آج سے سوشل میڈیا پر کسی بھی ایک عنوان کا جو آپ کی دلچسپی کا ہو اپ کی پسند کا ہو آپ کے شوق کا ہو آپ کے تجربے اور اپ کے حالیہ کام سے متعلق ہو اس پر
روزانہ کی بنیاد پر یا ایک دن چھوڑ کر اگلے دن انگیجنگ ویڈیو کنٹینٹ بنا کر اپلوڈ کرنا ہے
اور یہ اپلوڈنگ کم از کم سوشل میڈیا کے چار سے پانچ پلیٹ فارم پر ہو تو بہت زیادہ فایدہ ہوسکتا ہے یعنی فیس بک یوٹیوب انسٹاگرام ٹک ٹاک لنکڈ-ان وغیرہ جیسے پلیٹ فارم پر۔۔
اپلوڈنگ کا وقت مختص رکھیں یعنی کہ جس وقت یا روزانہ اپلوڈنگ کر رہے ہیں تو وہ ایک خاص وقت میں سوشل میڈیا پر آئے اور اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ پوسٹ کو شیڈیول کر کے اپلوڈ کریں تاکہ ایک منٹ اوپر نہ ایک منٹ نیچے پوسٹنگ ہو بلکہ ایک مقررہ اور مختص وقت پر اپلوڈنگ ہو
اور یہ کام کم از کم چھ مہینے سے ایک سال تک کرتے رہیں اگر اس چھوٹے سے عمل کو کرنے میں کامیاب ہو گئے
یعنی ایک نیش کا انتخاب کیا اس پر روزانہ کی بنیاد پر چھوٹا سا انگیجنگ کنٹینٹ بنایا
انگیجنگ کنٹینٹ اسے کہتے ہیں جو آڈینس دیکھنا چاہتی ہے جس پر زیادہ ویوز آئیں لوگ زیادہ دیر ٹھہر کے اس کو دیکھیں جس میں لوگوں کے کسی مسئلے کا حل ہو یا لوگوں کو اس سے انٹرٹینمنٹ مل رہی ہو ایسا کنٹینٹ انگیجنگ کنٹینٹ کہلاتا ہے
نیش آپ کی پسند کی ہوگی لیکن اس پر بننے والا کنٹینٹ عوام کی پسند کا ہوگا
جب یہ دو کام کرنے میں کامیاب ہو جائیں تو اگلے دو کام یہ کرنے ہیں کہ روزانہ کی بنیاد پر تین سے چار پلیٹ فارم پر اور ایک وقت مقرر کر کے اپنی اپلوڈنگ کو یقینی بنانا ہے
جب یہ چار کام ہو جائیں اور اس کو مستقل مزاجی سے چھ مہینے سے ایک سال تک لگاتار کرتے رہیں
تو نتیجتا آپ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی ریچ ملین میں پہنچ جائے گی اور اس ملین والی ریچ سے آپ کم از کم مہینے کا ڈیڑھ لاکھ کما سکیں گے
اب بتاتا ہوں کیسے ؟؟؟
یہاں تک تو آسان سی بات تھی سمجھ آگئی ہوگی کہ سوشل میڈیا پر ایک نیش کا انتخاب کرنا ویڈیو کنٹینٹ بنانا روزانہ وقت مقررہ پر چار سے پانچ پلیٹ فارم پر اپلوڈ کرنا
یہ وہ کام ہے جو آپ کر سکتے ہیں یہ وہ محنت ہے جو آپ نے کرنی ہے اور اسی کے آپ مکلف ہیں
اس کے بعد یہ ہوگا کہ جب آپ کے پلیٹ فارم پر اتنی ریچ اتنی آڈینس اتنی ویورشپ ہوگی اتنی فالونگ شپ ہوگی تو
آپ اس کے بعد کوئی بھی پروڈکٹ سیل کرنا چاہیں کوئی بھی سروس دینا چاہیں یا کسی اور کی پروموشن کرنا چاہیں یا اس کے علاوہ بہت سے ایسے مواقع آئیں گے جس کے ذریعے سے ڈیڑھ لاکھ تو بہت کم ہیں اس سے کئی گنا زیادہ آمدن بھی کما سکیں گے
یہ خواب نہیں حقیقت ہے ۔۔۔
