Welcome to K Tube – Your #1 Source for Karachi News!
Stay updated with the latest news, events, and real stories from every corner of Karachi. From breaking headlines to local updates, K Tube brings you the heartbeat of the city, all in one place.

Don’t forget to subscribe and stay informed!






K Tube

🔴 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی .

پیٹرول 1 روپے 49 پیسے, ڈیزل 2 روپے 73 پیسے سستا

#petrol #price #breaking #update #ktubenews

22 hours ago | [YT] | 1

K Tube

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 27 پیسے کمی

ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 56 پیسے کمی

نوٹیفکیشن جاری

1 day ago | [YT] | 2

K Tube

بھارتی اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ 2027 کا ون ڈے ورلڈ کپ بھارت کیلئے ان کا آخری ورلڈ کپ ہوگا اور وہ ٹرافی جیتنے کیلئے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔ویرات کوہلی نے بھارتی براڈکاسٹر کو انٹرویو دیتے ہوئے 2027 کے ورلڈ کپ میں اپنے ہدف کے بارے میں بات کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہدف بالکل واضح ہے کہ ورلڈ کپ جیتنا ہے اور اس کیلئے جو کچھ کرنا پڑے گا وہ کرنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں۔ویرات کوہلی نے 2023 کے ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ احمد آباد میں کھیلا گیا وہ فائنل اب بھی انہیں بہت زیادہ تکلیف دیتا ہے۔

#KtubeAlert #ViratKohli

2 days ago | [YT] | 1

K Tube

1- شی جن پنگ کے استقبال کے لیے ٹرمپ نے سفارتی روایت توڑ دی
2- امریکی صدر خود فوجی اڈے پر خیرمقدم کے لیے پہنچے
3- 1962 کے بعد کسی امریکی صدر کی جانب سے ایسا پہلا قدم

6 days ago | [YT] | 0

K Tube

کراچی: چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر نے وائس چیئرمین محمد نعمان صدیقی اور ڈائریکٹر سینی ٹیشن ظہیر احمد کے ہمراہ یونین کمیٹی 03 (ناظم آباد نمبر 04) میں ایجوکیشن روڈ سے جامع مسجد تک پیور بلاک کی تنصیب کے ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا۔
​اس موقع پر ڈائریکٹر سینی ٹیشن ظہیر احمد اور ان کی ٹیم کے کاوشوں کی تعریف کی گئی۔ چیئرمین سید محمد مظفر کا کہنا تھا کہ ناظم آباد کے شہریوں کو معیاری اور پائیدار سہولیات کی فراہمی ہماری ٹیم کی اولین ترجیح ہے، اور تمام ترقیاتی منصوبے عوامی مفاد کو مدنظر رکھ کر مکمل کیے جا رہے ہیں۔
​.
#NazimabadTown #SyedMuhammadMuzaffar #ZaheerAhmed #KarachiNews #KTubeNews #DevelopmentWorks #KarachiUpdates

6 days ago | [YT] | 1

K Tube

کراچی: چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن فراز حسیب نے فردوس شاپنگ سینٹر کے اطراف پیوَر بلاک (Paver Block) کی تنصیب کے ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر تاجروں اور دکانداروں نے ان کا گرمجوشی سے استقبال کیا اور مسائل سے آگاہ کیا۔
​چیئرمین نے ترقیاتی کاموں کے اعلیٰ معیار کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ تاجر برادری اور شہریوں کو بنیادی بلدیاتی سہولیات اور بہتر انفراسٹرکچر فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔
​.
#LiaquatabadTown #FarazHaseeb #KarachiNews #KTubeNews #DevelopmentWorks #KarachiUpdates

6 days ago | [YT] | 0

K Tube

ایرانی صدرنے خطاب کےآغاز پرشہید آیت اللہ خامنہ ای اور اسکول کےبچوں کی تصاویر دکھائیں

Photos Via AFP

#KtubeNews #Iran #UnitedNations #masoudpazekshian #US

6 days ago | [YT] | 0

K Tube

حکومت نےپیٹرول،ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی

پیٹرول کی قیمت میں1روپے93پیسےفی لیٹرکمی،نوٹیفکیشن

پیٹرول کی نئی قیمت390روپے12پیسےفی لیٹرمقرر،نوٹیفکیشن

ڈیزل کی قیمت میں4روپے21پیسے فی لیٹرکمی کردی گئی،نوٹیفکیشن

ڈیزل کی نئی قیمت414روپے75پیسےہوگئی،نوٹیفکیشن

6 days ago | [YT] | 1

K Tube

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی
ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 418 روپے 96 پیسے فی لیٹر مقرر کردی
پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 70 پیسے فی لیٹر کمی کی جس کے بعد نئی قیمت 392 روپے 5 پیسے فی لیٹر مقرر

1 week ago | [YT] | 1

K Tube

🚨 بریکنگ: امریکہ اب بڑے پیمانے پر حملے کی تیاری کے لیے براہِ راست فوجی پوزیشننگ کرتا دکھائی دے رہا ہے، جبکہ مشرقِ وسطیٰ، خصوصاً جنوبی ایران کے قریب، امریکی فضائیہ کی سرگرمیوں میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔

کم از کم سات امریکی فضائی ری فیولنگ ٹینکرز خلیجِ فارس کے اوپر سرگرم ہیں، جبکہ ایک MQ-4C Triton نے چند گھنٹے قبل جاسوسی/نگرانی کی پرواز کی۔ ایرانی میڈیا یہ بھی رپورٹ کر رہا ہے کہ بندر عباس کے اوپر نامعلوم لڑاکا طیارے دیکھے گئے ہیں، تاہم اس دعوے کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہو سکی۔

یہ سرگرمیاں ایران کی مرکزی عسکری کمان کی اس وارننگ کے فوراً بعد سامنے آئی ہیں جس میں کہا گیا تھا کہ اسے ممکنہ طور پر امریکی حملوں کی دوبارہ شروعات سے متعلق انٹیلی جنس معلومات موصول ہوئی ہیں۔ ایران نے دھمکی دی ہے کہ ایسی صورت میں وہ خطے بھر میں موجود امریکی اڈوں اور مفادات کو نشانہ بنائے گا۔

فضائی ری فیولنگ ٹینکرز کی سرگرمیاں بڑھ گئی ہیں، نگرانی کرنے والے طیارے فعال ہیں، جنوبی ایران کے اوپر نامعلوم طیاروں کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں، جبکہ تہران ممکنہ حملے سے خبردار کر رہا ہے۔

۔

1 week ago | [YT] | 1