السلام علیکم! ✨
یہ چینل ان تمام لوگوں کے لیے ہے جو اسلامی علم، نعتیں، اذکار، اور دینی نصیحتیں سننا اور سیکھنا چاہتے ہیں۔ ہمارا مقصد لوگوں کے دلوں میں اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی محبت پیدا کرنا ہے۔

📖 قرآن، حدیث، اسلامی واقعات، اور دینی نصیحتوں کے لیے سبسکرائب کریں!
🔔 بیل آئیکن دبائیں تاکہ کوئی ویڈیو مس نہ ہو!

#اسلام #قرآن #حدیث #نعت #دینی_نصیحتیں #اللہ #Muhammad #IslamicReminders #IslamicChannel



📌 Welcome to Our Channel!

Assalamu Alaikum Wa Rahmatullahi Wa Barakatuh! 🤍
This channel is dedicated to spreading Islamic knowledge, Quran, Hadith, Nasheeds, Azkar, and spiritual reminders. Our goal is to inspire hearts with the light of Islam and bring people closer to Allah ﷻ.

🔹 Quran & Hadith
🔹 Islamic Stories & Lessons
🔹 Nasheeds & Azkar
🔹 Spiritual & Moral Reminders

📢 Watch, Learn & Share Our Videos!
📌 Subscribe & Press the Bell Icon to Stay Updated!

🔗 Follow Us on Facebook: [www.facebook.com/share/14na6AhRKB/]

JazakAllah Khair! 🤲


---


Qarikhabirahmad

22 جمادی الثانی | یومِ وفات صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ
🌿
اسلام کے پہلے خلیفہ، غارِ ثور کے رفیق، رسولِ اکرم ﷺ کے بعد سب سے افضل انسان، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ 22 جمادی الثانی 13 ہجری کو وصال فرما گئے۔

🌸 آپ کی زندگی تقویٰ، اخلاص، ایثار اور سچائی کی بے مثال مثال ہے۔
🌸 آپ نے خلافت کا بار بڑی عاجزی سے سنبھالا اور اسلام کو مضبوط بنیادوں پر استوار کیا۔
🌸 آپ کا ایمان، قربانی اور سنتِ رسول ﷺ سے وفاداری قیامت تک کے مسلمانوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔

اللّٰہم ارضَ عن الصدیق رضی اللّٰہ عنہ و اجعلنا من محبیه و متبعیه

💚 آئیے آج ان کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ، درود شریف، اور نیک اعمال کا تحفہ پیش کریں۔

#صدیق_اکبر #وفات_صدیق_اکبر #22جمادی_الثانی #AbuBakrRA #IslamicHistory #KhalifaRashid

1 month ago | [YT] | 2

Qarikhabirahmad

جو شخص صرف *اللہ* سے مانگتا ہے،
اللہ اسے ہر انسان سے بے نیاز کر دیتا ہے... 🌙
آج کا دن صرف اپنے رب کو یاد کرنے کا دن ہے...
سبحان اللہ ❤️
#اللہ #اسمائے_حسنیٰ #دعا #اسلامی_یاددہانی #وائرل_پوسٹ

4 months ago | [YT] | 46

Qarikhabirahmad

*‏♥︎⛦🍂✍︎ کتنی محبت سے پوچھا جا رہا ہے*

*فَاَيْنَ تَذْهَبُوْنَ ،،، کہاں چلے جا رہے ہو¿*


*اور کتنے پیار سے سمجھایا جا رہا ہے*


*فَفِرُّوْۤا اِلَى اللّٰهِؕ ،،، پس اللہ کی طرف دوڑو ⛦🍂♥︎*

5 months ago | [YT] | 2

Qarikhabirahmad

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جو کوئی مومن کسی مصیبت میں اپنے مومن بھائی کو تسلی(مدد) دیتا یے. اس سے تعزیت کرتا ہے. تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے عزت کا لباس پہنائے گا.
(السلسلہ الصحیحہ #3305)
سند ،صحیح

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :جب تم جنازے کے ساتھ چلو، تو اس وقت تک نہ بیٹھو جب تک جنازہ (زمین پر) نہ رکھ دیا جائے.
(السلسلہ الصحیحہ #3219)
سند ،صحیح

5 months ago | [YT] | 2

Qarikhabirahmad

*درخواست ……*

*بخدمت جناب چیف جسٹس صاحب،*
*سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔*

*عنوان : جب مر جائے گی مخلوق، تو کیا انصاف کرو گے۔۔۔*
*۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔*


*جناب عالی،*

*گزارش ھے کہ ملک بھر میں تمام الیکٹرک سپلائيز کمپنیز سے درج ذیل 13 نکاتی ٹیکسز کی وضاحت طلب کی جاۓ۔*
*شکریہ۔۔۔*

*(1). بجلی کی قیمت ادا کر دی، تو اس پر کون سا ٹیکس؟*

*(2). کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟*

*(3). کس پرائس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟*

*(4). کون سے فیوئل کی کس پرائس پر ایڈجسٹمنٹ؟*

*(5). بجلی کے یونٹس کی قیمت "جو ھم ادا کر چکے" پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟*

