Info Laundry Official

Welcome to our channel, where we unravel the mysteries of the universe, delve into the profound truths of Islam, and explore the fascinating realm of psychology. Join us on a journey of enlightenment and self-discovery.

Info Laundry Official

جمہوریت کی خدمت اور آئینی پیکج!
#پیکج کے چنیدہ نکات
ججوں کی عمر میں اضافہ
سپریم کورٹ میں ججوں کی تعیناتی، تبدیلی اور تعداد میں اضافے کا حصول
فلور کراسنگ جائز اور ووٹوں کی خرید وفروخت

#پیکج کا مقصد
صرف اور صرف اپنی حکومت کو شیلڈ دینا

#نیٹ رزلٹ یا نتیجہ
اداروں کا ٹکراؤ خاص کر پارلیمنٹ ، سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن
سپریم کورٹ میں تقسیم
ملک میں آئینی ، سیاسی اور سماجی بحران کا شدید خطرہ

#حکمت عملی
کسی بھی قیمت پر اور ہر قسم کے ذرائع سے اور چاہے جتنے ہی عوام کے ٹیکس کے پیسے لگ جائیں بس بل کی منظوری درکار ہے

#عوام اور ملک کو اس کا فائدہ
صفر اور صفر الٹا نقصان

کیا جو لالچ ذاتی مفاد اور چند عہدوں کے لیے یا دھونس اور دباؤ میں آ کر ووٹ کریں یاد رکھیں وہ ملک، عوام اور جمہوریت کے ساتھ بلکل مخلص نہیں

اور جو کل کو آپ کو یہ کہیں ہم پر بہت زیادہ دباؤ تھا تو ان کی بکواس نہ سننا اگر کھڑے نہیں ہو سکتے تھے تو الیکشن کیوں لڑا۔ یاد رکھنا اگر آج ہمارے ووٹ ک وزن غلط پڑلہے میں گیا تو تمہاری داستان بھی نہ ہو گی داستانوں میں

اور جو یہ کہیں کہ ماضی میں نمبر اسی طریقے سے پورے ہوتے رہے تھے تو سن لو وہ بھی غلط تھا

And mind it two wrongs can't make a right,
We want true democracy not number games

Subscribe to my channel which is growing like a baby

1 year ago | [YT] | 9