لیکن میں نے کم از کم کی شرط ڈیڑھ لاکھ روپے رکھی ہے تاکہ کوئی آدمی ڈس ہارٹ نہ ہو ڈی موٹیویٹ نہ ہو اور کم سے کم بھی اگر کوئی کمانا چاہے تو وہ ڈیڑھ لاکھ کما سکتا ہو زیادہ سے زیادہ کی کوئی حد نہیں ہے جس کو اللہ تعالی جتنا نوازنا چاہیں اتنا نواز سکتے ہیں ۔۔۔
پہلا کام اپنی پروفائل پر ریچ لے کے آنا ہے زیادہ سے زیادہ ویورشپ لے کے آنا ہے زیادہ سے زیادہ آڈینس کو انگیج کرنا ہے
جب یہ پہلا کام مکمل ہوگا تو دوسرا کام آٹو میٹک ہوگا خود بخود آپ کے پاس لوگ آئیں گے خود بخود آپ کا کوئی بھی کام چل پڑے گا آپ کوئی سروس دیتے ہیں یا کوئی ٹیوشن پڑھاتے ہیں کوئی قرآن کی ٹیوشن پڑھاتے ہیں کسی مضمون کی ٹیوشن پڑھاتے ہیں آن لائن آپ کو اسٹوڈنٹس ملنا شروع ہو جائیں گے
آپ کوئی پروڈکٹ بیچتے ہیں شہد بیچتے ہیں مسواک ہے تسبیح ہے کوئی پھل فروٹ ہے یا کوئی اور چیز آپ بیچنا چاہتے ہیں تو آپ کی اتنی لاکھوں کی ویورز شپ ہوگی آڈینس ہوگی آرام سے کچھ بھی بیچ سکتے ہیں چند فیصد لوگ بھی اگر لیں گے تو بھی مہینے کے ڈیڑھ دو لاکھ بن جائیں گے
اور یہ ساری باتیں میں ون آن ون آن لائن سیشن میں تفصیل سے سمجھاتا سکھاتا اور بتاتا ہوں کاپی پینسل لے کر بیٹھیں اور اپنے اس تحریر سے متعلق ایک ایک سوال کو تسلی سے پوچھ کر اطمینان کریں تاکہ آپ تمام ٹولز کو سمجھ جائیں تمام سٹریٹجی آپ کی سمجھ میں آ جائے
اور یہ ایک سال کے اندر کم از کم ڈیڑھ لاکھ روپے کمانے کا سفر آپ کو بالکل واضح اور کلیئر نظر آنا شروع ہو جائے گا ابھی آپ کے تخیل کی ونڈ سکرین پر بہت زیادہ دھند ہے اس کو جب ہم کلیئر کریں گے تو انشاءاللہ آپ کے سامنے منظر بالکل واضح ہو جائے گا اور منزل سامنے کھڑی نظر آئے گی
ان شاء اللہ
عبیدالرحمان القمانی
1 year ago | [YT] | 3
View 1 reply
LUK Guide official
آج انشاءاللہ یہ ویڈیو اپلوڈ ہوگی ۔ویڈیوں میں ہم نے سکھایا ہے کہ آپ اپنے چینل کا واچ ٹائم کیسے پورا کریں۔بہت آسان طریقے ہم نے اس ویڈیوں میں سکھایا ہے ویڈیو ایک بار ضرور دیکھ لینا شکریہ
1 year ago | [YT] | 8
View 0 replies
LUK Guide official
1 year ago | [YT] | 8
View 2 replies
LUK Guide official
1 year ago | [YT] | 11
View 0 replies
LUK Guide official
Islamic cartoon video.
آپ بھی وائیرل ہوسکتے ہیں۔
وائرل ویڈیو سکھانے جارہا ہوں
جوبھی اس ویڈیوز بنا کے اپلوڈ کررہا ہو وائرل ہو رہاہے
ملین میں ویوز ہے🤑🤑🤑
سیکھ لو ابھی بھی وقت ہے
ویڈیو آج رات شام 7 بجے اپلوڈ ہوگی۔۔
1 year ago | [YT] | 41
View 0 replies
LUK Guide official
اگر کسے نے لوگو بنوانا ہے free تو WhatsApp پر رابطہ کریں 03417611299
1 year ago | [YT] | 13
View 6 replies
Load more