Online Asaan Islami Nikkah MARRIAGE

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
آن لاٸن آسان اسلامی نکاح میرج بیورو بنانے کا مقصد خدمت خلق اور خالصتا رضاۓ الہی کا حصول ہے
وہ بہنیں جو اچھے رشتے نہ ملنے کی وجہ سے گھروں میں بیٹھی بوڑھی ہوجاتی ہیں ان بہنوں کے لیے اس بھاٸی کی یہ کوشش ہے کہ ایسی میری بہنوں کے رشتے ان کے گھر کی دہلیز پر پہنچیں تاکہ وہ بھی ایک اچھی خوشگوار زندگی گزار سکیں نیکی کے اس سفر میں میرے ساتھ دیں آٸیں نکاح کو آسان سے آسان تر اور زنا کو مشکل سے مشکل ترین بناٸیں
*نوٹ*
*اس گروپ میں بغیر فیس کے صرف لڑکیوں بہنوں کے رشتے کروائے جاتے ہیں جو غریب و بے سہارا ہوں*

‎ تمام دوستوں سےگُزارش ہےکہ ہماراچینل آسان اسلامی نکاح کوسبسکراٸب کریں شُکریہ۔ہرقسم کےرشتوں کےلیےرابطہ کریں۔
03004801240w
03065401240 w
03157156353 w
03452403946 w
سیدشعیب عُزیرشاہ بخاری صاحب


Online Asaan Islami Nikkah MARRIAGE

اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
انتہائی دکھ اور تکلیف سے یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ میرے خالو جان جو کہ آج مورخہ 23/6/2025 کو رضائے الہی سے انتقال فرمائے گئے
ہیں إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

1 year ago | [YT] | 21

Online Asaan Islami Nikkah MARRIAGE

*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎*

*تمام احباب کو انتہائی دکھ کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ھے کہ برادر اصغر سید محمد بلال شاہ بخاری دو دن قبل رضاۓ الہی سے انتقال کرگۓ ہیں إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ کریم انکی مغفرت فرمائے اور اعلی علیین کا ساتھ نصیب فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین آپ تمام احباب سے دعاٶں کی اپیل کی جاتی ہے کچھ دن بعد ان شاء اللہ دوبارہ گروپ میں پوسٹنگ کا سلسلہ شروع کردیا جاۓ گا ان شاء اللہ*


*سید محمد شعیب عزیر شاہ بخاری*
*تحفظ حرمت صحابہؓ“ آن لاٸن آسان اسلامی نکاح میرج بیورو انٹرنيشنل پاکستان*

2 years ago | [YT] | 42

Online Asaan Islami Nikkah MARRIAGE

خصوصی انٹرویو کچھ ہی دیر بعد

3 years ago | [YT] | 34