Assalam alaiykum to my all dear students!

My name is FOZIA BABAR. M.Phil chemistry. Gold Medalist.(Alhmdulillah). Lecturer Chemistry for about 15 years.

Welcome to easychm4u chemistry channel – your one-stop guide for Chemistry from Class 9 to 12 according to the Federal Board syllabus

Here, you’ll find easy explanations, solved examples, past paper guidance, and smart tips to help you score high in exams and prepare for MDCAT, ECAT, and other entry tests.

So if you want to get full Marks in chemistry and want to make Chemistry simple, fun, and stress-free, you’re in the right place! 🌟 Because یہاں کیمسٹری گھول کر پلائی جاتی ہے 😍

👉 Don’t forget to Like, Share, and Subscribe – and let’s start learning together.

You can visit my website,
easychm4u.com
for pdf notes and quiz.
Fell free to ask questions, so that you can become chemistry experts.



easychm4u

www.facebook.com/share/p/18ZDsiRAcj/

youtube.com/@easychm4u?si=t8E4W9Q6dWy01niE

Assalam o Alaikum Students 🌸
This is my second account — Fozia Haider Trainingwali.
I highly recommend all of you to follow this page.
If you truly want to upgrade your skills, mindset, and income — this is your sign. 🚀
Follow this account and start your growth journey today.
Here, you’ll learn the most in-demand AI skills and practical trainings of today’s era — so you can grow, earn, and move ahead confidently. 🤖✨
Insha’Allah, one day you’ll look back and say, “Following this page was one of the best decisions of my life.” 🌟

1 week ago (edited) | [YT] | 3

easychm4u

📚🔥 25 Days Smart Revision Plan | Bio, Physics, Chemistry & Maths
اگر آپ کے پاس صرف 25 دن ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ Bio, Physics, Chemistry اور Maths کی بہترین تیاری ہو جائے — تو یہ پلان آپ کے لیے ہے 💪✨
صحیح اسٹریٹجی کے ساتھ 25 دن میں مکمل سلیبس ریوائز کرنا بالکل ممکن ہے۔
بس روزانہ فوکسڈ اسٹڈی، ریگولر پریکٹس اور سمارٹ ٹائم مینجمنٹ ضروری ہے۔
📌 اس پوسٹ میں دی گئی تصاویر میں مکمل ریویژن پلان موجود ہے۔
آپ اسے ڈاؤن لوڈ کریں اور فوراً اپنی تیاری شروع کر دیں۔
اگر آپ اپنی کلاس، اپنی سپیڈ یا اپنے کمزور ٹاپکس کے مطابق انڈویجول اسٹڈی پلان بنوانا چاہتے ہیں تو آپ ChatGPT سے بھی اپنا پرسنلائزڈ پلان بنوا سکتے ہیں 🤖✨
🎯 یاد رکھیں:
Consistency + Smart Planning = Excellent Marks
اب وقت ضائع نہ کریں — زبردست ریویژن کریں اور امتحان میں شاندار نمبر حاصل کریں! 🚀📈

You can download this plan clear pictures from what's app channel of Easychm4u.

whatsapp.com/channel/0029VaLfb2M4yltOuPIFDm0E

#25DaysChallenge 📅
#SmartStudy 📚
#BoardExamPreparation ✍️
#RevisionPlan 🔥
#StudyMotivation 💪
#ScienceStudents 🧪
#MathsPreparation 📐
#PhysicsRevision ⚛️
#ChemistryPrep 🧪
#BiologyRevision 🧬
#ExamSuccess 🎯
#StudyWithStrategy 📖
#ChatGPTStudy 🤖
#TopGrades 🌟

1 week ago | [YT] | 20

easychm4u

Assalam o alaiykum wa rahmatullahi WA barakatuhu to my all dear students 🤩

📢 FBISE First Annual 2026 Date Sheet Announced! 📅

The wait is over! The First Annual 2026 date sheet has been released. Now it’s time to stay focused, organized, and determined 💪✨

Dear Students,
This is your moment to step up and give your best!
📌 Create a smart and realistic study schedule
📌 Give equal time to all subjects
📌 Revise daily without skipping
📌 Practice past papers
📌 Focus more on your weak areas

Remember 🌟
Success doesn’t come overnight. It is the result of consistent effort, discipline, and strong determination.

