PIKIS SHEIKHUPURA

Welcome to PIKIS Sheikhupura Official YouTube Channel!
📍 Pakistan International Knowledge Inn School System - Where Knowledge Meets Values.
🎓 ہماری کوشش ہے کہ تعلیم کو جدید طرزِ فکر، نظم و ضبط، اور اخلاقی اقدار کے ساتھ فروغ دیا جائے۔
🎥 اس چینل پر آپ کو ملیں گے:
طلبہ کے تعلیمی و ہم نصابی سرگرمیوں کی جھلکیاں
وِلاگز، ایونٹس، اور پروجیکٹس
اساتذہ کی رہنمائی اور موٹیویشنل کلپس
والدین و طلبہ کے لیے معلوماتی مواد
اسلامی مواد
سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم
انبیاء کرام علیہم السلام کی تاریخ
📌 Subscribe کریں اور ہماری تعلیمی کاوشوں کا حصہ بنیں۔
#school vlog #educational events #Sheikhupura school #PIKIS # Pakistani education #students projects # moral education #science contests # academic growth, #school talent
#PIKIS #SheikhupuraSchools #SchoolVlog #PakistaniEducation #StudentTalent #ScienceFair #SchoolEvents #EducationMatters #PakistanFuture #SchoolLife #StudentProjects #LearnWithFun #AcademicJourney #BestSchoolSheikhupura@EduVisionPakistan@AllPrivateSchoolsAssociation
@SheikhupuraUpdates


PIKIS SHEIKHUPURA

آج کا دن نئی سوچ نئی امید اور نئے جذبے کے ساتھ شروع کریں
اللہ پر بھروسہ رکھیں دعا کے ساتھ قدم بڑھائیں
ان شاء اللہ ہر مشکل آسان ہوگی😊

2 weeks ago | [YT] | 3

PIKIS SHEIKHUPURA

New series start.....
1st imam a.s......

2 months ago | [YT] | 7

PIKIS SHEIKHUPURA

"صبح کا وقت اللہ کی رحمتوں سے بھرا ہوتا ہے۔اپنے دل کو شکر سے بھردو اور اپنے ہاتھوں کو عمل کے لیے تیار کرو۔ یہی راز ہے سکون اور کامیابی کا۔ 🌿"

3 months ago | [YT] | 3

PIKIS SHEIKHUPURA

میں اپنی زندگی سے مطمئن ہوں

3 months ago | [YT] | 4

PIKIS SHEIKHUPURA

Happy Independence day 🎆🎆🎆🎆

4 months ago | [YT] | 6

PIKIS SHEIKHUPURA

Ya raby Mustafa mujy Haj Py bula
AAA k me Dekh Lu Kaba tera.....

4 months ago | [YT] | 17

PIKIS SHEIKHUPURA

Salam ya Rasul Allah s.a.w
#everyone

4 months ago | [YT] | 33

PIKIS SHEIKHUPURA

"آپ کے خیال میں کربلا کا سب سے بڑا سبق کیا ہے؟

5 months ago | [YT] | 4

PIKIS SHEIKHUPURA

2 محرم – امام حسینؓ کی کربلا آمد
🌾 آج امام حسینؓ کربلا کے میدان میں پہنچے…

زمین تپ رہی تھی، پانی بند کر دیا گیا… مگر حسینؓ کا حوصلہ نہ ٹوٹا۔

❤️ سلام ہو حسینؓ پر اور ان کے جانثاروں پر!

5 months ago | [YT] | 3