Hello Cuties! 🌸
Welcome to Sani Says 💖
Yahaan main share karti hoon honest beauty & skincare product reviews, jisme hota hai real experience, real results aur zero filter!
Mera aim hai ke aap bina confusion ke sahi products choose kar saken.

Yahan aapko milega:
✨ Skincare Reviews
✨ Whitening Creams Real Results
✨ Hair Serums & Oils Honest Reviews
✨ Sunscreen & Facewash Tests
✨ Product Comparisons (Best vs Worst)
✨ Budget-Friendly & High-End Options

Agar aapko real, honest aur personal experience-based reviews pasand hain, to join my cute family!
Bell icon zaroor press karein taake aap koi review miss na karein 🌸💕

#SaniSays #ProductReviews #Skincare




Sani Says🌹

یتھی دانہ بالوں کی مضبوطی، لمبائی اور خشکی کے خاتمے کے لیے برسوں سے استعمال ہونے والا ایک آزمودہ نسخہ ہے۔ میتھی دانہ کا ہیئر ماسک بنانے کے لیے درج ذیل طریقہ اپنائیں:
میتھی دانہ ماسک بنانے کا طریقہ
میتھی دانہ کا ماسک تیار کرنے کے لیے دو سے تین کھانے کے چمچ میتھی دانہ رات بھر کے لیے ایک پیالی پانی میں بھگو دیں۔ اگلی صبح ان دانوں کو چھان لیں اور تھوڑے سے پانی یا دہی کے ساتھ ملا کر گرائنڈر میں پیس لیں تاکہ ایک ملائم اور گاڑھا پیسٹ بن جائے۔ اس پیسٹ کو اپنے بالوں کی جڑوں اور پورے بالوں پر اچھی طرح لگائیں اور تقریباً 30 سے 40 منٹ تک لگا رہنے دیں۔ جب ماسک ہلکا خشک ہونے لگے تو بالوں کو سادہ پانی سے اچھی طرح دھو لیں اور پھر کسی ہلکے شیمپو کا استعمال کریں۔
اس ماسک کے اہم فوائد
بالوں کا گرنا کم کرنا: میتھی دانہ میں موجود پروٹین اور نکوٹینک ایسڈ بالوں کی جڑوں کو طاقت دیتے ہیں۔
خشکی کا علاج: اس میں اینٹی فنگل خصوصیات ہوتی ہیں جو سر کی جلد سے خشکی اور خارش ختم کرتی ہیں۔
قدرتی چمک: یہ بالوں کو ریشمی اور چمکدار بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
Sani Says

2 days ago | [YT] | 0

Sani Says🌹

لیں جی آ ج میں نے بھی بنا ہی لیا وٹامن 🍊 🍊 سی سیرم

آ ج کل ماشاءاللہ کینو اور فروٹر آ ئے ہوئے ہیں ان کو کھانے کے بعد ان کے چھلکوں سے بنائیں اپنے لئے بہترین وٹامن سی سیرم
✨ بنانے کا طریقہ::
دو کینو کے چھلکوں کا وائٹ پارٹ ہٹا دیں۔اور اچھی طرح دھو کر انہیں مکسر میں روز واٹر کے ساتھ گرائنڈ کر لیں۔اس کے بعد اس کو چھان لیں ۔یہ اپ کا اورنج ایکسٹریکٹ تیار ہو گیا۔اب اس اورنج ایکسٹریکٹ کے پانچ چاول کے چمچے الگ پیالی میں نکالیں اور اس میں دو چاول کے چمچ گلیسرین ،ایک وٹامن ای کا کیپسول اور اور دو چائے کے چمچ ایلوویرا جیل شامل کریں ۔ایلو ویرا جیل بازار کی شامل کرنی ہے۔تاکہ اس کی شیلف لائف 10 دن برقرار رہ سکے۔اب ان سب چیزوں کو بہت اچھی طرح مکس کر لیں۔اس کے بعد اس کو کسی بوتل میں بھر لیں۔ابھی سردیاں ہیں تو ابھی آپ اس کو فرج کے بغیر دس دن باہر رکھ سکتے ہیں۔اگر فرج میں رکھنا ہو تو اس کو اپ 15 سے 17 دن رکھ سکتے ہیں۔
✨ لگانے کا طریقہ::
رات کو سونے سے پہلے کچھ ڈراپس اپنے چہرے پر لگائیں اور اچھی طرح جذب کر لیں۔
✨ احتیاط:: اس وٹامن سی سیرم کو لگا کر سورج میں اور اس چولہے کے سامنے نہیں جاتے۔
✨ فائدے::
سکن کو گلوئنگ اور چمکدار بنائے گا۔پگمنٹیشن سے بچائے گا۔اس کے اندر اینٹی ایجنگ پراپرٹیز ہوتی ہیں۔جلد کو جوان بنائے گا۔داغ دھبوں کو دور کرے گا۔رنگت کو نکھارے گا۔اس سیرم میں ایلو ویرا اور گلیسرین ہے یہ ڈرائنس کو ختم کریں گے۔
قدرتی چیزوں پر بھروسہ کریں۔اور اپنے اور اپنے ٹین ایجرز بچوں اور بہن بھائیوں کے لیے وٹامن سی سیرم گھر میں
بنائیں۔
✨ نوٹ:: میں نے غلطی سے اس سیرم کو ٹرانسپیرنٹ بوتل میں رکھ دیا ہے۔وٹامن سی سیرم کو ٹرانسپیرنٹ بوتل میں نہیں
رکھنا۔کسی ڈارک بوتل میں رکھیں۔
دعاؤں میں یاد رکھیں
خوش رہیں
ہنستے مسکراتے رہیں
جزاک اللّہ خیرا کثیرا

