Hi there, this is Rahila. I have always been fascinated by the words. Whoever speaks well, writes well, THINKS good (and remember that we all think in words) inspire me. That inspiration led me to create this You Tube channel where I can share beautifully written words: poetry and pros. I upload two to three videos every week. خالقِ کائنات کا سکھایا جانے والا تحفہ؛ لفظ، جن کے ذریعے ہم انسانوں سے بات کرتے ہیں،ان کو سمجھتے ہیں۔۔۔۔۔سوچ کو سمجھتے ہیں، کو سمجھتے ہیں، کائنات کو سمجھتے ہیں، خالقِ کائنات سے بات کر سکتے ہیں۔ مجھے ہمیشہ سے خوبصورتی سے بولے گئے لفظ، لفظوں سے بنی جانے والی خوبصورت کہانیاں اور شعر متاثر کرتے ہیں۔ اس چینل کو بنانے کا خیال بھی اسی لیے آیا کہ جو لفظ، شاعری اور کہانیاں مجھے اس قدر مسحور کرتی ہیں، وہ اور لوگوں کے ساتھ بھی شیئر کی جائیں۔