hello it's me Noor Subha hare it's my second channel .I'm writer of muhafiz. begunah.mere sathi mere dost.raja bhereya.yeah Ishq khuda ki marzi.qurbat and Meri Jaan.
اسلام وعلیکم کیسے ہیں آپ سب لوگ امید کرتی ہو خیر خیریت سے ہونگیں ۔تو جی نیکسٹ اپیسوڈ میں رائٹ کر چکی ہو ۔کل کی اپیسوڈ بلکل بھی مس کرنے والی نہیں ہے بلکہ اگلے چار پانچ قسطیں بہت امپورٹنٹ ہے کہانی بہت سپیڈ پکڑ رہی ہے۔قسط انشااللہ کل آئے گی
السلام علیکم کیسے ہیں اپ سب لوگ امید کرتی ہوں خیر خیریت سے ہوں گے تو میں اج قسط نہیں دے سکی وجہ تھی کہ ہم لوگ اپنے بیٹے کا روٹین چیک اپ کروانے ملتان گئے تھے 5 تاریخ کو اور مجھے تھا کہ یہ روٹین چیک ہی ہے اور اس وجہ سے میں اپنا یہ والا فون جس پہ میں ویڈیو وغیرہ ایڈٹ کرتی ہوں اس کو میں گھر چھوڑ گئی اور جو میرا ائی فون ہے اس کو میں ساتھ لے گئی جو کہ نان پی ٹی اے ہے ہمارہ تو یہی تھا کہ ہم نے صبح کو جانا ہے شام کو واپس آجانا ہے لیکن اصل مسئلہ یہ بنا وہاں پر جا کر ڈاکٹر کا یہ کہنا تھا کہ بچے کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اس کو ایک دو دن کے لئے مزید ہاسپٹل میں دوبارہ ایڈمٹ کیا جائے اس وجہ سے پھر ہم لوگوں کو دو دن وہاں پر رکنا پڑا اور میرے پاس جو کہ نان پی ٹی اے فون تھا اس وجہ سے وہ وہاں پر جا کر چل نہیں رہا تھا اس وجہ سے میں ابڈیٹ بھی نہیں دے سکی ہم لوگ کل رات واپس ائے تھے اور اج صبح سے میرے سر میں شدید درد تھی جس کی وجہ سے میں اپڈیٹ نہیں دے سکی میری طرف سے بڑی بڑی معذرت قسط ان شاء اللہ تعالی کل ائیں گی
السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب لوگ امید کرتی ہوں خیر خیریت سے ہوں گے میں نے قسط ابھی ابھی رائیٹ کی ہے اور اب انشاء اللہ تعالی کل کسی وقت میں ایڈیٹ کرکے اس کو اپلوڈ کر دوں گی وقت نہیں بتاؤں گی کیونکہ جب بھی وقت بتا دیتی ہوں پھر اس وقت پر میری کبھی اپلوڈ نہیں ہوتی ابھی تھوڑی میری روٹین کو سیٹ ہونے میں ٹائم لگ رہا ہیے انشاء اللہ تعالی کچھ دنوں میں میں دوبارہ سے اپنی روٹین پر ا جاؤں گی تب تک کے لئے میری طرف سے بہت بہت معذرت اور ہاں میرے بچے کے لئے آپ سب لوگ دعا کرتے ہیں آپ سب کی تہہ دل سے میں شکر گزار ہوں اور میرے بیٹے کی طبیعت بہتر ہے لیکن مکمل طور پر درست نہیں ہوئی اب آج اینٹی بائیوٹکس ختم ہوگئی ہیں اب صرف اینٹی الرجی ہی چلے گی ان شاء اللہ تعالی کچھ دنوں میں میرے بیٹے کی طبیعت بالکل ٹھیک ہو جائے گی مجھے پوری امید ہے
السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب لوگ امید کرتی ہوں خیر خیریت سے ہوں گے تو جی میں ویڈیو ایڈٹ کرنے لگی ہوں انشاء اللہ تعالی جیسے ہی ایڈیٹ ہوتی ہے میں اس کو اپلوڈ کر دوں گی مجھے یہ پتا ہے میں نے وعدہ کیا تھا کہ میں صبح مورننگ میں کروں گی لیکن بس کیا کروں کچھ لوگوں کو شاید مذاق لگتا ہے لیکن میرے بیٹے کو 20 دن ہوگئے ہیں بیمار ہوئے ہوئے رات کو بھی اچانک سے اس کی طبیعت خراب ہوگئی تھی جس کی وجہ سے پھر شیڈول خراب ہو گیا اور میں ایپیسوڈ کو ایڈٹ نہیں کر سکی اگر آپ لوگوں میں سے کسی کے پاس کوئی ٹپ ہے تو مجھے بتائیں میں تو اپنے بچے کو انہیلر بھی دے رہی ہوں میڈیسن بھی دے رہی ہوں بیبولائز کر رہی ہوں لیکن اس کی کھانسی اور سانس ٹھیک نہیں ہو رہی اگر کسی کے پاس کوئی دیسی ٹوٹکا کوئی ٹپ ہو تو مجھ سے ضرور شئیر کیجئے گا
السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب لوگ امید کرتی ہوں خیر خیریت سے ہوں گے آج میں اسٹوری کا ایک چھوٹا سا پرومو شئیر کر رہی ہوں اور کل انشاء اللہ تعالی اسی وقت میں قسط اپ لوڈ کروں گی دوبارہ روٹین میں انا اتنا مشکل لگ رہا ہے مجھے جیسے کوئی پہاڑ سر کرنا ہو لیکن ان شاء اللہ تعالی کوشش تو میں پوری کر رہی ہوں اور ہاں میرے بیٹے کو دعاؤں میں یاد رکھیے گا کیونکہ اس کی بیماری ایسی ہے جو ڈاکٹر نے کہا ہے کہ یہ بار بار واپس ائے گی آپ نے بس اس کا خیال رکھنا ہے دوائیاں اور خیال میں رکھ رہی ہوں اور بس آپ لوگوں کی دعاؤں کی ضرورت ہے
الحمدللہ میرا بیٹا صحیح سلامت ہاسپیٹل سے ڈسچارج ہو گیا ہے یہ پانچ دن ہم نے بہت اذیت میں کاٹے ۔لیکن شکر اللہ کا اس نے میرے بیٹے کی زندگی بخشی اور شکریہ آپ سب کا جنہوں نے میرے فاتح کے لیے دعائیں کی۔اپ سب کا بہت بہت شکریہ۔ آج مجھے لگ رہا ہے میں سب بھول چکی ہو کیا ناول تھا کیا کہانی تھی ۔لیکن انشااللہ میں روٹین میں واپس آو گی ایک دو دن مزید لگیں گے مجھے ا جنوری تک تو پکا۔ پھر بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔سوموار کو دوبارا چیک اپ ہونا ہے میرے بیٹے کا
میرے چھوٹے بیٹے کو نمونیا ہوگیا ہے بڑے والے کی بھی طبیعت خراب ہے سیم ٹو سیم دونوں بھائی بیمار ہے لیکن کیونکہ وہ آٹھ سال کا ہے تو جلدی کور کر جائے گا لیکن چھوٹے والے کےلئے پریشانی ہے مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا
Noor novels2
السلام علیکم اب تک یوٹیوب نے بھی کہہ دیا ہے کہ نیکسٹ ایپیسوڈ جلدی دو بیبی اس لئے نیکسٹ ایپیسوڈ کل دوں گی انشاءاللہ
2 hours ago | [YT] | 25
View 7 replies
Noor novels2
اسلام وعلیکم کیسے ہیں آپ سب لوگ امید کرتی ہو خیر خیریت سے ہونگیں ۔تو جی نیکسٹ اپیسوڈ میں رائٹ کر چکی ہو ۔کل کی اپیسوڈ بلکل بھی مس کرنے والی نہیں ہے بلکہ اگلے چار پانچ قسطیں بہت امپورٹنٹ ہے کہانی بہت سپیڈ پکڑ رہی ہے۔قسط انشااللہ کل آئے گی
