This channel is created for well being of the community to share daily basis life routines and every trivial thing which we do as human beings in normal life. This channel is not created for offensive material.
We will share different things of Commons interest.


New Trendz

حضرتِ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانِ دلنشین ہے : جس نے استغفار کو اپنے اوپر لازم کر لیا اللہ پاک اس کی ہر پریشانی دور فرمائے گا اور ہر تنگی سے اسے راحت عطا فرمائے گا اور اسے ایسی جگہ سے رزق عطا فرمائیگا جہاں سے اسے گمان بھی نہ ہو گا۔

2 years ago | [YT] | 0

New Trendz

Meri kahani...koi sun na chahy ga?

2 years ago | [YT] | 0

New Trendz

ہم ہمیشہ خود بھی سنتے ہیں اور دوسروں کو صبر کی تلقین کرتے ہیں
"صبر کریں یہ وقت گزر جاے گا "
طوفان جب گزر جاتے ہیں تو کبھی آپ نے دیکھا وہ خس و خاشاک اڑا کر ہر شے خاک میں ملا کر جاتے ہیں ۔صبر کے ساتھ دوبارہ خود کی تنظیم کی تیاری بھی رکھنی ضروری ہے
A sudden thought.

2 years ago | [YT] | 2