السلام علیکم میں نے اس چینل کو خاص انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بنایا ہے ۔اس چینل پر اپ لوڈ کی جانے والی ہر ویڈیو اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ یہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بنایا گیا ہے۔میری کوشش ہوتی ہے کہ میں ہر شخص کے لئے جو دربدر کی ٹھوکریں کھا کھا کر مایوس ہوگیا ہے ایک آسان اور مکمل علاج ویڈیو کے ذریعے آبپ تک پہنچاوں۔
ان ویڈیو کے ذریعے آپ کو اپنی مرض کی تشخیص کا آسان طریقہ اور اس کا علاج انتہائی آسان جو آپ خود گھر پر بنا سکتے ہیں بتایا گیا ہے
ہمارے چینل پر سر کی بیماریوں کا علاج سینے کی بیماریوں کا علاج دل کی بیماریوں کا علاج ۔معدہ کی بیماریوں کا علاج ان اور اس کے علاوہ خون کی بیماریوں کا علاج ہڈیوں کی بیماریوں کا علاج سکین کی بیماریوں کا علاج ۔اور زنانہ امراض کا علاج مردانہ امراض کا علاج اور اس کے علاوہ آسیب زدہ اور اور جب لوگوں کو بھی روحانیت کے ذریعے علاج بتایا جاتا ہے
NOTE:-rabte me rehne kely chenal subscribe karen oor sath lage bell ke icon ko press karen. oor video ko share up karte rahen.mera whatsapp number yeh he .03455449646
HEALTH TIPS 92
www.facebook.com/ghazanfar.shah.2023
4 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
HEALTH TIPS 92
کیا یہ ہر ایک کی ضرورت ہے
4 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
HEALTH TIPS 92
4k video all stomach solution
4 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
HEALTH TIPS 92
How to get good health
4 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
HEALTH TIPS 92
مایوس مریضوں کیلئے نایاب تحفہ
4 years ago | [YT] | 2
View 0 replies