I am so keen to preach islamic contents in order to get everyone benefited.


Islamiclife

#duaa for Pakistan🇵🇰

8 months ago | [YT] | 14

Islamiclife

زندگی کے سفر میں کبھی کبھی ایسے موڑ بھی آتے ہیں، جہاں محنت اور ڈگریاں ہار جاتی ہیں لیکن قسمت اور دعائیں جیت جاتی ہیں

8 months ago | [YT] | 19

Islamiclife

🌹آج یکم مئی ہے....🌹
ہم سب چھٹی پر ہیں لیکن مزدور کی کوئی چھٹی نہیں.
اپنے اردگرد جایزہ لیجئے.... ایسے لوگوں کی مدد کیجیے جو مانگتے نہیں محنت کر کے کماتے ہیں.

آج یکم مئی کو عالمی سطح پر مزدور ڈے منایا جا رہا ہے ، لیکن جن مزدوروں کے نام پر چھٹی ہے وہ اپنے پیٹ کی اگ بجھانے کے لیے مزدوری کرتے نظر آرہے ہیں

یکم مئی مزدوروں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن تمام سرکاری دفاتر یا نجی، تعلیمی ادارے بند ہوتے ہیں۔ صرف مزدور، کسان اور محنت کش اس دن بھی محنت مشقت کرتے ہیں۔ کیوں کہ اس دور میں غریب انسان کے لیے حلال روزی کا حصول مشکل اور محنت طلب ہے اس لے باوجود ان کی تنخواہ کم ہوتی ہے۔ مزدوروں کو وقت پر اُن کی مزدوری نہیں ملتی۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے: “مزدور کی اُجرت اُس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کر دی جائے۔” ایسے مشکل وقت میں حکومت کو چائیے کے مزدوروں کے حقوق کا خیال رکھیں۔ بوجھ کندھوں سے کم کرو صاحب دن منانے سے کچھ نہیں ہوتا.
🌹 مزدوروں کا عالمی دن🌹

8 months ago | [YT] | 26

Islamiclife

💖السلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ🔷
🌹☘️صبح بخیر زندگی♦️
💚 اس دعا کیساتھ کہ اللہ پاک آپکی زندگی کا ہر لمحہ خیریت اور خوشیوں سے بھرا رکھے،♦️آپکی ہر پریشانی اور تکلیف ختم فرمائے،♦️ آپکی اور آپ سے پیار کرنے والوں کی عزت و وقار میں اضافہ فرمائے♦️۔
💜اے رب ہمارے گناہوں کو معاف کر کے ہمیں ایسی ہدایت دیں کہ اسکے بعد ہم کبھی گنہگار نہ بنیں ہم سب پر اپنا رحم و کرم بڑھا دے♦️۔ہمیں ایسے اعمال کرنے کی توفیق عطا فرما جس سے تو اور تیری ساری مخلوق خوش ہو♦️۔ 💚پروردگار ہم سے اپنی حکم عدولی اور دوسروں سے ظلم و زیادتی کرنے کی طاقت ختم فرما دے۔ ♦️یارب کریم ہماری دعاؤں کو شرف قبولیت بخش دے♦️۔☘️
🧡خوش رہئیے اور خوشیاں بانٹتے رہئیے♦️

🌷☘️آمین یا رب العالمین♦️(طالب دعا اسرار محمد)

8 months ago | [YT] | 31

Islamiclife

#hadees Sharif

8 months ago | [YT] | 29

Islamiclife

"فرمان نبوی ﷺ" درود پاک تمہارے سب غموں کےلیے کافی ہوگااور اس سے تمہارے گناہ بخش دیئےجائیں گے- (ترمزی)

8 months ago | [YT] | 29

Islamiclife

#hadees Sharif

9 months ago | [YT] | 38

Islamiclife

موٹرسائیکل ایکسیڈنٹ نے دونوجوانوں کی زندگیاں نگل لی۔
تازہ گرام لوئر دیر سے تعلق رکھنے والےملاکنڈ یونیورسٹی کے طالب علم حمدان علی اور گیبز چکدرہ کے طالب علم سفیان کبیر زندگی کی بازی ہار گئے۔اللہ تعالیٰ ان دونوں کی مغفرت فرمائے آمین
احتیاط زندگی ہے۔

9 months ago | [YT] | 50

Islamiclife

دعا

10 months ago | [YT] | 43

Islamiclife

10 months ago | [YT] | 43