#without music content
#motivation fr youth
#Quran tilawet


fairlife 143

ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دنیا کا بہترین مرد وہ ہے جو اپنی بیوی کے حق میں بہتر ہے۔۔۔۔کیا آپ دنیا کے بہترین مرد ہیں🤔؟

2 years ago | [YT] | 2

fairlife 143

میری معزز یو ٹیوب فیملی۔۔۔اللہ آپکی اسلامی شعار کو پروموٹ کرنے کی کاوش کو پسند فرمائے۔ مجھے کرافٹ سے لگاؤ تھا مگر کوئی چینل میوزک کے بغیر نہ تھا کرافٹ کا۔۔اسلام میں میوزک حرام ہے ۔۔تو میں نے اپنا کرافٹ چینل بنایا ہے تاکہ اک سچے مسلم کو آرٹ و کرافٹ بغیر میوزک کے مہیا کیا جا سکے۔ اس ملٹی کرافٹ 3 چینل میں ہر طرح کا کرافٹ بغیر میوزک کے ملے گا اک بہترین بیک گراؤنڈ اسلامی شعار کے مطابق ۔ آپ سب اس چینل کو ضرور وزٹ کریں اس کی ویڈیوز دیکھیں اور سبسکرائب اور شئیر کر کے میوزک سے بچنے کی اس کاوش میں اپنا حصہ ڈالیں۔۔۔شکریہ💕

2 years ago | [YT] | 2

fairlife 143

Think about it....

2 years ago | [YT] | 22

fairlife 143

Eid mubarak

2 years ago | [YT] | 27

fairlife 143

نابالغ بچہ تراویح کی امامت کروا سکتا ہے؟

3 years ago | [YT] | 7