Punjab Civil Defence Resilience Corps empowers youth through training in emergency response and disaster management.


PCDRC OFFICIAL

📍 سیالکوٹ | 26 جون 2026
سول ڈیفنس بم ڈسپوزل اسکواڈ، سیالکوٹ نے اسپیشل برانچ کے ہمراہ امام بارگاہ کینٹ میں جدید تکنیکی آلات کے ذریعے ٹیکنیکل سرچنگ اور سویپنگ کے فرائض انجام دیے تاکہ مجالس کے انعقاد کے لیے مقام کو محفوظ بنایا جا سکے۔

1 day ago | [YT] | 0

PCDRC OFFICIAL

📍 شیخوپورہ | 26 جون 2026
پنجاب سول ڈیفنس ریزیلینس کور کے بم ڈسپوزل اسکواڈ اور رضاکار، اسپیشل برانچ کے ہمراہ مرکزی (A کیٹیگری) جلوسِ عزا کے روٹ پر ٹیکنیکل سرچنگ، سویپنگ، اسکیننگ اور سیکیورٹی ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں تاکہ محرم الحرام کے انتظامات محفوظ اور پُرامن رہیں۔

1 day ago | [YT] | 0

PCDRC OFFICIAL

📍 پیر محل، ٹوبہ ٹیک سنگھ
سول ڈیفنس رضاکار محرم الحرام کے دوران مجالس اور جلوسوں کے داخلی و خارجی راستوں پر باڈی سرچنگ اور چیکنگ کے فرائض انجام دے رہے ہیں تاکہ شرکائے عزاداری کی حفاظت اور امن و امان کو یقینی بنایا جا سکے۔

1 day ago | [YT] | 0

PCDRC OFFICIAL

📍 گجرات
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے پُرامن محرم الحرام کے وژن کے تحت مقامِ گجرات میں مجلس کے مقام اور جلوس کے روٹ کو بم ڈسپوزل اسکواڈ گجرات کی جانب سے مکمل تکنیکی تلاشی اور اسکیننگ کے بعد کلئیر قرار دیا گیا۔ ٹیمیں فیلڈ میں بھرپور طور پر متحرک تاکہ سیکیورٹی کے تمام انتظامات مؤثر اور مربوط انداز میں یقینی بنائے جا سکیں۔
محفوظ محرم، پُرامن پنجاب

2 days ago | [YT] | 3

PCDRC OFFICIAL

بم ڈسپوزل اسکواڈ بہاولپور نے مجلس کے مقام اور جلوس کے روٹ کی مکمل تکنیکی تلاشی و اسکیننگ کے بعد انہیں کلئیر قرار دے دیا۔ ٹیمیں سیکیورٹی کے مؤثر انتظامات کے لیے فیلڈ میں متحرک ہیں۔

2 days ago | [YT] | 2

PCDRC OFFICIAL

پنجاب سول ڈیفنس ریزیلینس کور (لاہور) کے رضاکاروں نے شبیہِ ذوالجناح جلوس، کاشانہ عباس گول باغ شاد باغ، پر سیکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض احسن انداز میں سرانجام دیے۔

2 days ago | [YT] | 4

PCDRC OFFICIAL

ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس پنجاب، لاہور میں شاندار روزگار کا موقع!

Civil Defence Punjab حکومت پنجاب کے وژن کے مطابق نوجوانوں کو محفوظ اور مضبوط مستقبل کے لیے کیریئر کے بہترین مواقع فراہم کر رہا ہے۔

💼 موجودہ آسامیوں کی تفصیل:
📌 Bomb Disposal Commander (BS-15)
📌 Bomb Disposal Technician (BS-14)

✅ ڈومیسائل: پنجاب
✅ کنٹریکٹ بنیاد پر بھرتی
✅ متعلقہ تجربہ رکھنے والے امیدواروں کیلئے بہترین موقع

📅 آخری تاریخ: 25 مارچ 2026
🌐 درخواست جمع کروائیں: پنجاب جاب پورٹل

⚠️ آن لائن درخواست اپلوڈ کرنے کے بعد ہارڈ کاپی بذریعہ ڈاک ارسال کرنا ضروری ہے۔

📍 پتہ: 35-لاج روڈ، پرانی انار کلی، Lahore
📞 رابطہ نمبر: 042-99212106

💡 یہ آپ کا موقع ہے کہ آپ نہ صرف سرکاری ملازمت حاصل کریں بلکہ ملک کی حفاظت میں اپنا حصہ ڈالیں!
#PunjabJobs #GovtJobs #CivilDefence #CareerOpportunity #YouthEmpowerment #PakistanJobs 🚨

3 months ago | [YT] | 13

PCDRC OFFICIAL

🚨 محفوظ اسکول، مضبوط پنجاب | فیصل آباد 🚨

پنجاب سول ڈیفنس نے بیسک فرسٹ ایڈ، فائر فائٹنگ، فائر ڈرل اور PCDRC رضاکار رجسٹریشن ٹریننگ کا کامیاب انعقاد کیا
📍 گورنمنٹ گریجوئیٹ کالج آف ہوم اکنامکس، خواتین، فیصل آباد

🔥 آج کی تربیت، کل کی حفاظت!
PCDRC کا حصہ بنیں: vcd.home.gop.pk

#SchoolSafety #PunjabCivilDefence #PCDRC #Faisalabad #ResilientPunjab

6 months ago | [YT] | 4

PCDRC OFFICIAL

🚨 فیصل آباد | محفوظ اسکول، مضبوط پنجاب! 🚨

پنجاب سول ڈیفنس نے اسکولز میں عملی تربیت دی:
🔹 بیسک فرسٹ ایڈ & فائر فائٹنگ
🔹 اینٹی ٹیررازم موک ایکسرسائز
🔹 جنرل سیفٹی & فرسٹ ایڈ

🔥 آج کی تربیت، کل کی حفاظت!
رضاکار بنیں: vcd.home.gop.pk

#SafeSchoolsStrongPunjab #PunjabCivilDefence #VolunteerForSafety

6 months ago | [YT] | 7