*(6). ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم الگ سے پیسے دے کر کیبل استعمال کرتے ھیں؟*

*(7). جب بل ماھانہ ادا کیا جاتا ھے، تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟*

*(8). کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟*

*(9). جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھے ھیں، تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟*

*(10). کس چیز کے اور کون سے further "اگلے" چارجز؟*

*(11). ود ھولڈنگ چارجز کس شے کے؟*

*(12). میٹر تو ھم نے خود خریدا تھا، اس کا کرایہ کیوں؟*

*(13). بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟*

*(14) اگر گزشتہ چھ ماہ میں ایک دفعہ بھی آپ کی یونٹ 200 کو ٹچ کر جاۓ تو اگلے چھ ماہ آپ کے یونٹ کا ریٹ پہلے 200 یونٹ والا ھی ھو گا، جبکہ ھر مہینے ادائیگی کرنے پر بار بار ادائیگیاں!*

*⭕یہ کون سا ظلم کا فارمولا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟*

*منجانب؛-*
*عام شہری*

*صارفینِ بجلی، آل پاکستان۔*

*(نوٹ):-*
*سب احباب اس تحریر کو کاپی کر کے سوشل میڈیا اور تمام گروپوں میں شیئر کریں،*
*اس سے بھی آپ کے بچوں کا مستقبل جڑا ھے...*
*براہِ کرم یہ تحریر کم از کم پانچ پلس گروپس میں سینڈ کریں جزاک اللّہ خیرًا۔۔۔*

6 months ago | [YT] | 2

Qarikhabirahmad

7 months ago | [YT] | 13

Qarikhabirahmad

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا،‎ ‎ھمارے‎ ‎اور منافقین کے‎ ‎درمیان فرق یہ ھے کہ وہ آب زم زم کو خوب سیر ھو کر نھیں پیتے.(سنن ابن ماجہ)

حضورصلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا‎ ‎جو صاحب استطاعت (یعنی صاحب نصاب) ہو پھر‎ ‎بھی وہ قربانی نہ کرے تو‎ ‎وہ ہماری عیدگاہ کےقریب بھی نہ آئے(ابن ماجہ، حدیث 3123،ابواب الاضاحی، باب: قربانی کرناواجب ہےیا نہیں راوی: ابوہریرہ رضی اللہ عنہ)

7 months ago | [YT] | 3

Qarikhabirahmad

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا،‎ ‎ھمارے‎ ‎اور منافقین کے‎ ‎درمیان فرق یہ ھے کہ وہ آب زم زم کو خوب سیر ھو کر نھیں پیتے.(سنن ابن ماجہ)

حضورصلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا‎ ‎جو صاحب استطاعت (یعنی صاحب نصاب) ہو پھر‎ ‎بھی وہ قربانی نہ کرے تو‎ ‎وہ ہماری عیدگاہ کےقریب بھی نہ آئے(ابن ماجہ، حدیث 3123،ابواب الاضاحی، باب: قربانی کرناواجب ہےیا نہیں راوی: ابوہریرہ رضی اللہ عنہ)

7 months ago | [YT] | 2

Qarikhabirahmad

For registration
+923419316861

9 months ago | [YT] | 4

Qarikhabirahmad

امام مالک رحمہ اللہ تعالیٰ نے اپنے شاگرد امام شافعی رحمہ اللہ تعالیٰ کو مروّجہ علوم پڑھنے اور سیکھنے کے بعد رخصت کرتے وقت نصیحت اور وصیت کی۔

1.دیہات میں مستقل رہائش پذیر مت ہونا ورنہ آپ کا علم ،علمی مواقع نہ ہونے کی وجہ ضائع ہو جائے گا ۔

2.مال ودولت کمانا لوگوں پر بوجھ مت بننا ۔

3۔ مضبوط سوشل سٹیٹس بنانے کی کوشش کرنا تاکہ عام لوگ کی نظروں میں آپ کا مقام اور مرتبہ نیچ درجے کا نہ ہو۔

4.کسی صاحب حیثیت و مرتبہ کے پاس اس وقت جانا ،جب وہاں آپ کا کوئی جان پہچان والا ہو۔اور وہ آپ کے مقام اور مرتبہ سے واقف ہو۔

5۔ اور جب آپ کو کسی بڑے کے ساتھ بیٹھنا پڑے ۔تو آپ اور اس بڑے کی نشست میں کچھ فاصلے ہونا چاہیے ۔کیونکہ ہو سکتا ہے ۔کہ اپ سے زیادہ ذی وجاہت اور اس بڑے کے زیادہ قریب کوئی شخص آ جائے۔تو آپ کو اٹھا کر اس کو اپنے قریب میں بیٹھا دے۔
جس سے آپ کو اہانت اور سبکی محسوس ہو۔

9 months ago | [YT] | 5