! YA ALI (a.s) MADAD !
☆Tasawar Abbas Tashna☆
Tasawar Abbas known as "Tashna" a versatile artist is originally from ~Khair pur mirs~ Sindh. A well known Zakire Ahlebait, highly phenomenal and unique Manqabat khuwan, Sana-khuwan of ☆Muhammad-o Ale muhammad~Perwan- e-Wilayat ALI (a.s)☆ of interior sindh.
A professionally versatile artist with the finest skills of recording technicalities and compositions.
Tasawar is the most humble young reciter who courageously expresses the pure meaning of wilayate Ameer-ul-momineen in his miraculous kalaams."Tashna~Party" is one of the top best matami sangat of interior Sindh and is well known all over YouTube.
Tashna's most astonishing gifted quality is his voice and a massive variety of compositions.
He has been serving the Shia nation with his beautiful recietiation and performing his duties whole-heartedly with complete dedication in the honor of masoomeen a.s
Your opinions and comments shall be appreciated with respect.
Tasawar Abbas Tashna
Released | Nana Wada Main Zainab (s.a) Da
Tribute To Legend Baba Lal Hussain Haideri
https://youtu.be/dWvhxDrbwZw?si=lXqz7...
1 week ago | [YT] | 12
View 0 replies
Tasawar Abbas Tashna
بسمِ ربِ الحسین علیہ السلام
مجتہدِ نظم سرکارِ میر دبیر علیہ الرحمۃ کا مشہورِ زمانہ سلام
جو کہ مصروفِ سلامِ شہداء رہتا ہے
گو وہ رہتا نہیں پر نام صدا رہتا ہے
ذکر پاک کے وارث سرکارِ ولی العصر عجل اللہ فرجھم ہیں اور ذاکر کو اس کی نیت کا اجر بھی انہی کی بارگاہ سے عطا ہوتا ہے۔ چودہ سو برس سے سانحہِ کربلا کے مصائب انگنت افراد نے اپنے اپنے رنگ میں تحریر کیے اور پڑھنے والوں نے پیش کیے۔ انہی انگنت میں ایک نام بابا لعل حسین حیدری کا ہے۔ نوحے کے حوالے سے آپ کی محنت، کاوش اور آپ پر ہونے والی عطا سے کسی کو انکار نہیں۔ کریمِ کربلا علیہ السلام کی بےپناہ عطا اور امام حسین علیہ السلام کے غم میں گُندھا ہوا مزاج۔ بابا لعل حیدری کا نام ہی ماتمی حلقے میں بےپناہ گریے کا سبب ہوتا ہے۔
انہی تمام چیزوں کو ملحوظ رکھتے ہوئے، اس برس تصور عباس تشنہ نے بابا لعل حسین حیدری کے کچھ معروف کلاموں کو اکٹھا کر کے نوحوں کا ایک مختصر مگر حسین گلدستہ آپ عزاداروں کی خدمت میں پیش کیا ہے۔ امید ہے کہ آپ احباب کے گریے کا سبب بنے گا۔ التماس ہے کہ گریہ کرتے ہوئے بابا لعل حسین حیدری کی صحت و سلامتی اور طویل زندگی کی دعا کے ساتھ ساتھ ہمارے حق میں دعا کیجیے گا کہ ہمیں بھی وہ عاجزی، خلوص اور سوز عطا ہو جو بزرگ روضہ خوانوں کا خاصہ تھا۔ الٰہی آمین
یے کلام 2:00 بجہ کل دن میں تصور عباس تشنہ کے یوٹیوب چینل پر نشر کیا جائے گا
1 week ago | [YT] | 238
View 3 replies
Tasawar Abbas Tashna
Now Released❗
https://youtu.be/j8FcEwoblGs?si=4LNey...
Noha | Fojaan Chun Lang Kay Baba
Reciter | Tasawar Abbas Tashna
Poet | Kazim Hussain Kazim
Composite | Zaheer Abbas
1 week ago | [YT] | 12
View 0 replies
Tasawar Abbas Tashna
بسم رب الحسین ص۔
"فوجاں چوں لنگھ کے بابا بہوں اوکھی آئی ہاں"
خیام سے لیکر بابا کی مقتل تک کا سفر جو کہ جناب معصومہ ص نے باپ کے قاتلوں کے درمیان طے کیا جو کہ کربلا سے شام تک کے سفر کی بنیاد ثابت ہوا اس سفر میں جن صعوبتوں اور تکالیف کا سامنا چار سالا بتول ص نے کیا ان کا احوال انتہائی دکھ بھری کیفیات پر درد آواز میں
برادرم تصور عباس تشنہ نے تلاوت فرمایا
جسے مالکوں کی توفیق استاد ظہیر عباس خان درد بھری طرز سے آراستہ فرمایا
اور مالکوں نے اس تخلیق کو شاعر اہلبیت کاظم حسین کاظم سے منسوب فرمایا۔۔
انتہائی پر درد اور معروف کلام مومنین کے گریہ و عبادت کے لیے کل دن 2:09 پر تصور تشنہ آفیشل چینل پر اپ لوڈ کر دیا جائے گا
Tomorrow Releasing
16th June 2:09 pm
Subscribe To My Channel
Tasawar Abbas Tashna ☆ Official YouTube Channel:
youtube.com/@TasawarAbbastashna
2 weeks ago | [YT] | 225
View 2 replies
Tasawar Abbas Tashna
Released❗
https://youtu.be/K5wi0i78KMc?si=Xp1jj...
