بندروں کو جب پتہ چلا کہ جس زمیندار کی وہ مکئی کھاتے ہیں اس کا مالک مر گیا ہے ۔ انہوں نے خوب جشن منایا کہ اب ہمیں مکئی کھانے سے کوئی روک ٹوک نہیں ہوگی۔ لیکن اگلے سال جب مکئی لگانے والا ہی نہ رہا تو انہیں احساس ہوا کہ اس وقت جشن منانے کا نہیں دراصل ماتم کرنے کا وقت تھا ۔ کسان بے چارہ اس وقت شدید تکلیف میں ہے اس کے مرنے کی خوشیاں مت منائیں ۔ اس کی خاطر آواز اٹھائیں اور اس کا ساتھ دیں ۔ زراعت اور کسان ہماری آن اور شان ہے ۔
Malik Saleem YT 🎮
First visual from Udhamphur airforce Station
11 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Malik Saleem YT 🎮
Finally...sindoor done...🙂
#حميدان_التركي
#War #ImranKhan
#OperationSindoor
#BunyanUlMarsoos
#بنیان_المرصوص
#RafaleDown
#IndianArmy
#IndiaPakistanWar
#CyberAttack
#AnotherRafale
11 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Malik Saleem YT 🎮
بندروں کو جب پتہ چلا کہ جس زمیندار کی وہ مکئی کھاتے ہیں اس کا مالک مر گیا ہے ۔
انہوں نے خوب جشن منایا کہ اب ہمیں مکئی کھانے سے کوئی روک ٹوک نہیں ہوگی۔
لیکن اگلے سال جب مکئی لگانے والا ہی نہ رہا
تو انہیں احساس ہوا کہ اس وقت جشن منانے کا نہیں دراصل ماتم کرنے کا وقت تھا ۔
کسان بے چارہ اس وقت شدید تکلیف میں ہے
اس کے مرنے کی خوشیاں مت منائیں ۔
اس کی خاطر آواز اٹھائیں اور اس کا ساتھ دیں ۔
زراعت اور کسان ہماری آن اور شان ہے ۔
11 months ago | [YT] | 2
View 0 replies