Allah is My Best Friend Forever

تمہیں معلوم نہیں کہ آسمانوں اور زمین کی بادشاہت خدا ہی کی ہے، اور خدا کے سوا تمہارا کوئی دوست اور مدد گار نہیں🤲🏻❤️✨
﴿سورۃالبقرہ آیت نمبر 107﴾

Allah is My Best Friend Forever 🤲🏻✨💪🏻

♥️بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ❤️

اور جب (کسی کام کا) عزم مصمم کرلو تو خدا پر بھروسا رکھو۔ بےشک خدا بھروسا رکھنے والوں کو دوست رکھتا ہے_اور خدا تمہارا مددگار ہے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا۔ اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو پھر کون ہے کہ تمہاری مدد کرے اور مومنوں کو چاہیئے کہ خدا ہی پر بھروسا رکھیں
(سورۃ آل عمران159-160)

My passion to start this channel is to increase my own and other Muslims knowledge regarding Islam so that we have a better and peaceful life in this world and hereafter.

Please support if you have similar passion like me!


Thanks and Regards!

الھم صلی علی محمد و علی آل محمد ❣️

Best wishes for you all!

May Allah bless you all

Allahuma Aameeeeeen 🤍🤍


100K Followers Target 🎯


Allah is My Best Friend Forever

بیشک ❤️😇
صلی اللہ علی حبیبہ محمد وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🌹

1 day ago | [YT] | 2

Allah is My Best Friend Forever

Al-Baqarah 2:130

وَمَنْ يَّرْغَبُ عَنْ مِّلَّةِ اِبْرٰهٖمَ اِلَّا مَنْ سَفِهَ نَفْسَهٗ ؕ وَلَقَدِ اصْطَفَيْنٰهُ فِي الدُّنْيَا ۚ وَاِنَّهٗ فِي الْاٰخِرَةِ لَمِنَ الصّٰلِحِيْنَ

Tarjuma

دین ابراہیمی سے وہی بےرغبتی کرے گا جو محض بےوقوف ہو، ہم نے تو اسے دنیا میں بھی برگزیده کیا تھا اور آخرت میں بھی وه نیکوکاروں میں سے ہے۔[1]

Tafsir Ahsanul Bayaan

دین ابراہیمی سے وہ ہی بےرغبتی کرے گا جو محض بیوقوف ہو، ہم نے تو اسے دنیا میں بھی برگزیدہ کیا تھا اور آخرت میں بھی وہ نیکو کاروں میں سے ہے (١)

١٣٠۔١ عربی زبان میں رَغِبَ کا صلہ عَنْ تو اس کے معنی بےرغبتی ہوتے ہیں۔ یہاں اللہ تعالٰی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی وہ عظمت و فضیلت بیان فرما رہا ہے جو اللہ تعالٰی نے انہیں دنیا اور آخرت میں عطا فرمائی ہے یہ بھی وضاحت فرما دی کہ ملت ابراہیم سے اعراض اور بےرغبتی بےوقوفوں کا کام ہے، کسی عقلمند سے اس کا تصور نہیں ہو سکتا۔

2 weeks ago | [YT] | 0

Allah is My Best Friend Forever

مستقل دُعاؤں میں بہت طاقت ہوتی ہے، اور مستقل دُعائیں وہ ہوتی ہیں جب تم سب ختم ہو جانے کے بعد بھی اللہ کو پکارتے ہو اور اس یقین کے ساتھ پکارتے ہو کے وہ نصیب کا پابند نہیں ہے اور جب چاہے جو چاہے سب بدل سکتا ہے جب تم ضد سے نہیں عاجزی سے مانگتے ہو۔ ❤️

5 months ago | [YT] | 0

Allah is My Best Friend Forever

دنیا تمہارے بارے میں کیا بولتی ہے، دنیا تمہیں کس نظر سے دیکھتی ہے، اس کی پرواہ کرنا چھوڑ دو۔ ان کی باتوں پر صبر کرو اور بس اپنے رب کو راضی رکھو۔ دنیا بولتی رہے گی اور بولتے بولتے یہ دنیا ہی فنا ہو جائے گی اور پھر اللہ ہی ہے جس کو ہم جواب دہ ہوں گے۔ اس لیے اس وقتی زندگی کے چکر میں لوگوں کی باتیں دل پر لے کر خود کو خوار مت کرو۔ بس اللہ سے دوستی لگاؤ، پھر دیکھنا اللہ تمہیں کیسے نوازتا ہے۔ ❤️

5 months ago | [YT] | 0

Allah is My Best Friend Forever

In Shaa Allah ♥️♥️

9 months ago | [YT] | 8

Allah is My Best Friend Forever

Daily Quran Message for all❤️❤️

9 months ago | [YT] | 4

Allah is My Best Friend Forever

Daily Quran Message for You ❤️❤️

9 months ago | [YT] | 4

Allah is My Best Friend Forever

Allah Pak 🤲🏻❤️

10 months ago | [YT] | 7

Allah is My Best Friend Forever

Allah ♥️

10 months ago | [YT] | 3

Allah is My Best Friend Forever

Beshak mere pyaare Allah Pak ♥️♥️

10 months ago | [YT] | 6