If you start planning and revising properly from today, Insha’Allah you will achieve excellent results 📚🏆

Stay positive, stay confident, and keep working hard. Your success story begins now! 🚀✨
Best of luck to all students 🤲

#FBISE2026 📘
#DateSheet2026 📅
#BoardExams 💯
#ExamPreparation 📝
#StudySmart 📚
#StudentMotivation 💪
#WorkHardDreamBig 🌟
#SuccessJourney 🚀
#Easychm4u 💙

1 week ago | [YT] | 13

easychm4u

🌙✨ میرے پیارے اسٹوڈنٹس کو رمضان مبارک! ✨🌙
Easychm4u Chemistry Channel کی طرف سے آپ سب کو اس بابرکت مہینے کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ اس رمضان کو آپ کے لیے رحمتوں، برکتوں اور کامیابیوں کا ذریعہ بنا دے۔ 🤍
🤲 یا اللہ!
• میرے تمام طلبہ کو علمِ نافع عطا فرما۔
• ان کے دلوں کو نورِ ایمان سے بھر دے۔
• ان کی پڑھائی کو ان کے لیے آسان فرما۔
• ان کو بہترین سمجھ، یادداشت اور توجہ عطا فرما۔
• امتحانات کے خوف اور پریشانی کو دور فرما۔
• ان کی محنت کو شاندار کامیابی میں بدل دے۔
• دنیا اور آخرت میں کامیابیاں نصیب فرما۔
• ان کے روزے، نمازیں، دعائیں اور نیک اعمال قبول فرما۔
• انہیں ہر قسم کی منفی سوچ اور برے اثرات سے محفوظ رکھ۔
• ان کے کردار، اخلاق اور ایمان کو مضبوط بنا دے۔
• انہیں ایسا علم عطا فرما جو انسانیت کے لیے فائدہ مند ہو۔
یا اللہ! انہیں زندگی کے ہر میدان میں سرخرو فرما،
ان کے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنا،
اور انہیں دین و دنیا کی بہترین کامیابیاں عطا فرما۔ 🌸
میرے پیارے بچوں،
محنت بھی کریں، دعا بھی کریں، اور اللہ پر کامل بھروسہ رکھیں۔
رمضان مبارک 🤍
اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔
#رمضان_مبارک #Easychm4u #طلبہ #علم_نافع #دعائیں #کامیابی #ChemistryStudents 🌙✨

2 weeks ago | [YT] | 16

easychm4u

Modesty is not a barrier to education, success, or learning 🌱📚
It is a choice, an identity, and a source of strength 🧕✨

True learning depends on curiosity, dedication, and effort — not appearance 💡
Knowledge has no dress code 🎓🌍

With modesty, we can learn, grow, teach, lead, and achieve excellence 🚀
Confidence comes from within, and success is built through purpose and perseverance 💪💫

Because modesty empowers — it does not limit 🌸✨

#ModestyIsNotABarrier 🧕
#EducationForAll 📚
#WomenInLearning 👩‍🏫
#HijabAndSuccess
#EmpoweredWomen 💪
#LearningWithPurpose 🌱

4 weeks ago | [YT] | 7

easychm4u

🚀 Welcome to Fozia Haider Trainingwali 🤖✨

Do you want to learn modern AI skills in today’s fast-growing digital world?

Do you dream of becoming financially independent 💸 and earning at least $500 per month?
And do you want your skills to help change lives — not just yours, but millions of others? 🌍💡

👉 Then this channel is for YOU!
On this channel, I share: 🤖 Practical & beginner-friendly AI Training

📈 Step-by-step online earning guidance
🧠 Growth mindset & self-development
🎯 Clear roadmaps to financial freedom

🌟 Our Mission:
To empower minds, build skills, and positively impact 1 MILLION lives through ethical and smart use of Artificial Intelligence.

If you’re ready to:
✅ Learn future-proof skills
✅ Earn online with confidence
✅ Grow, inspire, and lead with purpose
👉 JOIN this channel now and start your AI journey today! 🚀

Together, let’s learn, earn, and build a better future with AI 💙

— Fozia Haider Trainingwali 👩‍🏫✨

#AITraining 🤖
#LearnAI 📚
#FinancialFreedom 💸
#OnlineEarning 🌐
#FutureSkills 🚀
#WomenInTech 👩‍💻
#AIForEveryone 🌍
#DigitalSkills 💡
#EmpowerMillions