Sani Says

2 days ago | [YT] | 0

Sani Says🌹

مالٹے کے چھلکوں سے ڈبل بوائلر میتھڈ کے ذریعے سیرم تیار کرنا ایک انتہائی سائنسی اور مفید طریقہ ہے، کیونکہ اس عمل میں چھلکوں کو براہِ راست آگ پر پکانے کے بجائے بھاپ کی حرارت دی جاتی ہے جس سے ان میں موجود وٹامن C اور قدرتی تیل (Essential Oils) اپنی اصل حالت میں برقرار رہتے ہیں۔ اس طریقہ کار میں ایک بڑے برتن میں پانی ابال کر اس کے اندر ایک چھوٹا پیالہ رکھا جاتا ہے، جس میں مالٹے کے تازہ چھلکے اور عرقِ گلاب ڈال کر ہلکی آنچ پر تپش دی جاتی ہے تاکہ چھلکوں کا تمام جوہر عرق میں شامل ہو جائے۔ یہ سیرم جلد کی رنگت کو نکھارنے، سورج سے جھلسی ہوئی جلد کو ٹھیک کرنے اور چہرے کے کھلے مساموں کو بند کرنے کے لیے بے حد اکسیر ہے۔ اس میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس جلد میں کولیجن (Collagen) کی مقدار بڑھاتے ہیں جس سے جھریاں ختم ہوتی ہیں اور چہرہ جوان نظر آتا ہے۔ جب اس عرق میں ایلوویرا جیل اور وٹامن E شامل کر لیا جائے تو یہ ایک بہترین اینٹی ایجنگ اور برائٹننگ سیرم بن جاتا ہے جو بازار کے مہنگے کیمیکل زدہ سیرمز کا بہترین قدرتی متبادل ہے۔ اس کے مستقل استعمال سے نہ صرف ایکنی کے نشانات مدھم پڑ جاتے ہیں بلکہ جلد پر ایک قدرتی چمک اور تازگی بھی نمایاں ہونے لگتی ہے۔
Sani Says

2 days ago | [YT] | 0

Sani Says🌹

Mukeish Wool Naram Garam

2 months ago | [YT] | 0

Sani Says🌹

Bridal Polish Pack

7 months ago | [YT] | 2

Sani Says🌹

How to identify your skin type.

7 months ago | [YT] | 2

Sani Says🌹

VASELINE uses for skincare.
Check the comments section.

7 months ago | [YT] | 1

Sani Says🌹

Jummah Mubarak 🌹🌹🌹🌹

1 year ago | [YT] | 2

Sani Says🌹

Hello Guyzz!

1 year ago | [YT] | 1

Sani Says🌹

I don't know why but I don't believe product reviews by YouTubers, bloggers/vloggers and celebrities 🙆🏻‍♀️🙆🏻‍♀️

First of all, more than half of the products go to them for free and then they also charge for giving reviews, so I don't think they give honest reviews.

So whenever I have to buy any products online, I check the reviews of common people because they have invested money to buy the product 🫣🫣

What are your thoughts??

Note: This is my own opinion. I am not criticizing anyone. just talking)

1 year ago | [YT] | 1