Assalamu alaikum viewers,
My Name is Abdul Hye
My channel contain Electric, Plumbering, Fire Fighting, Fire Alarm, Creative, Innovative, Informative and
Many others domestic appliances related
Videos are uploaded. For all such type of videos please subscribe our channel. For any queries or questions please comments us wo reply you as soon as possible.
السلام وعلیکم
میرا نام عبدالحئ ہے
میرے اس چینل پر الیکٹرک،پلمبرنگ،فائر فائٹنگ،فائر الارم،تخلیقی،معلوماتی،اوربہت سے گھریلو آلات اوراس کے علاوہ موبائل اور اس کی ایپلیکیشن سے متعلق متعلق ویڈیوز اپلوڈ کی جاتی ہیں.مزید اس طرح کی ویڈیوز کے لیے ہمارا چینل سبسکرائب کریں۔کوئی بھی بات یا سوال پوچھنے کے لیے کمنٹ کریں آپکی بہتر رہنمائی کی جائے گی۔
Bakhsh Technical
ماه رمضان كريم مبارك @bakhshtechnical
9 months ago | [YT] | 22
View 2 replies
Bakhsh Technical
اس ویڈیو میں 30 سے زائد مختلف سائز کے باتھ روم کے اسیسریز اور پوائنٹس سیٹنگ کی ویڈیوز موجود ہیں جو آپ دوستوں کے کام کو بہتر بنا سکتی ہیں ۔
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Bakhsh Technical
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام اہل اسلام کو ہماری طرف سے حج اور عیدالاضحی کی بابرکت گھڑیاں مبارک ہوں۔
اللہ تعالی ان بابرکت دنوں کے صدقے تمام مسلمانوں پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے آمین
اور تمام حجاج کرام کا حج اپنی بارگاہ خداوندی میں قبول و منظور فرمائے آمین ۔اور ان صدقے ہم سب کی تمام پریشانیاں دور فرمائے آمین ثم آمین
1 year ago | [YT] | 10
View 0 replies
Bakhsh Technical
یہ ویڈیو آج پاکستانی ٹائم کے مطابق 6:30pm کو پبلش کو جائے گی ۔کہ کس طرح آپ اس پریشانی سے بچ سکتے ہیں۔ شکریہ
1 year ago | [YT] | 5
View 0 replies
Bakhsh Technical
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام اہل اسلام ہماری طرف سے عید الفطر کی خوشیاں اور برکتیں مبارک ہوں۔تمام مسلمانوں کے لیے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کے مشکلات آسان فرمائے آمین
1 year ago | [YT] | 7
View 5 replies
Bakhsh Technical
یہ ویڈیو آج 7:00 بجے شام پاکستانی ٹائم کے مطابق دیکھ سکتے ہیں ۔کافی معلومات اس ویڈیو میں موجود ہیں ۔شکریہ
1 year ago | [YT] | 9
View 3 replies
Bakhsh Technical
واشنگ مشین کے ٹائمر کنکشن کے لیے بہت ہی نایاب ویڈیو ہے ۔ٹائمر کنکشن سیکھنے کے لئے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں ۔
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Bakhsh Technical
Coming after 1.5 hours must watch it
1 year ago | [YT] | 7
View 0 replies
Bakhsh Technical
یہ ویڈیو آج 6 گھنٹے کے بعد آپ دیکھ سکیں گے۔اس میں سپٹیک ٹینک (گٹر) کے اہم سوال اور جواب موجود ہیں۔شکریہ
1 year ago | [YT] | 15
View 0 replies
Bakhsh Technical
يہ ویڈیو آپ 2 گھنٹے کے بعد دیکھ سکتے ہیں۔اس میں باتھ روم کی تقسیم اور پوائٹو ں کی اونچائی کے علاوہ بھی معلومات
1 year ago | [YT] | 12
View 0 replies
Load more