YouTube channel: Fozia Haider Trainingwali

youtube.com/@foziahaidertrainingwali?si=BkKTocuuWp…

Facebook: Fozia Haider Trainingwali

www.facebook.com/share/17uJ1AyeG8/

4 weeks ago (edited) | [YT] | 9

easychm4u

پیارے سٹوڈنٹس 🌸
مجھے آپ سب سے ایک اہم بات شیئر کرنی ہے۔
کافی سٹوڈنٹس مجھے ان باکس کرتے ہیں کہ ان کے پاس کسی سبجیکٹ کے نوٹس ہیں جو انہوں نے خریدے تھے، اور وہ چاہتے ہیں کہ میں دوسرے سٹوڈنٹس سے پوچھ لوں کہ کیا کسی کو وہ نوٹس فری یا ہاف پرائس پر چاہییں۔
میں آپ سب کو محبت اور احترام کے ساتھ بتانا چاہتی ہوں کہ
پیڈ نوٹس یا کورسز صرف ذاتی استعمال کے لیے ہوتے ہیں۔
انہیں آگے دینا، بیچنا یا شیئر کرنا درست نہیں۔

⚠️ پیڈ کنٹینٹ کو آگے بیچنا: کیوں غلط ہے؟

پیارے سٹوڈنٹس!
آج کل یہ رجحان عام ہوتا جا رہا ہے کہ کوئی سٹوڈنٹ کسی استاد، ادارے یا پلیٹ فارم سے پیڈ نوٹس، کورس یا ڈیجیٹل کنٹینٹ خرید لیتا ہے اور پھر اسے کم قیمت پر یا مفت دوسرے سٹوڈنٹس کو فروخت یا شیئر کر دیتا ہے۔
ہمیں سمجھنا چاہیے کہ یہ عمل:
❌ 1. قانونی طور پر غلط (Illegal)
جب آپ کوئی پیڈ کنٹینٹ خریدتے ہیں تو:
آپ صرف اپنے استعمال کا حق خریدتے ہیں
آپ کو آگے فروخت یا شیئر کرنے کی اجازت نہیں ہوتی
یہ کاپی رائٹ قانون کی خلاف ورزی ہے
یہ بالکل ایسے ہی ہے جیسے کسی کی چیز اجازت کے بغیر بیچ دی جائے۔
❌ 2. اخلاقی طور پر غلط (Unethical)
استاد یا کنٹینٹ کریئیٹر نے اپنا وقت، علم اور محنت لگائی ہوتی ہے
اس محنت کا حق مارا جاتا ہے
یہ عمل دیانت داری اور امانت کے خلاف ہے
یاد رکھیں:
آسانی سے کمایا گیا غلط فائدہ کبھی برکت نہیں لاتا۔
❌ 3. اسلامی لحاظ سے ناجائز (Un-Islamic)
اسلام میں:
امانت میں خیانت سخت گناہ ہے
کسی کی چیز اس کی اجازت کے بغیر بیچنا حرام ہے
رسول ﷺ نے فرمایا:
“جس نے دھوکہ دیا وہ ہم میں سے نہیں”
پیڈ کنٹینٹ کو آگے بیچنا یا شیئر کرنا دھوکے اور ناحق کمائی میں آتا ہے۔
✅ سٹوڈنٹس کو کیا کرنا چاہیے؟
آپ نوٹس کا سورس شیئر کر دیں تا کہ سٹوڈنٹس خود خرید لیں۔
اگر آپ کسی کورس یا نوٹس کے متحمل نہیں ہیں تو:

∆ استاد سے ڈسکاؤنٹ یا اسکالرشپ کی بات کریں
∆ فری یا اوپن سورس ریسورسز استعمال کریں

(جب کہ دیکھنے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فری چینلز اور کنٹنٹ کو سٹوڈنٹس بلکل بھی شیئر نہیں کرتے ۔ )

Strange 🤔🤔🤔

غلط راستہ اختیار نہ کریں
اپنی تعلیم کو حلال، صاف اور باوقار رکھیں
🌱 آخری بات
علم وہی فائدہ دیتا ہے جس میں:
دیانت ہو
احترامِ محنت ہو
حلال نیت ہو
آئیں ہم سب مل کر ایک ایسا تعلیمی ماحول بنائیں جو قانونی، اخلاقی اور اسلامی اصولوں پر قائم ہو۔

اللہ پاک آپ کو بہت آسانیاں عطا فرمائیں اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائیں۔ آمین 🤲😍❤️

کومنٹس میں اپنی قیمتی رائے کا اظہار ضرور کیجئے ۔ تا کہ ہم ٹیچرز اور پیرنٹس کو اگاہی ہو سکے کہ ہم اپنے بچوں کی تربیت کرنے میں کس حد تک کامیاب ہو سکے ہیں ۔

— آپ کی خیر خواہ ٹیچر
جو آپ کو صرف پڑھانا نہیں،
بلکہ درست راستہ دکھانا بھی اپنی ذمہ داری سمجھتی ہے 🌱

4 weeks ago (edited) | [YT] | 11

easychm4u

https://youtu.be/TqwtlI_hBjs?si=isJL_...

