*یا ربّ العـالمیـن! اس گروپ میں ہمارا اکٹھـے ہونا صِرف تیـرے لئـے ہے تاکہ ہم تیـری محبـت و رضـا کو پالیــں، بیشــک تیــرے لئے ہی تمام شُـکر اور تمام تعریفـیں ہیں۔🌸✨*
*یــا الــلّــه پــاک! اس گروپ کو ہمـارے ایمـان میں اضافے کا سبــب بنادے، ہمارے علـم میں اضافے کا سبـب بنادے، ہمارے عمــل میں اضــافے کا باعــث بنادے، ہمارے گنــاہوں کی بخشــش کـا ذریعــہ بنــادے، ہمـارے اخـلاص میں اضـافـے کـی وجـہ بنادے، ہمارے درجـات میں بلنـدی کا باعـث بنادے، اور ہـم سے وہ کـام لے لے جــن سے تو راضـی ہوتا ہے، اس میں شیئــر ہونے والی پوسـٹس سے جو جتنا وقـت لگـا رہـا ہـے اُسے ایک ایک لمحـے کا بہتـرین اجـر دے اور اسکـے وقـت، صحـت، زندگـی ،مـال، اولاد سمیت ہـر شـے میـں بـرکـت عطـا فــرمـا، ہماری مشکـلات کــو آســانــیوں میـں بــدل دے آمین یارب العالمین ۔ دعا میں یاد رکھیں۔۔۔
🥰Allah love's you🥰
*یا ربّ العـالمیـن! اس گروپ میں ہمارا اکٹھـے ہونا صِرف تیـرے لئـے ہے تاکہ ہم تیـری محبـت و رضـا کو پالیــں، بیشــک تیــرے لئے ہی تمام شُـکر اور تمام تعریفـیں ہیں۔🌸✨*
*یــا الــلّــه پــاک! اس گروپ کو ہمـارے ایمـان میں اضافے کا سبــب بنادے، ہمارے علـم میں اضافے کا سبـب بنادے، ہمارے عمــل میں اضــافے کا باعــث بنادے، ہمارے گنــاہوں کی بخشــش کـا ذریعــہ بنــادے، ہمـارے اخـلاص میں اضـافـے کـی وجـہ بنادے، ہمارے درجـات میں بلنـدی کا باعـث بنادے، اور ہـم سے وہ کـام لے لے جــن سے تو راضـی ہوتا ہے، اس میں شیئــر ہونے والی پوسـٹس سے جو جتنا وقـت لگـا رہـا ہـے اُسے ایک ایک لمحـے کا بہتـرین اجـر دے اور اسکـے وقـت، صحـت، زندگـی ،مـال، اولاد سمیت ہـر شـے میـں بـرکـت عطـا فــرمـا، ہماری مشکـلات کــو آســانــیوں میـں بــدل دے آمین یارب العالمین
۔ دعا میں یاد رکھیں۔۔۔
1 month ago | [YT] | 1
View 1 reply