Food And Mood Pakistan

To introduce New Restaurants, Mortals, Hotels, Food, Dishes and Travelling


Food And Mood Pakistan

*شوال کے چھ روزوں کی فضیلت*
*Virtue of fasting six days of Shawwal*

💫 عَنْ أَبِى أَيُّوبَ الأَنْصَارِىِّ رضى الله عنه أَنَّهُ حَدَّثَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ مَنْ صَامَ رَمَضَانَ ثُمَّ أَتْبَعَهُ سِتًّا مِنْ شَوَّالٍ كَانَ كَصِيَامِ الدَّهْرِ. [صحیح مسلم:2815]
حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جو آدمی رمضان کے روزے رکھے پھر اس کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے تو یہ پورا سال روزے رکھنے کی طرح ہے۔
🍃 It is narrated on the authority of Abu Ayyub Ansari ‎( رضی اللہ عنه ) that the Messenger of Allah ( ‎ﷺ ) said: If a person fasts in Ramadan and then fasts six days of Shawwal, it is like fasting for a whole year💫

1 week ago | [YT] | 1

Food And Mood Pakistan

Blessed Friday 💖

8 months ago | [YT] | 5

Food And Mood Pakistan

*بسم اللہ الرحمن الرحیم*

زندگی، عزت اور رزق اللہﷻ کے اختیار میں ہے، چنانچہ سانسوں کے لیے، عزت کے لیے اور روٹی کے لیے حالات سے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں، خود پر اعتماد اور اللہ کریمﷻ پر بھروسہ رکھیں

اللہ پاکﷻ آپ کی جان، مال، ایمان، آبرو، روزی، رزق، علم، عمل، گھر، کاروبار، اولاد، دسترخوان، زندگی، عبادات، تقویٰ، اخلاص، اخلاق، سادگی، عاجزی، انکساری اور عمر میں برکتیں، رحمتیں، وسعتیں، رفعتیں، اور عروج وبلندیاں عطا فرمائے.

آمین یارب العالمین

9 months ago | [YT] | 4

Food And Mood Pakistan

Good Morning

10 months ago | [YT] | 4

Food And Mood Pakistan

The Night of Rewards

1 year ago | [YT] | 10

Food And Mood Pakistan

Lailat uL Jaiza, 2025

1 year ago | [YT] | 5