جس طریقہ کار کے مطابق یہاں قبلہ ابو البیان پیر محمد سعید احمد مجددی اور قبلہ ابو الحبیب پیر محمد رفیق احمد مجددی کے خطابات جمعہ و دیگر دینی محافل کے خطابات اَپ لوڈ کیے جاتے ہیں وہ کچھ اس طرح ہے
کہ ہم ہر خطاب شروع سے لیکر آخر تک مکمل اَپ لوڈ کرتے ہیں اور کرتے بھی بالترتیب ہیں یعنی اگر
آپ کلپس کو ترتیب وار منتخب کرتے جائیں تو پورا خطاب سن اور دیکھ سکتے ہیں لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ ویڈیوز کو تنظیم الاسلام کے چینل کے ذریعے دیکھیں۔ علاوہ از یں اس مخصوص خطاب کا موضوع اور تاریخ اس کےڈسکرپشن میں دے دی جاتی ہے جس سے آپ بآسانی جان سکتے ہیں کہ فلاں
خطاب اتنے کلپس پر مشتمل ہے۔
اب رہی بات اس کو حصوں میں تقسیم کرنے کی تو اس کا اولین مقصدموضوعات میں وسعت اور اس موضوع تک آپ کی بذریعہ سرچ انجن بآسانی رسائی ہے کیونکہ اگر پورےخطاب کا محض ایک ہی موضوع لگا دیا جائے تو اول تو اس میں موضوعات کی وہ وسعت نہیں مل سکے گی جو اس طرح ممکن ہےاور دوسرا اس طرح کرنے سے آپ کی مخصوص دلچسپی یا ضرورت کا موضوع بذریعہ سرچ انجن پلک جھپکتے میں آپ کےسامنے ہوتاہے۔
بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کسی ایک موضوع پر ہونے والے خطاب میں بعض ایسی باتیں ضمناً بیان کی جاتی ہیں کہ جو انفرادی حیثیت کی حامل ہوتی ہیں یا وہ کسی اور موضوع سے متعلقہ بھی ہوتی ہیں تو اس طرح چھوٹے چھوٹے کلپس بنانے سے ہم ان موضوعات سے بھی بآسانی مستفید ہو سکتے ہیں اور اسے بطور حوالہ کہیں نہ کہیں استعمال میں لا سکتے ہیں۔
Aalmi Idara Tanzeem Ul islam
3 رمضان
5 months ago | [YT] | 91
View 4 replies
Aalmi Idara Tanzeem Ul islam
24 واں سالانہ عرس پاک
سراج العارفین شارح مکتوبات امام ربانی
ابوالبیان پیر محمد سعید احمد مجددی رح
6 months ago | [YT] | 106
View 8 replies
Aalmi Idara Tanzeem Ul islam
live
2 years ago | [YT] | 5
View 0 replies
Aalmi Idara Tanzeem Ul islam
#idaratanzeemulislam #islam
2 years ago | [YT] | 57
View 8 replies
Aalmi Idara Tanzeem Ul islam
تمام اہل محبت سے شرکت کی اپیل ہے....
#idaratanzeemulislam #islam #gujranwala
3 years ago | [YT] | 66
View 3 replies