Assalam O Alaikum everyone!
Welcome to my channel, "Sk Solo Journey" – a heartfelt space where I share inspiration, creativity, and moments from my journey as a single mother. Here, you’ll discover:
🔸Beautiful Urdu poetry
🔸Uplifting and motivational words
🔸Emotionally edited video clips
🔸Thought-provoking Islamic quotes
🔸Relatable life struggles posts
🔸Stories of single mothers
🔸 Pointing and sharing societal problems related to single mothers
As a single mother, I'm also passionately building an NGO on my own—your support means the world to me on this solo mom journey.
Please don't forget to subscribe,like, comment, and subscribe please 🩵
SK Solo Journey
آمین ثم آمین یارب العالمین ♥️
🤲🏻🥹🤲🏻
6 days ago | [YT] | 1
View 0 replies
SK Solo Journey
6 days ago | [YT] | 1
View 0 replies
SK Solo Journey
🤲🏻🥹🤲🏻
6 days ago | [YT] | 2
View 0 replies
SK Solo Journey
*اے اللہ!*
ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تیری ہی مدد کی درخواست کرتے ہیں۔ ہمیں صحیح سمجھ عطا فرما تاکہ ہم تیری ہدایت کے مطابق زندگی گزار سکیں۔ ہمیں گناہوں سے بچا کر ہمارے دلوں کی اصلاح فرما۔ اے ہمارے رب، روزِ قیامت ہمیں اپنے عذاب سے محفوظ رکھنا، اور اپنی رحمت سے ہمارے سارے گناہ معاف کر دینا۔
*آمین، یا ربّ العالمین!*
🤲🏻🥹🤲🏻
6 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
SK Solo Journey
پہلے عشرے کی دعا ♥️
2 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
SK Solo Journey
درود پاک پڑھ لیجیے اک بار درود پاک پڑھنے سے اللّہ پاک دس مرتبہ رحمت فرماتے ہیں ♥️
2 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
SK Solo Journey
*رمضان المبارک کے 03 گھنٹے بہت قیمتی ہیں، پس اگر آپ انکی حفاظت کریں تو یہ 03 گھنٹے ماہ رمضان کے آخر تک 90 گھنٹے ہوجائیں گے*
*یہ تین گھنٹے:*
*۱ افطار کا گھنٹہ:* افطاری جلدی تیار کیجئے اور دعا کیلئے وقت نکالئے کیونکہ روزه دار کی دعا اسوقت رد نہیں ہوتی لہذا خود اپنے لئے، عزیزوں اور مرحومین کیلئے دعا کریں-
*۲ دوسرا گھنٹہ :* رات کا آخری گهنٹہ پس خداوندعالم سے خلوت کریں کہ اللہ آواز دیتا ہے کیا کوئی درخواست کرنے والا ہے کہ میں قبول کروں ، کیا کوئی استغفار کرنے والا ہے کہ میں اسکو معاف کردوں پس اسوقت تم استغفار کرو-
*۳ تیسرا گھنٹہ:* صبح کی نماز کے بعد سے سورج نکلنے تک مصلے پر بیٹھے رہنا اور ذکر خدا کرنا-
یہ 90 گھنٹے ہیں ان اوقات کا قیمتی بنائیں , ذکر خدا کریں اور غیبت سے دوری ... نماز پنجگانہ اور نافلہ بجا لائیں کہ صرف 30 دن ہیں اور بہت جلدی گزر جائیں گے-
تین دعائیں پڑهنے کیلئے ابھی سے یاد کر لیں:
1- *اللهم إنی أسألك حسن الخاتمة*
2- *اللهم ارزقني توبة نصوحه قبل الموت*
3- *ياالله یارحمن یارحیم یا مقلب القلوب ثبّت قلبي علي دينك*
*اللّہ پاک ہم سب کو توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین* 🤲🏻
3 weeks ago | [YT] | 3
View 0 replies
SK Solo Journey
نہ جا نےکتنے لوگ پچھلے رمضان میں تھے
اور آج ہمارے درمیان نہیں ہیں
ہمیں پھر اک موقع ملا ہے
یا اللّٰہ اس بار ہمیں بدل دے🥹🤲🏻
اور آئندہ کی زندگی تیری مرضی کے مطابق گزارنے کی توفیق عطا فرما
آمین ثم آمین یارب العالمین🤲🏻
3 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
SK Solo Journey
Aameen sumaa Aameen 🤲🏻
3 weeks ago | [YT] | 3
View 0 replies
SK Solo Journey
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں
جو برس گئی تو بہار ہے
جو ٹھہر گئی تو قرار ہیں
کبھی آگئی یونہی بےسبب
کبھی چھا گئی یونہی روز و شب
کبھی شور ہیں کبھی چپ سی ہیں
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں
کسی یاد میں کسی رات کو
اک دبی ہوئی سی راکھ کو
کبھی یوں ہُوا کہ بُجھا دیا
کبھی خود سے خود کو جلا دِیا
کبھی بُوند بُوند میں گُم سِی ہیں
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں۔
🥀
4 weeks ago | [YT] | 1
View 1 reply
Load more