ابن خلدون نے اپنی کتاب مقدمہ ابن خلدون میں لکھا ہے کہ "مشکل حالات مضبوط انسانوں کو پیدا کرتے ہیں۔ مضبوط انسان اچھے اور پرسکون حالات پیدا کرتے ہیں۔ اچھے اور پرسکون حالات کمزور انسانوں کو جنم دیتے ہیں۔ اور کمزور انسان دوبارہ مشکل حالات پیدا کر دیتے ہیں۔ اور یوں تاریخ کا یہ پہیہ گھومتا رہتا ہے۔" جاوید_تیموری
*سورۃ یوسف* ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ اللہ تمہیں انہی لوگوں کے سامنے دوبارہ کھڑا کرے گا جنہوں نے تمہیں توڑا تھا، مگر اُس وقت تمہارا معیار اور مقام پہلے جیسا نہیں بلکہ کہیں زیادہ بلند ہوگا۔ 💯❤️
lubtoons
ابن خلدون نے اپنی کتاب
مقدمہ ابن خلدون میں لکھا ہے کہ
"مشکل حالات مضبوط انسانوں کو پیدا کرتے ہیں۔ مضبوط انسان اچھے اور پرسکون حالات پیدا کرتے ہیں۔ اچھے اور پرسکون حالات کمزور انسانوں کو جنم دیتے ہیں۔ اور کمزور انسان دوبارہ مشکل حالات پیدا کر دیتے ہیں۔ اور یوں تاریخ کا یہ پہیہ گھومتا رہتا ہے۔"
جاوید_تیموری
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
lubtoons
اثْبُتْ عَلَى الْحَقِّ وَلَوْ لَمْ يَكُنْ مَعَكَ أَحَدٌ
حق پر ڈٹے رہو، چاہے تمہارے ساتھ کوئی نہ ہو
حضرت امام حسینؓ
3 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
lubtoons
سب سے افضل درودِ پاک
🌹﷽🌹
📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-❣️❣️
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.📿❣️
6 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
lubtoons
*سورۃ یوسف* ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ اللہ تمہیں انہی لوگوں کے سامنے دوبارہ کھڑا کرے گا جنہوں نے تمہیں توڑا تھا، مگر اُس وقت تمہارا معیار اور مقام پہلے جیسا نہیں بلکہ کہیں زیادہ بلند ہوگا۔ 💯❤️
6 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
lubtoons
رمضان المبارک کے اہم واقعات
حضرت خدیجہؓ کی وفات — 10 رمضان
حضرت امام حسنؓ کی پیدائش — 15 رمضان 3 ہجری
غزوہ بدر — 17 رمضان 2 ہجری
پہلی وحی کا نزول (غارِ حرا) — 17 رمضان
حضرت رقیہؓ بنتِ رسول ﷺ کی وفات — 17 رمضان 2 ہجری
فتح مکہ — 20 رمضان 8 ہجری
حضرت علیؓ پر حملہ — 19 رمضان 40 ہجری
حضرت علیؓ کی شہادت — 21 رمضان 40 ہجری
لیلة القدر — آخری عشرہ کی طاق راتوں میں (خصوصاً 27 رمضان)
غزوہ تبوک کی تیاری — رمضان 9 ہجری میں
فتح اندلس (اسپین) — رمضان 92 ہجری میں طارق بن زیاد کی قیادت میں
جنگِ قادسیہ — رمضان 14 ہجری میں (مسلمانوں کی فتح)
سلطان صلاح الدین ایوبی کی پیدائش — رمضان 532 ہجری
پاکستان کا قیام — 27 رمضان 1366 ہجری / 14 اگست 1947
6 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
lubtoons
خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ساغر صدیقی شاعر درویش کی لکھا کلام بصد احترام سبھی خواتین کی نذر!
اگر بزم ِ انساں میں عورت نہ ہوتی
خیالوں کی رنگین جنت نہ ہوتی
ستاروں کے دل کش فسانے نہ ہوتے
بہاروں کی نازک حقیقت نہ ہوتی
جبینوں پہ نورِ مسرت نہ ہوتا
نگاہوں میں شانِ مروت نہ ہوتی
گھٹاؤں کی آمد کو ساون ترستے
فضاؤں میں بہکی بغاوت نہ ہوتی
فقیروں کو عرفانِ ہستی نہ ملتا
عطاء زاہدوں کو عبادت نہ ہوتی
مسافر سدا منزلوں پر بھٹکتے
سفینوں کو ساحل کی قربت نہ ہوتی
ہر اک پھول کا رنگ پھیکا سا ہوتا
نسیمِ بہاراں میں نکہت نہ ہوتی
خدائی کا انصاف خاموش رہتا
سنا ہے کسی کی شفاعت نہ ہوتی
ساغر صدیقی شاعر درویش
6 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
lubtoons
*مایوسی کیسی؟ جب آزمائش بھیجنے والے رب نے خود ہی آسانی کا وعدہ فرما دیا ہے۔ 🫠♥️*
*"یقیناً ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔" 📖🌷✨*
7 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
lubtoons
"اے میرے رب! میرا دل کھول دے، میرا کام آسان فرما دے، اور میری زبان کی گرہ کھول دے تاکہ لوگ میری بات سمجھ سکیں۔"
آمین
7 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
lubtoons
*يا ربّ! أعطني قلبًا يبتسم، صبورًا، ولا يضعف أمام أحد غيرك.*
"یا ربّی! مجھے ایک ایسا دل عطا فرما جو مسکراتا ہو صبر سے بھرا ہو اور وہ تیرے سوا کسی کے سامنے کمزور نہ پڑتا ہو"
8 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
lubtoons
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
نئے سال کی نئی سویر آپ کے لیے نئی خوشیاں ، نئی کامیابیاں اور راحتیں لے کر آئے۔آمین
نیا سال مبارک💖🎊
9 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more