اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے آپ کی زندگی میں بے شمار خوشیاں، راحتیں اور برکتیں عطا فرمائے۔ آپ کی ہر جائز دعا قبول ہو، قربانی کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت بخشے اور آپ کے گھر کو ہمیشہ خوشیوں سے آباد رکھے۔ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک۔ 🤍🐐
قبولیتِ دعا کی ساعتوں کا خوبصورت صلہ یہی عید ہے۔ اللہ کرے یہ بابرکت دن آپ کے دل کو نور، زندگی کو سرور اور گھر کو خوشیوں سے بھر دے۔ آپ کی ہر دعا قبول ہو اور ہر لمحہ آسانی و برکت کا پیامبر بنے۔
Hafiz Muhammad Ahmad Malkani {official}
کچھ ہی دیر میں ان شاءاللّہ تعالیٰ 🥀
ایک شاندار منقبت در شان سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللّہ عنہ 🫶😍
سننا مت بھولیے گا
2 weeks ago | [YT] | 120
View 6 replies
Hafiz Muhammad Ahmad Malkani {official}
عید الاضحیٰ مبارک 🌙✨
اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے آپ کی زندگی میں بے شمار خوشیاں، راحتیں اور برکتیں عطا فرمائے۔ آپ کی ہر جائز دعا قبول ہو، قربانی کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت بخشے اور آپ کے گھر کو ہمیشہ خوشیوں سے آباد رکھے۔
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک۔ 🤍🐐
1 month ago | [YT] | 104
View 3 replies
Hafiz Muhammad Ahmad Malkani {official}
https://youtu.be/y_yYBx83Z7w?si=0d7Jx...
1 month ago | [YT] | 9
View 0 replies
Hafiz Muhammad Ahmad Malkani {official}
https://youtu.be/lsMqJxO_Wb0?si=j7aLo...
1 month ago | [YT] | 5
View 0 replies
Hafiz Muhammad Ahmad Malkani {official}
ایک شاہکار ترانہ 🌹
بہت جلد ان شاءاللہ تعالیٰ 😍🥀
2 months ago | [YT] | 114
View 2 replies
Hafiz Muhammad Ahmad Malkani {official}
🌙 عید الفطر مبارک 🌙
قبولیتِ دعا کی ساعتوں کا خوبصورت صلہ یہی عید ہے۔
اللہ کرے یہ بابرکت دن آپ کے دل کو نور، زندگی کو سرور اور گھر کو خوشیوں سے بھر دے۔
آپ کی ہر دعا قبول ہو اور ہر لمحہ آسانی و برکت کا پیامبر بنے۔
✨ دلی عید مبارک ✨
3 months ago | [YT] | 87
View 2 replies
Hafiz Muhammad Ahmad Malkani {official}
https://youtu.be/pEHZfZFy5f4?si=CCS0T...
3 months ago | [YT] | 10
View 0 replies
Hafiz Muhammad Ahmad Malkani {official}
بہت جلد ان شاءاللہ تعالیٰ
عظمت قرآن کے حوالے سے
ایک شاہکار کلام آپ کی حسین سماعتوں کی نظر ہوگا
3 months ago | [YT] | 81
View 5 replies
Hafiz Muhammad Ahmad Malkani {official}
https://youtu.be/hXUicrxHUkI?si=wCLoz...
3 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
Hafiz Muhammad Ahmad Malkani {official}
https://youtu.be/A8ugay4Lo_M?si=GFh3W...
4 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
Load more