Engineer Ashtam khan

﴿ وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ ﴾

🔹 Welcome to Ashtam Khan Channel

Welcome to the official channel of Ashtam Khan, a young and active political worker from Buner, Khyber Pakhtunkhwa.

Ashtam Khan is an educated youth and engineering graduate, associated with Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI). He has been actively serving the party since his college days through Insaf Student Federation (ISF) and remains strongly connected with youth politics and awareness.

A proud supporter and soldier of Imran Khan, he believes in his ideology of justice, rule of law, and a corruption-free Pakistan. This channel highlights political activities, public gatherings, youth movements, and content inspired by Imran Khan’s vision.

📢 Voice of youth. Struggle for change. Believe in Pakistan.

📢 Join the journey. Support the vision. Be the change.


Engineer Ashtam khan

🚫❌نا منظور # راج صرف عوام کا 💪💪💪

9 hours ago | [YT] | 2

Engineer Ashtam khan

🚫✊ گورنر راج نامنظور، راج صرف عوام کا! 🔥💪
#گورنر_راج_نامنظور #راج_صرف_عوام_کا #عوامی_اختیار #عوامی_حکومت #پاکستان 🇵🇰✊

10 hours ago | [YT] | 4

Engineer Ashtam khan

انشاءاللہ! 🙏🙏🙏

5 days ago | [YT] | 22

Engineer Ashtam khan

ترجمانِ شانِ پاکستان🇵🇰🇵🇰🇵🇰

6 days ago | [YT] | 3

Engineer Ashtam khan

ذہنی مریض!

1 week ago | [YT] | 1

Engineer Ashtam khan

نون والوں 🔊ہمارا مارچ ہماری مرضی 😜🤪😂😂😂

2 weeks ago | [YT] | 0

Engineer Ashtam khan

Once for all
پاکستان کے لیے 🇵🇰
آج صبح 27 ستمبر کے حوالے سے محسن نقوی نے پاکستانی عوام کو ڈرانے کی ایک ناکام کوشش کی کہ جو اسلام آباد کی طرف آئے گا، ان سے once for all نمٹا جائے گا۔
تو انہوں نے پاکستانی عوام کو ایک بہت اچھا آئیڈیا دیا ہے۔ پاکستانی عوام کو سوچنا ہوگا کہ ان کو اس ملک میں ناانصافیوں کے حوالے سے، اس رجیم کے حوالے سے once for all سوچنا ہوگا۔
ان کو once for all سوچنا ہوگا کہ ان کو زرداری، شریف اور ان جرنیلوں کی حکمرانی سے نکلنا ہے کہ نہیں۔
ان کو once for all سوچنا ہوگا اور فیصلہ کرنا ہوگا کہ اس ملک میں اسی طرح جو ہے وہ ناجائز رجیم ہوتے رہیں گے، لوگوں کو گھروں سے اٹھایا جائے گا، ان کو اغوا کیا جائے گا، ان کو قتل کیا جائے گا، چادر اور چار دیواری کے تحفظ کو پامال کیا جائے گا، بچوں کو شہید کیا جائے گا۔

تو یہ پاکستانی عوام کو once for all سوچنا ہوگا اور نکلنا ہوگا 27 ستمبر اپنے لیے، اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے، اس ملک میں ناانصافیوں کو ختم کرنے کے لیے، جو ایک گھٹن کی فضا قائم ہوئی ہے، اس ناجائز رجیم کے خاتمے کے لیے۔
خان آزاد ہوگا 💪👊 تو پاکستان آزاد ہوگا 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
انشاء اللّٰہ

2 weeks ago | [YT] | 7

Engineer Ashtam khan

جناب آپ تو ایک خاتون سے ڈر گئے 🤪بزدل

3 weeks ago | [YT] | 9

Engineer Ashtam khan

❤️❤️❤️

3 weeks ago | [YT] | 14

Engineer Ashtam khan

ہم نہیں بھولیں ہمیں سب یاد ہے

1 month ago | [YT] | 13