Hey GuYz ! Like and Subscribe my Channel💕To all of you on this channel You will find old digest novels, great novels by famous authors and novels by new authors.

So please subscribe my channel.
Hope you all have fun on this channel۔

Welcome to Novel VILLA📚 The ultimate destination for Urdu novels with voiceover! 🎙️✨

Are you a fan of romantic novels, bold Urdu novels, possessive hero-based stories, rude hero-based novels, heart-touching Urdu stories, and complete novels? If yes, then you are in the right place! We bring you the best Urdu romantic stories, emotional novels, and trending Urdu novels in a mesmerizing voiceover format.

🔥 What You'll Find Here:
✅ Romantic Urdu Novels
✅ Bold & Emotional Stories
✅ Possessive & Rude Hero Based Novels
✅ Complete Urdu Novels & Series
✅ Heart Touching Love Stories

Subscribe Now 🔔


NOVEL VILLA

Wishing you a Happy New Year 2026! 🎉🎊

"Happy New Year! 🎉 May 2026 bring you joy, love, and endless happiness! 🎊 Let's leave the old behind and welcome the new with open arms. Here's to new beginnings, new adventures, and making unforgettable memories with the people who matter most! 😊

May your days be filled with laughter, your nights be filled with love, and your heart be filled with peace. Let's make 2026 the best year yet! 🎉

Cheers to new dreams, new hopes, and new opportunities! 🥂

🫂🫀🫶🥹
‪@NOVELVILLA2024‬

2 weeks ago | [YT] | 11

NOVEL VILLA

جمعہ مبارک

میرے نبی کا چہرہ اتنا نورانی ہے
بن دیکھے ہی یہ دنیا دیوانی ہے
 ‪@novel‬   ‪@AchiBati65‬   ‪@Achiachibate23985‬   ‪@NOVELVILLA2024‬   ‪@Fictional_Novels2024‬ 
#pyf #pyfc #pyf:( #foryou #happyfriday

1 month ago | [YT] | 9

NOVEL VILLA

JUMMA MUBARAK ❤
اسلام اتنا خوبصورت مذہب ہے کہ
مسکرانے پر بھی آپ کو اجر ملتا ہے
اور غصے کی حالت میں خاموش رہنے پر بھی
‪@novel‬ ‪@jummamubarak5393‬ ‪@islamicknowledge-sg8eg‬ ‪@AchiBati65‬
#pyf #pyfc #trending #trend

2 months ago | [YT] | 8

NOVEL VILLA

ہم اپنی سانسیں تیرے نام کرتے ہیں
اے وطن ہم تیری عظمت کو سلام کرتے ہیں
#HappyIndependenceDay 🇵🇰
‪@NOVELVILLA2024‬

5 months ago (edited) | [YT] | 6

NOVEL VILLA

#complete_novel
‪@Fictional_Novels2024‬ ‪@NOVELVILLA2024‬ #romanticnovel #revangebased #havilebased
وہ گارڈن میں چیئر پر بیٹھا چہرے کو آسمان کی طرف کئے آنکھیں بند کئے ہوئے تھا۔

وہ دبے قدموں چلتی ہوئی اسکے پیچھے آئی اور

سلمان کے کاندھے پر اپنا نرم و ملائم ہاتھ رکھا۔

ابیہا۔۔۔! سلمان شاہ نے اس کے ہاتھ کو تھاما پر آنکھیں ہنوز بند ہی رکھیں۔

آپکو کیسے پتہ چلا؟" وہ حیران ہوئی تھی۔ ہاتھ ابھی تک کاندھے پر سلمان شاہ کی ہتھیلی کے نیچے تھا۔

ان نرم وملائم ہاتھوں کا لمس اس دنیا میں واحد سلمان شاہ کے لیے ہے تو میں کیسے نہیں پہچانوں گا۔" سلمان شاہ نے ابیہا کا ہاتھ پکڑے اسے اپنی طرف کھینچا۔

آپ کیا سوچ رہے تھے۔؟" ابیہا نے بغور سلمان کی آنکھوں میں دیکھا جو اس کے نازک ہاتھوں کو اپنے ہاتھوں میں لئے سہلا رہا تھا۔

یہی سوچ رہا تھا کہ میری بیوی میں کوئی خاص تبدیلی رونما ہوئی ہے۔ مگر مجھے سمجھ نہیں آرہا وہ کون سی تبدیلی ہے؟" سلمان شاہ کا لہجہ شرارت لے ہوئے تھا۔

آپ کو پتہ ہے مجھے ڈیرھ سال پہلے آپ سے بہت نفرت تھی۔" ابیہا نے بنا لگی لپٹی صاف الفاظ میں کہا۔ یہ جرأت بھی سلمان شاہ کی عطا کردہ تھی۔

ہاں جانتا ہوں۔" سلمان شاہ نے سکون بھرے انداز میں کہا۔

مجھے اب اپنی نادانی پر بہت افسوس ہوتا ہے۔میں نے آپ کو کتنا غلط سمجھا تھا۔۔۔" ابیہا کی آنکھیں نمکین پانیوں سے لبریز ہوئیں۔

مجھے لگا تھا آپ مجھ پر غلط نگاہ رکھتے ہیں۔۔۔۔

مجھے حویلی والوں کی نظر میں بدنام کر دیا ہے۔۔۔

پر آپ نے تو مجھے۔۔۔!"ابیہا کی روتے روتے ہچکی بندھی گئی تھی۔

میں نے کیا ابیہا۔۔۔۔؟ سلمان شاہ اسکے آنسوں اپنے لبوں سے چنتا اس سے پوچھ بھی رہا تھا۔

وہ یک طرفہ محبت لٹا لٹا کر تھک چکا تھا۔ بدلے میں اسے بھی اتنی ہی شدت چاہیے تھی جو اس کی محبت سے جھلکتی تھی۔ مگر وہ جانتا تھا اس کی معصوم سی ابیہا اتنی شدت نہیں دیکھا سکتی۔ بھلا سلمان شاہ جیسی جنونی محبت کوئی اور کرسکتا ہے جس نے اپنی محبت کے آگے اپنوں کی محبتوں کو قربان کردیا۔

آپ نے تو مجھے حویلی کیا ساری دنیا والوں کے سامنے معتبر کردیا۔ " ابیہا نے سلمان شاہ کے ماتھے پر ہواع سے بکھرے بال سمیٹتے ٹھہر ٹھہر کے الفاظ اپنے حلق سے نکالے۔

میں تو بیوہ بن کے رہ گئ تھی۔ آپ نے مجھے بیوہ سے بیوی بنادیا۔" سلمان شاہ کی روشن پیشانی پر سجے محراب پر اپنی پاکیزہ محبت کی مہر لگاتے ابیہا نے سلمان شاہ کو ہفت قلم سے مالا مال کردیا تھا۔

آپ نے مجھے حویلی والوں کے ظالم رسم و رواج سے نجات دلا کر یہ خوبصورت جنت دی۔" ابیہا باری باری سلمان شاہ کی بہتی آنکھوں کو چومتی اس کے اندر سکون اتار رہی تھی۔
Complete novel link
https://youtu.be/kEdcE6y4eFI?si=x5-Rn...

7 months ago | [YT] | 4

NOVEL VILLA

‪@NOVELVILLA2024‬ ki team ki trf Sy AP sb ko Eid Mubarak ❤️❤️❤️

9 months ago | [YT] | 5