Hi .
This is a platform where Shaikh family shares their life's routine, updates like special events via shorts, Celebrations, Travel vlogs, Special cooking etc
Hope you all will enjoy and appreciate the way we are , and living happily
Thank you for being a part of our family.
Contact: afiashaikh579@gmail.com


Shaikh's Diary.

✌️✌️✌️✌️✌️✌️
نظریۓ کی ھی تو کہانئ ھے بابو 🤓

2 days ago (edited) | [YT] | 3

Shaikh's Diary.

نہیں بلکل بھی ایک جیسی نہیں ہونگی
سواے مٹی کی ڈھیری کے وہ شاید ایک جیسی ہو سکتی ہے

ھمارے اعمال اور نیتیں ھماری قبر کا حال لکھ رہے ہیں اور ھم اپنی مستی میں گم سمجھ رہے ہیں کہ قبر کس نے دیکھی ھے ابھی تو جی لو

ھماری بدنیتی اور ھماری مخلصی بتاے گی کہ ھماری قبر کیسی ہوگی کیا ھم اپنے ساتھ مخلص ہیں؟؟
ھمارے اپنے اعمال ھماری قبر کا منظر تحریر کر رہے ہیں


ھماری عبادات صرف ایک مشق بن جاے گی اگر اس کی روح وہ صفاتی نہیں ہوجو اللہ پاک کو محبوب ہےاور قبر کو کوئ مشقی عبادت نہیں سنوار سکتی

ھمارے دلوں میں لوگوں کے لیے کینہ اور بغض ھماری قبر نہیں سنوارے گی

ھمارے کردار کی خودنمائ ھماری قبر نہیں سنوارے گی

ھماری ذات سے دوسروں کو ملنے والی پریشانئ ھماری قبر نہیں سنوارے گی

ہاں ھمارا ایمان اور ھماری سچائ

ھماری پرخلوص عبادات و بندہ نوازی

ھماری خاموش اصلاح

ھمارا رب سے تعلق

ھماری اس کے بندوں پر کرم نوازی

ھمارا اخلاص و اخلاق

ھمارا اپنے نفس پر قابو

ھماری اچھی سوچ

ھماری بے جا حسد و نفرت کرنے کی عادت سے چھٹکارہ

ھمارا رب کے فیصلوں پر دل سے راضی ہو جانا

ھمارہ رب کی عطا پر شکر گزاری کرنا

ھمارا رب کا ہن جانا

ھماری قبر کو سنوار سکے اور ھم ایک اچھی یاد بن جاہیں کیونکہ جو رب کی مانتا ہے رب اسکو لازوال کر دیتا ہے

قبر جنت کے باغوں میں سے ایک باغ اور جھنم کے گڑھوں میں سے ایک گڑھا ہوگی جو ھمارے اعمال پر ھم کو عطا کی جاے گی ۔
رب العزت ھم سب کا رحم والا فیصلہ کرے آمین
التماس دعا

5 days ago (edited) | [YT] | 3

Shaikh's Diary.

Parents wish ✍️👩‍❤️‍👩👨‍❤️‍👨
Be united.. love one another ...be merciful always .... forgive each other
Take care each other ❤️
May Allah protect us from evil intentions 🙏
Ameen

6 days ago | [YT] | 4

Shaikh's Diary.

Alhamdolillah
Since I have learnt to speak main thud means main khud to do any work or task 😃
I have also learnt 👇👇👇👇👇
🎀🎉❤️😍❗
Be realistic 😜😜😜

1 week ago (edited) | [YT] | 2

Shaikh's Diary.

Alhamdolillah 🙏❗💞💖💫💕💗♥️🌹💕

1 week ago | [YT] | 1

Shaikh's Diary.

Alhamdolillah
💝

2 weeks ago | [YT] | 0

Shaikh's Diary.

بچپن سب کا معصوم اور پر سکون ہوتا ہے ؟؟؟؟؟

بچپن میں میری سب سے بڑی خوشی رات انتظار کرنا کہ کب پاپا آہینگے اور میری پسند کی مٹھائ بھی ساتھ لاہیں گے
روز کا معمول یہ ھی تھا ایک فرماہش جو انکو پوری کرنی ہوتی تھی
واحد انسان جن سے فرماہشیں کی اور وہ پوری بھی ہوی
انہوں نے ھمیں یہ بھی سمجایا کہ اپنی بات کس سے پوری ہو جاے گی یا خواہش کا پورا کرنے کا ظرف کون رکھے گا ذندگی میں امید اور بھرم لوگوں سے نہیں رکھنا
پر سکون رہو گے


سب سے بڑی الجھن کہ صبح ہوتے ہی اٹھایا جاے گا کہ اسکول جاؤ گو کہ میں پڑھنے کی شوقین تو نہیں تھی مگر گریڈ ھمیشہ ٹوپ کلاس ہوتے

اکثر مھمانوں کی آمد اچانک ھی ہو جاتی اور امی کا یہ کہنا کہ بیٹا ان کی خدمت میں کوی کمی نہیں رہ جاے
اب موڈ کچھ بھی ہو امی نے جو۔کہا وہ تو کرنا ہی ھے
جب کبھی کسی کے گھر ھم جاتے تو وہ پوچھتے چاے بناہیں امی بولتی ارے نہیں ھم۔تو پی کے آہیں ھیں
امی نے ھم کو سمجھایا
کہتی بیٹا جن کو پلانی ہو وہ پوچھتے نہیں۔اس لیے اپنی عزت کرنا اور دوسروں کی نیت کی بھی
یہ سب چھوٹی چھوٹی باتیں کردار بنا تی ہیں
بچپن میں ہی بتایا جاتا ہے کہ تمھارا مذھب کیا ہے
کوئ تو ہے جو الرحمان الرحیم ہے
اور وہ ھم کو دیکھ رہا ہے
سن رہا ہے
اور وہ ھمیشہ ھمارے ساتھ ہے اور ھم سے ہر اچھے برے کا حساب لے گا

اب اگر بچپن میں ھی برای دکھای جاے تو وھاں برای ھی پرورش پاے گی
ھم۔سب آج جو ہیں درحقیقت اپنے ماضی کو مشقی طور پر عیاں کر رہے ہیں

بچپن میں کبھی سوچا ھی نہیں کہ ذندگی گزرتی ہوی محسوس بھی ہوگی
ھم تو درحقیقت ذندگی کی بادشاھی کر رہے تھے
کیا ہر بچے کا بچپن اتنا ھی پر سکون اور معصوم ہوتا ھے ؟
کیا تمام والدین اپنے بچے اس طرح پالتے ہیں کہ انکو ذندگی کا مثبت چہرہ دکھاتے ہیں؟

معاشرہ ھم کو احساس دلاتا۔ہے پرورش کے فرق کا ورنہ ھمارے والدین تو اپنی خاموش خدمات دہتے رھتے ہیں اور کبھی بتاتے بھی نہیں کہ وہ ھمارے کردار کو نشونما دے رہے ہوتے ہیں
اللہ پاک اپنا رحم وکرم رکھے اور اپنی امان میں رکھے۔آمین

3 weeks ago (edited) | [YT] | 3

Shaikh's Diary.

Ruling on beautiful & pure hearts is a unique feeling 💞

3 weeks ago | [YT] | 4

Shaikh's Diary.

💕♥️💖 Allah is best planner and provider 🙏

3 weeks ago | [YT] | 3

Shaikh's Diary.

Hummm... 🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁

3 weeks ago | [YT] | 2