سنڌي اُوسارو | مار نه ظالم تير
نوحہ خوان تصور عباس تشنہ
2 weeks ago | [YT] | 10
View 0 replies
Tasawar Abbas Tashna
سنڌي اُوسارو | مار نه ظالم تير
Releasing Tomorrow
13th June 4:05 pm
Exclusive Muharram
2nd Nohaa 1448-2026
Sindhi Osaro | Maar Na Zalim Teer
Reciter | Tasawar Abbas Tashna
Poet | Mujahid Sindhi
Additional Poetry
Anwar Ali Anwar
Releasing Only On Tasawar Abbas Official
youtube.com/@TasawarAbbastashna
انشالله سڀاڻي شام 4:05 آسان جي تصور عباس تشنہ آفيشل يوٽيوب چينل تي آپلوڊ ڪيو ويندو
2 weeks ago | [YT] | 263
View 4 replies
Tasawar Abbas Tashna
Just Released ✔️
https://youtu.be/R0NnstyNUyo?si=YjcCP...
Vichora | Akbar Veer Diyaan
Reciter | Tasawar Abbas Tashna
Muharram Nohay 1448/2026
2 weeks ago | [YT] | 19
View 0 replies
Tasawar Abbas Tashna
بسمِ ربِّ الحسینؑ
سلام یاعلی العظیم مدد
وچھوڑا
یہ لفظ جب بھی سماعتوں سے ٹکراتا ہے تو کربلا کی وہ دردناک داستان دل میں تازہ ہو جاتی ہے جہاں ایک بہن زندگی بھر اپنے بھائی کے انتظار میں آنکھیں بچھائے بیٹھی رہی اور ایک بھائی راہِ خدا میں اپنی جان قربان کر کے ہمیشہ کے لیے نگاہوں سے اوجھل ہو گیا۔
یہ کلام صرف ایک جدائی نہیں، بلکہ کربلا کے ان گنت آنسوؤں، ادھورے انتظاروں اور خاموش آہوں کی ترجمانی ہے۔
"کربلا صرف شہادت کا نام نہیں، کچھ رشتے وہاں ایسے بھی بچھڑے جو قیامت تک رلاتے رہیں گے..."
دعا کیجئے گا کہ بارگاہِ معصومین علیھم السلام میں یہ کلام شرف قبولیت حاصل کرے ۔
بہت جلد تصور عباس تشنہ آفیشل چینل پر۔
Releasing 11th June 3:13 pm
Only One Tasawar Abbas Tashna YouTube Channel 👇👇👇
Subscribe Tasawar Abbas Tashna
youtube.com/@TasawarAbbastashna
2 weeks ago | [YT] | 302
View 2 replies
Tasawar Abbas Tashna
16 ذولحج انشاللہ و مولا آج شام 4:10 پر تصور عباس تشنہ آفیشل یوٹیوب چینل پر ریلیز کیا جائے گا
Tasawar Abbas Tashna ☆ Official YouTube Channel:youtube.com/@TasawarAbbastashna
3 weeks ago | [YT] | 204
View 3 replies
Tasawar Abbas Tashna
عـیـدِ غدیــر - عیـد ولایـت مبـارک🩷
من کُنتُ مولیٰ فہٰذا علیٌّ مولیٰ
عیــد اکبــر کے موقع پر ایک بہت ہی خوبصورت
منقبت کا ہدیہِ عقیدت پیش کیا ہے
یے عقیدے سے بھرپور منقبت محض کلام نہیں،بلکہ ولایتِ علیؑ اور مودّتِ آلِ محمدؐ پر ایمان کی لفظی شہادت ہےوہ ولایت جو رب کی عطا ہے،وہ محبت جو نجات کا راستہ ہے اور وہ نسبت جو دین کی روح ہے اس کلام میں شامل اہلِ بیتؑ کی مودّت، مولا علیؑ کی ولایت اور آلِ محمدؐ سے وابستگی کا اقرار ہے
منقبت: حکمِ باری ہوا غدیر کے دن
منقبت خواں: تصور عباس تشنہ
کلام: جناب سعید صادق
ولایتِ مولا علیؑ کے جشن میں محبتوں کے چراغ روشن کیجیے۔
انشاء اللہ و مـولا بہت جلد… 💚
#EideGhadeer #eidmubarak #alimola #aliunwaliullah
4 weeks ago | [YT] | 215
View 3 replies
Load more