Welcome to my Channel
PK Govt School Activity
On this channel you will find every activity of students of all government and private schools & Colleges.
All Government School And College Update
Govt School
public schools
If you like the video, please subscribe to the channel and like the video. Thank you.
PK Govt School's Activity
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کا رزلٹ شیڈول 2026
📢 دسویں جماعت: 6 اگست 2026
📢 نویں جماعت: 2 ستمبر 2026
📢 بارہویں جماعت (سیکنڈ ایئر): 23 ستمبر 2026
📢 گیارہویں جماعت (فرسٹ ایئر): 22 اکتوبر 2026
نوٹ:
جن طلبہ و طالبات کی میٹرک کے سالانہ امتحانات میں سپلی آئے گی، ان کے سپلیمنٹری امتحانات 6 اکتوبر 2026 سے شروع ہوں گے۔
جن طلبہ و طالبات کی انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات میں سپلی آئے گی، ان کے سپلیمنٹری امتحانات 3 نومبر 2026 سے شروع ہوں گے۔
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
PK Govt School's Activity
بچوں اور اساتذہ کے لیے بڑی خوشخبری: لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں فوری 3 ماہ سے کم کرکے 2 ماہ کرنے کی آل پرائیوٹ سکولز فیڈریشن کی درخواست مسترد کردی
#PunjabSchoolHolidays
3 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
PK Govt School's Activity
#PunjanSchoolEducation.
4 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
PK Govt School's Activity
4 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
PK Govt School's Activity
4 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
PK Govt School's Activity
4 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
PK Govt School's Activity
سچیاں محبتاں تے ظالم سماج 😉
سرائے عالمگیر میں ماسک اور دوپٹہ پہن کر اپنی محبوبہ کی خاطر امتحان دیئے آنے والا شہزادی نما شہزادہ پنجاب پولیس نے گرفتار کر لیا۔
5 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
PK Govt School's Activity
پنجاب بھر میں تمام سرکاری و نجی سکول جمعہ کے روز بند رہیں گے جبکہ پیر تا جمعرات باقاعدہ اوقات کار کے مطابق تدریسی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔
5 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
PK Govt School's Activity
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اعلان کیا ہے کہ صوبے کے تمام اسکول، کالجز اور یونیورسٹیاں یکم اپریل سے ہفتے میں 5 دن معمول کے مطابق کھلیں گے۔ کلاسز فزیکل ہوں گی اور کوئی ہائبرڈ یا آن لائن نظام نافذ نہیں ہوگا۔وزیر تعلیم نے واضح کیا کہ تعلیمی ادارے 4 دن کھلنے سے متعلق گردش کرنے والا نوٹیفکیشن جعلی ہے۔
5 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
PK Govt School's Activity
یکم اپریل سے سکول ٹائمنگ صبح 8:45 تا 1:30 ہوگی جبکہ گرلز سکولز کا 15 منٹ پہلے کا وقت ہوگا۔
5 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Load more