Discover With Rehan

1k subscribers

Facebook channel link
👇👇👇👇👇👇👇👇
www.facebook.com/profile.php?id=61555765738011&…


Discover With Rehan

تمام معزز شہریوں فطرت پسند انسانوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جنگلی حیات کے تحفظ کے پیشِ نظر افزائشِ نسل (بریڈنگ سیزن) کے دوران ہر قسم کے شکار پر مکمل پابندی ہے۔ یہ وقت جنگلی پرندوں اور جانوروں کے لئے نہایت حساس ہوتا ہے، جس میں وہ اپنی نسل کو بڑھاتے ہیں۔ اس دوران شکار نہ صرف قانوناً جرم ہے بلکہ ہماری قدرتی میراث کے لیے بھی شدید نقصان دہ ہے۔
عوام سے اپیل ہے کہ اس پابندی کا مکمل احترام کریں اور کسی بھی قسم کی غیر قانونی شکار کی سرگرمی سے اجتناب کریں۔ خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

عوام سے گزارش ہے کہ اگر کہیں غیر قانونی شکار کی اطلاع ہو تو فوری طور پر متعلقہ حکام کو آگاہ کریں تاکہ بروقت کارروائی کی جا سکے۔

🌿 **آئیں! اپنی قیمتی جنگلی حیات کے تحفظ میں اپنا کردار ادا کریں۔**

2 days ago | [YT] | 4

Discover With Rehan

یہ تصویر 1980 کی ہے
گاؤں میرا حسنال،سیرغربی ، سیر شرقی اور ندی ہرو کا خوبصورت منظر، جو پہاڑوں اور پُرسکون دیہاتوں سے گھرا ہوا ہے۔
اس وقت میرا حسنال کے کھیتوں میں سرسبز چاول کی فصل لگی ہوئی تھی
🌾
بہت کم گھر صرف کھیت ہی کھیت ہیں
کیا آپ کو اس منظر میں اپنا گھر نظر آ رہا ہے؟ 😊
❤️

#گاؤں_زندگی #میراحسنال #قدرتی_خوبصورتی #چاول_کی_فصل
#۱۹۸۰
#1980 #oldisgold #oldmemory

2 weeks ago | [YT] | 6

Discover With Rehan

Alhamdulillah! I turned 22 today 🎉

Grateful for everything so far. Pray for more success, happiness, and consistency ahead 💫

#22 #Grateful #NewBeginnings

2 weeks ago | [YT] | 7

Discover With Rehan

Our Village.
matlab Apna ganran…

3 weeks ago | [YT] | 6

Discover With Rehan

Eid Mubarak to all my dear brothers and sisters living abroad 💙
May Allah accept your sacrifices, reunite you with your loved ones soon, and fill your life with happiness and peace.
And Advance Eid Mubarak to my beloved fellow countrymen 🇵🇰
May Allah bless our country with peace, prosperity, and unity, and may this Eid bring joy to every home.

4 weeks ago | [YT] | 4

Discover With Rehan

رمضان کے آخری دس دن بہت اہم ہوتے ہیں۔ یہ جہنم سے نجات کا عشرہ ہے۔ اس میں زیادہ سے زیادہ استغفار کریں اور یہ دعا پڑھیں:
اللّٰهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّار
اللہ ہم سب کو جہنم کی آگ سے بچائے۔ آمین۔

1 month ago (edited) | [YT] | 3

Discover With Rehan

🌙 رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ مغفرت کا عشرہ ہے۔
آئیں دل سے توبہ کریں اور اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں۔
اللہ ہمیں سچی توبہ کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
#Ramadan #SecondAshra #Maghfirat #RamzanMubarak #Dua #IslamicPost

1 month ago | [YT] | 3

Discover With Rehan

پہلے عشرہ کی دعا 🤲

1 month ago | [YT] | 4

Discover With Rehan

سب دوستوں کو رمضان مبارک

1 month ago | [YT] | 4

Discover With Rehan

Hunting video
👇👇👇👇👇
https://youtu.be/26pZ5k74aN4?si=dsti9...

1 month ago (edited) | [YT] | 5