‎یہ چینل شخصیات نہیں، اصولوں کا ترجمان ہے۔ ہم پاکستان تحریک انصاف کے آئین، عمران خان کے نظریے، اور سیاسی شعور کی بیداری کے لیے آواز بلند کرتے ہیں۔ ہمارا مقصد ہے ایک بااصول، باخبر اور باکردار سیاسی کارکن کی تربیت۔ اگر آپ بھی نعرے بازی سے نکل کر اصل نظریہ سمجھنا چاہتے ہیں تو یہ جگہ آپ کی ہے — سبسکرائب کریں، سچائی کا ساتھ دیں!

Great movements are built on great principles, not great personalities.


Waseel khan

🟠 کون کون خان کی رہائی کا منتظر ہے؟ ✊
عوام کی آواز دبائی جا سکتی ہے، ختم نہیں کی جا سکتی!
عمران خان آج بھی کروڑوں دلوں کا رہنما ہے۔
👇 نیچے کمنٹ میں صرف ایک لفظ لکھو: "خان" اگر تم اُس کے ساتھ ہو۔

#ReleaseImranKhan #ImranKhan #PakistanZindabad

7 months ago | [YT] | 8