Media Cell Religious Affairs Pakistan

وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی، اسلام آباد کا آفیشل یو ٹیوب چینل
Official YouTube channel of Ministry of Religious Affairs and Inter-Faith Harmony, Islamabad


Media Cell Religious Affairs Pakistan

حج 2027 کے لیے پرمٹ کی لازمی شرط، خلاف ورذی پر سزائیں اور اطلاع کی معلومات
#Hajj2027 لا حج بلا تصریح

3 weeks ago | [YT] | 5

Media Cell Religious Affairs Pakistan

حج واجبات 2027 کی وصولی نیشنل آئی ٹی بورڈ کی تیار کردہ "پاک حج ایپ" یا "حج پورٹل" کے ذریعے "18 اگست, 2026" سے شروع ہو گی۔ طریقہ کار اور شرائط و ضوابط ضرور ملاحظہ فرما لیں۔ پورٹل/پاک ایپ پر اپنی پروفائل/ڈیٹا اپڈیٹ رکھیں۔ یاد رکھیں کہ پہلی قسط کی ادائیگی وزارت کے واحد مجاز بینک "حبیب بینک لمیٹڈ" میں وزارت کے اکاؤنٹ میں بذریعہ پاک حج ایپ/حج پورٹل ہی جمع ہو گی۔ بھیجنے والا بینک مقامی/انٹرنیشنل ہو سکتا ہے۔
National Information Technology Board -NITB #Hajj2027 #HajjDues #Installment #First HBL

3 weeks ago | [YT] | 24

Media Cell Religious Affairs Pakistan

حج 2027 کی لازمی رجسٹریشن چند دن تک متوقع، خواہشمند عازمین حج اپنے پاکستانی پاسپورٹ تیار کروا لیں۔ رجسٹریشن کی کوئی فیس نہیں ہو گی۔
#Hajj2027 #Free #Registration #Pakistan #Government #Private #Hajj #Scheme

2 months ago | [YT] | 23

Media Cell Religious Affairs Pakistan

‏نسک کارڈ حاجی کے لیے مکہ مکرمہ، مسجد الحرام اور مقدس مقامات میں داخلے کی شرط ہے۔ اپنی نقل و حرکت اور خدمات کو آسان بنانے کے لیے اسے ہمیشہ ساتھ رکھیں۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔
(منجانب: سعودی وزارت حج وعمرہ)
#Hajj2026#hajj#nusuk#card

4 months ago | [YT] | 12

Media Cell Religious Affairs Pakistan

ایران/عراق زائرین کے لیے بڑی خوشخبری۔۔۔۔
ایران /عراق کے مقدس مقامات کی زیارت اب مزید محفوظ اور آسان ۔ وزارت مذہبی امورو بین المذاہب ہم آہنگی، حکومت پاکستان کی جانب سے جنوری 2026سے ایک جدید اور مربوط نظام کا آغاز ۔ وزارت کے مجاز/رجسٹرڈ زیارت گروپ آرگنائزرز کی فہرست وزارت کی ویب سائٹ پر ملاحظہ فرمائیں۔
mora.gov.pk/Detail/YWU3YTllZmItNTMwNC00ZTcxLTkwMjQ…
#ZGOs #Ziarat #Iran #Iraq #Pakistan

8 months ago | [YT] | 5

Media Cell Religious Affairs Pakistan

Required Medical Fitness for #Hajj2026

10 months ago | [YT] | 7

Media Cell Religious Affairs Pakistan

‏حج 2026 کی رجسٹریشن میں دو دن کی توسیع ۔۔ رجسٹریشن 11 جولائی بروز جمعہ تک جاری رہے گی: ترجمان وزارت مذہبی امور
اپلائی کرنے کا لنک
applyonline.hajjinfo.org‎
کوائف چیک کرنے کا لنک
registration-inquiry.hajjinfo.org‎

#hajj2026#registration

1 year ago | [YT] | 2

Media Cell Religious Affairs Pakistan

حج 2026 رجسٹریشن کا طریقہ کار
1. دیے گئے لنک پر جا کر اکاؤنٹ بنائیں
2. اکاؤنٹ میں لاگ ان کر کے گروپ سائز متعین کریں۔ پہلے گروہ لیڈر کے کوائف اور بعد میں ممبران کے کوائف درج کریں اور سیو کر دیں
applyonline.hajjinfo.org/

1 year ago | [YT] | 2

Media Cell Religious Affairs Pakistan

لبیک اللھم لبیک ۔۔۔۔ #حج2026
عازمین حج 2026 متوجہ ہوں۔ سرکاری و پرائیویٹ سکیم پر جانے کے خواہش مند افراد نامزد بینکوں یا وزارت کے آن لائن پورٹل
applyonline.hajjinfo.org/
کے ذریعے لازمی رجسٹریشن جلد از جلد مکمل کریں۔ رجسٹریشن کی کوئی فیس نہیں۔ آخری تاریخ 9 جولائی، 2025.۔۔۔ سمندرپار پاکستانی بھی یہی طریقہ کار استعمال کریں گے۔

1 year ago | [YT] | 14