Welcome to K Tube – Your #1 Source for Karachi News!
Stay updated with the latest news, events, and real stories from every corner of Karachi. From breaking headlines to local updates, K Tube brings you the heartbeat of the city, all in one place.

Don’t forget to subscribe and stay informed!






K Tube

* وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاوّل کے موقع پر 26 اگست بروز بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔*

1 week ago | [YT] | 1

K Tube

*وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا*

ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 64 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

پٹرول کی قیمت میں 27 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

1 week ago | [YT] | 0

K Tube

*وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا*

ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

1 week ago | [YT] | 2

K Tube

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کردیں

پیٹرول کی قیمت میں 3روپے 34پیسےفی لیٹرکااضافہ کردیاگیا

ڈیزل کی قیمت میں5 روپے 27 پیسےفی لیٹرکا اضافہ کیا گیا

پیٹرول کی نئی قیمت334روپے54پیسے فی لیٹرمقرر،نوٹیفکیشن

ڈیزل کی نئی قیمت395روپے69پیسے فی لیٹرمقرر،نوٹیفکیشن

1 week ago | [YT] | 2

K Tube

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 70 پیسے فی لیٹر کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

2 weeks ago | [YT] | 2

K Tube

⛽️ *ہفتہ اور اتوار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی، نئی قیمتوں کا اعلان پیر کو ہو گا۔*

3 weeks ago | [YT] | 1

K Tube

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 20 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

3 weeks ago | [YT] | 1

K Tube

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 19 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

3 weeks ago | [YT] | 1

K Tube

حکومت نے پیٹرول مہنگا اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی

فی لیٹر پیٹرول 4 روپے 45 پیسے مہنگا کردیا گیا

فی لیٹر ڈیزل 2 روپے سستا کردیا

3 weeks ago | [YT] | 1

K Tube

*وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 39 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن*

3 weeks ago | [YT] | 1