السلام علیکم میرے پیارے سٹوڈنٹس!
مجھے بہت سے سٹوڈنٹس کے میسجز اور سوالات ملتے ہیں کہ
ایف ایس سی کے بعد ہم کون سی فیلڈ چوز کریں؟
کون سی اسکلز سیکھیں جو ہمارے مستقبل کے لیے بہتر ہوں؟
آج کے دور میں صرف ڈگری لینا کافی نہیں ہے۔ روایتی تعلیمی نظام میں ہم میٹرک، ایف ایس سی، بی ایس، ایم فل تک تو پہنچ جاتے ہیں، لیکن پریکٹیکل اسکلز نہ ہونے کی وجہ سے اکثر سٹوڈنٹس فنانشل انڈیپنڈنٹ نہیں ہو پاتے۔
اسی مسئلے کو مدِنظر رکھتے ہوئے میں نےRehan Allahwala AI Institute سے اے آئی اسکلز بیسڈ ٹرینرکی ٹریننگ حاصل کی ہے، تاکہ میں آپ کو جدید دور کی اسکلز سکھا سکوں جو نہ صرف آپ کی ایجوکیشن کو بہتر بنائیں بلکہ آپ کو ارننگ کے مواقع بھی فراہم کریں۔
میرے چینل Fozia Haider Trainingwali پر ان شاء اللہ آپ کو روزانہ ویڈیوز ملیں گی، جن میں:
اے آئی ٹولز سکھائے جائیں گے
ایجوکیشن کو اسمارٹ طریقے سے بہتر بنانے کے طریقے بتائے جائیں گے
اور اسکل بیسڈ ارننگ کی طرف گائیڈ کیا جائے گا
میرے سٹوڈنٹس جانتے ہیں کہ میں ہمیشہ چیزوں کو بہت آسان اور سادہ انداز میں سمجھاتی ہوں، تاکہ ہر لیول کا سٹوڈنٹ آسانی سے سیکھ سکے۔
اس کے ساتھ ساتھ میرے Easychm4u چینل پر آپ کو بورڈ ایگزامز کی مکمل تیاری کروائی جائے گی۔ ڈیلی لیکچرز اپلوڈ ہوں گے تاکہ آپ اپریل کے فائنل بورڈ ایگزامز میں بہترین پرفارم کریں اور A+ گریڈ حاصل کر سکیں۔
ان شاء اللہ یہ سفر سیکھنے، گروتھ اور کامیابی کا سفر ہوگا۔
لہٰذا دونوں چینلز کو ضرور سبسکرائب کریں، ویڈیو کو مکمل دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں۔
شکریہ،
اللہ پاک آپ بہت کو آسانیاں عطا فرمائیں اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائیں آمین 🤲

4 weeks ago | [YT] | 9

easychm4u

🌙✨ نیا سال مبارک ✨🌙 2026
یا اللہ!
اس نئے سال کو ہم سب کے لیے خیر، برکت، صحت اور کامیابیوں سے بھر دے۔
ہمیں دین سیکھنے اور عمل کرنے والا بنا۔
ہمیں ہر آزمائش میں صبر، ہر فیصلے میں حکمت اور ہر قدم پر اپنی رضا نصیب فرما۔
یا اللہ!
(میرے تمام طلبہ و طالبات کے لیے:)
ان کے علم میں برکت عطا فرما 📚
ان کے ذہنوں کو روشن اور دلوں کو مطمئن رکھ
انہیں امتحانات میں کامیابی اور عملی زندگی میں عزت و وقار عطا فرما
ان کو والدین اور اساتذہ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنا
انہیں نافع علم اور بہترین کردار والا انسان بنا
یا اللہ!
ہم سب کو سچائی، محنت اور دیانت کے راستے پر قائم رکھ
اور ہمیں ایسا بنا دے کہ ہم دوسروں کے لیے آسانی اور بھلائی کا سبب بنیں۔
یا اللہ پاک جب ہم تجھ سے ملیں تو ہم سے راضی ہو۔❤️
آمین یا ربّ العالمین 🤲

1 month ago (edited) | [YT] | 21

easychm4u

11th Physics Federal Board/ 2nd Annual 2025

4 months ago | [YT] | 9