1 day ago | [YT] | 66
View 8 replies
Noor novels2
السلام علیکم ایپیسوڈ اپ لوڈنگ پر ہے جیسے ہی اپ لوڈ ہوگی ڈبل چیک کیے بغیر میں اس کو پبلک کر دوں گی 10:00 تک انشاء اللہ تعالی ایپیسوڈ اپلوڈ ہو جائے گی
3 days ago | [YT] | 52
View 8 replies
Noor novels2
السلام علیکم کیسے ہیں اپ سب لوگ امید کرتی ہوں خیر خیریت سے ہوں گے تو میں اج قسط نہیں دے سکی وجہ تھی کہ ہم لوگ اپنے بیٹے کا روٹین چیک اپ کروانے ملتان گئے تھے 5 تاریخ کو اور مجھے تھا کہ یہ روٹین چیک ہی ہے اور اس وجہ سے میں اپنا یہ والا فون جس پہ میں ویڈیو وغیرہ ایڈٹ کرتی ہوں اس کو میں گھر چھوڑ گئی اور جو میرا ائی فون ہے اس کو میں ساتھ لے گئی جو کہ نان پی ٹی اے ہے ہمارہ تو یہی تھا کہ ہم نے صبح کو جانا ہے شام کو واپس آجانا ہے لیکن اصل مسئلہ یہ بنا وہاں پر جا کر ڈاکٹر کا یہ کہنا تھا کہ بچے کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اس کو ایک دو دن کے لئے مزید ہاسپٹل میں دوبارہ ایڈمٹ کیا جائے اس وجہ سے پھر ہم لوگوں کو دو دن وہاں پر رکنا پڑا اور میرے پاس جو کہ نان پی ٹی اے فون تھا اس وجہ سے وہ وہاں پر جا کر چل نہیں رہا تھا اس وجہ سے میں ابڈیٹ بھی نہیں دے سکی ہم لوگ کل رات واپس ائے تھے اور اج صبح سے میرے سر میں شدید درد تھی جس کی وجہ سے میں اپڈیٹ نہیں دے سکی میری طرف سے بڑی بڑی معذرت قسط ان شاء اللہ تعالی کل ائیں گی
5 days ago | [YT] | 63
View 20 replies
Noor novels2
السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب لوگ امید کرتی ہوں خیر خیریت سے ہوں گے میں نے قسط ابھی ابھی رائیٹ کی ہے اور اب انشاء اللہ تعالی کل کسی وقت میں ایڈیٹ کرکے اس کو اپلوڈ کر دوں گی وقت نہیں بتاؤں گی کیونکہ جب بھی وقت بتا دیتی ہوں پھر اس وقت پر میری کبھی اپلوڈ نہیں ہوتی ابھی تھوڑی میری روٹین کو سیٹ ہونے میں ٹائم لگ رہا ہیے انشاء اللہ تعالی کچھ دنوں میں میں دوبارہ سے اپنی روٹین پر ا جاؤں گی تب تک کے لئے میری طرف سے بہت بہت معذرت اور ہاں میرے بچے کے لئے آپ سب لوگ دعا کرتے ہیں آپ سب کی تہہ دل سے میں شکر گزار ہوں اور میرے بیٹے کی طبیعت بہتر ہے لیکن مکمل طور پر درست نہیں ہوئی اب آج اینٹی بائیوٹکس ختم ہوگئی ہیں اب صرف اینٹی الرجی ہی چلے گی ان شاء اللہ تعالی کچھ دنوں میں میرے بیٹے کی طبیعت بالکل ٹھیک ہو جائے گی مجھے پوری امید ہے
1 week ago | [YT] | 57
View 14 replies
Noor novels2
السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب لوگ امید کرتی ہوں خیر خیریت سے ہوں گے تو جی میں ویڈیو ایڈٹ کرنے لگی ہوں انشاء اللہ تعالی جیسے ہی ایڈیٹ ہوتی ہے میں اس کو اپلوڈ کر دوں گی مجھے یہ پتا ہے میں نے وعدہ کیا تھا کہ میں صبح مورننگ میں کروں گی لیکن بس کیا کروں کچھ لوگوں کو شاید مذاق لگتا ہے لیکن میرے بیٹے کو 20 دن ہوگئے ہیں بیمار ہوئے ہوئے رات کو بھی اچانک سے اس کی طبیعت خراب ہوگئی تھی جس کی وجہ سے پھر شیڈول خراب ہو گیا اور میں ایپیسوڈ کو ایڈٹ نہیں کر سکی اگر آپ لوگوں میں سے کسی کے پاس کوئی ٹپ ہے تو مجھے بتائیں میں تو اپنے بچے کو انہیلر بھی دے رہی ہوں میڈیسن بھی دے رہی ہوں بیبولائز کر رہی ہوں لیکن اس کی کھانسی اور سانس ٹھیک نہیں ہو رہی اگر کسی کے پاس کوئی دیسی ٹوٹکا کوئی ٹپ ہو تو مجھ سے ضرور شئیر کیجئے گا
1 week ago | [YT] | 67
View 27 replies
Noor novels2
السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب لوگ امید کرتی ہوں خیر خیریت سے ہوں گے آج میں اسٹوری کا ایک چھوٹا سا پرومو شئیر کر رہی ہوں اور کل انشاء اللہ تعالی اسی وقت میں قسط اپ لوڈ کروں گی دوبارہ روٹین میں انا اتنا مشکل لگ رہا ہے مجھے جیسے کوئی پہاڑ سر کرنا ہو لیکن ان شاء اللہ تعالی کوشش تو میں پوری کر رہی ہوں اور ہاں میرے بیٹے کو دعاؤں میں یاد رکھیے گا کیونکہ اس کی بیماری ایسی ہے جو ڈاکٹر نے کہا ہے کہ یہ بار بار واپس ائے گی آپ نے بس اس کا خیال رکھنا ہے دوائیاں اور خیال میں رکھ رہی ہوں اور بس آپ لوگوں کی دعاؤں کی ضرورت ہے
1 week ago | [YT] | 73
View 16 replies
Noor novels2
الحمدللہ میرا بیٹا صحیح سلامت ہاسپیٹل سے ڈسچارج ہو گیا ہے یہ پانچ دن ہم نے بہت اذیت میں کاٹے ۔لیکن شکر اللہ کا اس نے میرے بیٹے کی زندگی بخشی اور شکریہ آپ سب کا جنہوں نے میرے فاتح کے لیے دعائیں کی۔اپ سب کا بہت بہت شکریہ۔
آج مجھے لگ رہا ہے میں سب بھول چکی ہو کیا ناول تھا کیا کہانی تھی ۔لیکن انشااللہ میں روٹین میں واپس آو گی ایک دو دن مزید لگیں گے مجھے ا جنوری تک تو پکا۔ پھر بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔سوموار کو دوبارا چیک اپ ہونا ہے میرے بیٹے کا
2 weeks ago | [YT] | 101
View 41 replies
Noor novels2
میرا بیٹا محمد فاتح ہاسپیٹل میں ادمیٹ ہے دعاؤں میں یاد رکھئے گا
3 weeks ago | [YT] | 111
View 82 replies
Noor novels2
میرے چھوٹے بیٹے کو نمونیا ہوگیا ہے بڑے والے کی بھی طبیعت خراب ہے سیم ٹو سیم دونوں بھائی بیمار ہے لیکن کیونکہ وہ آٹھ سال کا ہے تو جلدی کور کر جائے گا لیکن چھوٹے والے کےلئے پریشانی ہے مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا
3 weeks ago | [YT] | 95
View 72 replies
Load more