🌙 Islamic Wazaif Pedia 📖 – Your Ultimate Guide to Spiritual Blessings & Solutions!
Welcome to Islamic Wazaif Pedia, your one-stop destination for authentic Islamic wazaif, duas, and spiritual remedies 🕋✨. Rooted in the teachings of the Holy Quran 📖 and Sunnah 🕌, we strive to bring you powerful wazaif that can help resolve life’s challenges while strengthening your iman (faith) 💖 and connection with Allah ﷻ.
🔹 Powerful Wazaif & Duas 🤲 – Find authentic and effective wazaif for health 🏥, wealth 💰, marriage 💍, job opportunities 💼, protection from evil 👁️, and overall success 🏆.
🔹 Sunnah-Based Practices 🕌 – Every wazeefa and dua shared here is based on authentic Islamic sources, ensuring that you follow the righteous path while seeking solutions.
📢 Stay Tuned for Daily Updates!
Make sure to follow, engage, and spread the light of Islamic wisdom. May Allah ﷻ bless you abundantly and grant you success in this life and the Hereafter. Ameen 🤲✨
Islamic Wazaif Pedia
**میرے پیارے بھائیو اور بہنو! ❤️**
آج میں نے آپ لوگوں کے لیے کافی محنت سے ایک نئی طرز کی ویڈیو بنائی ہے، جس میں وظیفہ صرف سنایا نہیں بلکہ **پورا لکھ کر بھی دکھایا گیا ہے** تاکہ آپ کو آسانی سے سمجھ آ جائے کہ کیا پڑھنا ہے اور کتنی بار پڑھنا ہے۔
لیکن سچ کہوں تو اس ویڈیو پر مجھے آپ لوگوں کی طرف سے بہت کم رسپانس ملا، جس کا مجھے دکھ ہوا کیونکہ یہ ویڈیو خاص طور پر آپ کی آسانی کے لیے بنائی تھی۔ 😔
اب آپ مجھے کمنٹ کر کے ضرور بتائیں: **آپ کو پہلے والی صرف وائس اوور ویڈیو پسند ہے یا یہ نئی سکرولنگ ٹیکسٹ والی ویڈیو، جس میں وظیفہ پڑھنے اور سمجھنے میں آسانی ہوتی ہے؟**
**آپ کی رائے میرے لیے بہت اہم ہے، ضرور بتائیے گا۔ ❤️🤲**
4 days ago | [YT] | 10
View 0 replies
Islamic Wazaif Pedia
"کیا آپ کے گھر میں رزق، روزی یا رشتے کا کوئی بھی مسئلہ ہے؟ 🤲
آج نمازِ مغرب کے بعد ہمارے چینل پر یہ خاص ویڈیو اپلوڈ کی جائے گی! انشاءاللہ اس ویڈیو کو دیکھتے ہی آپ کے تمام گھریلو اور مالی مسائل حل ہو جائیں گے۔
👉 آج شام مغرب کے فوراً بعد ویڈیو دیکھنا نہ بھولیں!"
2 weeks ago | [YT] | 279
View 1 reply
Islamic Wazaif Pedia
آج رات 9:00 بجے ایک نہایت خوبصورت اسلامی عمل اور اللہ کا ایک بابرکت نام شیئر کریں گے، جسے اخلاص کے ساتھ پڑھ کر آپ اللہ تعالیٰ سے رزق، برکت، کامیابی، گھریلو سکون اور اپنی جائز حاجات کے لیے دعا کر سکتے ہیں۔
🤲 شاید یہی یادِ الٰہی آپ کے دل کو امید دے اور اللہ آپ کے لیے خیر کے نئے راستے کھول دے۔
🕘 آج رات 9:00 بجے ویڈیو ضرور دیکھیے۔
3 weeks ago | [YT] | 242
View 0 replies
Islamic Wazaif Pedia
کی محمد ﷺ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں
4 weeks ago | [YT] | 1,570
View 10 replies
Islamic Wazaif Pedia
اگر آپ کے پاس دولت کی کمی ہے یا رزق کے دروازے بند محسوس ہوتے ہیں، تو یہ خاص ویڈیو صرف آپ کے لیے ہے۔ آج رات ٹھیک 9:00 بجے ایک انتہائی مجرب اور طاقتور وظیفہ "یا محمد ﷺ" آپ کے ساتھ شیئر کیا جائے گا۔ بس سات بار پڑھنے کا یہ خاص عمل آپ کی زندگی میں انشاءاللہ خیر و برکت کے نئے راستے کھول دے گا۔ اپنی تمام پریشانیوں کو ختم کرنے اور اللہ کے فضل سے رزق میں وسعت پانے کے لیے آج رات کی ویڈیو کو لازمی دیکھیں۔
1 month ago | [YT] | 319
View 8 replies
Islamic Wazaif Pedia
کیا آپ مالی پریشانیوں سے تھک چکے ہیں؟
آج رات سورہ فاتحہ کا ایک ایسا مجرب اور خاص عمل آپ کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے جو نہ صرف آپ کی غربت کا خاتمہ کرے گا بلکہ آپ کی زندگی میں سکون اور برکت کے دروازے کھول دے گا۔ اس عمل کو کرنا ہرگز نہ بھولیں!
⏰ آج رات ٹھیک 9 بجے
ویڈیو پبلک کر دی جائے گی، اسے مکمل دیکھیں اور اپنی زندگی بدلنے کا موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں۔
1 month ago | [YT] | 124
View 2 replies
Islamic Wazaif Pedia
😲 آج رات 9 بجے ایک ایسا وظیفہ شیئر ہونے والا ہے جسے صرف 3 مرتبہ پڑھنا ہے! اور دولت ساری زندگی نہیں ختم ہو گی
2 months ago | [YT] | 113
View 2 replies
Islamic Wazaif Pedia
"اگر آپ کو ایک ہی دعا کے ذریعے کوئی ایک چیز مانگنی ہو، تو آپ کیا مانگیں گے؟" جواب لازمی کمنٹ کریں شکریہ
2 months ago | [YT] | 16
View 1 reply
Islamic Wazaif Pedia
نبی کریم ﷺ پر سب سے پہلے کون سی وحی نازل ہوئی؟
2 months ago | [YT] | 36
View 4 replies
Islamic Wazaif Pedia
🌟 "دوستوں! میری یوٹیوب ممبرشپ جوائن کریں اور حاصل کریں خصوصی وظائف اور روحانی رہنمائی!
اگر آپ کو رزق، دولت یا کسی بھی مسئلے میں مدد چاہیے، تو یہاں آپ کے لیے بہترین وظائف موجود ہیں۔
میں آپ کے سوالات کا جواب دوں گا اور آپ کی مشکلات کے حل کے لیے خصوصی رہنمائی فراہم کروں گا۔
تو دیر کس بات کی؟ ابھی جوائن کریں اور اپنی زندگی میں برکت لائیں!" 🌟
6 months ago | [YT] | 27
View 3 replies
Load more