wellness by farah



Wellness By Farah

السلام و علیکم ! نفسیات ہماری زندگیوں اور ہر طرح کے معاملات میں ہمیشہ جلوہ گر رہتی ہے۔ ہم جو بھی رویہ اپناتے ہیں سوچتے اور محسوس کرتے ہیں اس سب میں ہماری شخصیت اور مخصوص نفسیات کا ہی عمل دخل ہوتا ہے ۔ جس قدر ہم خود کو بہتر جانتے ہیں اتنا ہی ہمارا دوسروں سے رابطہ بہتر ہوتا ہے ۔

3 months ago | [YT] | 2

Wellness By Farah

what type of content i should post.

3 months ago | [YT] | 1

Wellness By Farah

"The greatest thing in the world is to know how to belong to oneself." — Michel de Montaigne

1 year ago | [YT] | 4

Wellness By Farah

Islamophobia how west perceive it

1 year ago | [YT] | 2

Wellness By Farah

عبادت کے معنی محض پوجا کے نہیں ہیں، بلکہ بندہ اور غلام جو زندگی غلامی اور بندگی کی حالت میں بسر کرتا ہے، وہ پوری کی پوری سراسر عبادت ہے۔ خدمت کے لیے کھڑا ہونا، احترام میں ہاتھ باندھنا، اعترافِ بندگی میں سر جھکانا، جذبۂ وفاداری سے سرشار ہونا، فرماں برداری میں دوڑ دھوپ اور سعی و جہد کرنا، جس کام کا اشارہ ہو اُسے بجا لانا، جو کچھ آقا طلب کرے اُسے پیش کر دینا، اس کی طاقت و جبروت کے آگے ذلت اور عاجزی اختیار کرنا، جو قانون وُہ بنائے اس کی اطاعت کرنا، جس کے خلاف وُہ حکم دے اس پر چڑھ دوڑنا، جہاں اس کا فرمان ہو سر تک کٹوا دینا، یہ عبادت کا اصل مفہوم ہے اور آدمی کا معبود حقیقت میں وہی ہے جس کی عبادت وُہ اس طرح کرتا ہے۔

1 year ago | [YT] | 1

Wellness By Farah

سوچ اور تدبر ہی عقل کا دروزہ کھولتا ہے۔ نہیں کوئی الہ سوائے اللہ کے معبود برحق ، ساری خلق کا پیدا کرنے والا ، نہ کوئی اولاد رکھتا ہے نہ بیوی اور کوئی بھی ذات صفات نام۔ رتبے قدر و صلاحیت میں اس کے ہم پلہ ہے ۔

1 year ago | [YT] | 0

Wellness By Farah

hi everyone i am back after a long long time , we will remain connected by updates on psychological content , lectures and new content.

1 year ago | [YT] | 1