Welcome to Tasshayyo dedicated to the teachings and timeless wisdom of Ahlebait (AS). Here, we explore the invaluable guidance of Ahlebait in every facet of life, presenting their enlightening sayings and illuminating perspectives. Our channel serves as a sanctuary of knowledge, virtue, and inspiration, providing viewers with a deeper understanding of the Ahlebait's teachings and their practical application in our contemporary world. Join us on this transformative journey as we delve into topics encompassing spirituality, morality, social justice, family values, personal growth, and much more. We aim to foster unity, compassion, and an unwavering commitment to upholding the noble principles embodied by the Ahlebait. Embrace their profound teachings, and let their light guide your path towards a life of purpose, righteousness, and ultimate fulfilment. Subscribe to our channel and embark on an enriching voyage with Ahlebait's wisdom as your steadfast companion.


Tasshayyo

انشاء اللہ جلد ملیں گے۔
بیماری کی وجہ سے آواز کھو دی ہے میں نے۔
دعاوں میں یاد رکھیں۔ جلد واپسی ہو گی۔ تشیع چینل پر نئے خطبوں دعاؤں، اور تاریخ کی ویڈیوز کے ساتھ
اپ سب بھی اپنی صحت کا خیال رکھا کریں۔

9 months ago | [YT] | 321

Tasshayyo

اے۔ آئی۔ کا ایک اور قصیدہ مولا حسین ع کی شان میں ۔ حسین ؑ کیا ہے۔ سنیں تشیع چینل پر۔

10 months ago | [YT] | 134

Tasshayyo

28 رجب کا درد ناک منظر سنیں اور محسوس کریں ۔ میر انیس کی زبان سے

10 months ago | [YT] | 63

Tasshayyo

👉👉👉https://youtu.be/yKD03RvddqI 🙏

آج شام 7 بجے تشیع چینل پر۔

11 months ago (edited) | [YT] | 666

Tasshayyo

الحمدللہ! پہلی قسط "چودہ ستارے" کتاب کی آڈیو بک یوٹیوب پر اپلوڈ کر دی گئی ہے۔ یہ کتاب تاریخ اسلام، اہل بیت علیہم السلام کی زندگی، قربانیوں اور تعلیمات پر مبنی ہے، جو ہر عمر کے افراد کے لیے خزانہ ہے۔ خاص طور پر بچوں کے لیے یہ ایک نایاب موقع ہے کہ وہ اسلامی تاریخ اور اخلاقیات سے روشناس ہو سکیں۔ بروز جمعہ شام 6 بجے تشیع چینل پر۔ ‪@Tasshayyo1‬

11 months ago | [YT] | 24

Tasshayyo

مذہب تشیع میں عقل کی کتنی اہمیت ہے سنئیے امام ع کی زبانی ۔ نئی ویڈیو اپلوڈ کر دی گئی ہے۔

11 months ago | [YT] | 36

Tasshayyo

آپ سب دوستوں کا شکریہ ایک سنگ میل پورا ہوا۔ اور دس سال کی محنت اب یہاں تک پہنچی۔ یہ ممکن نہیں تھا جب تک آپ جیسے مخلص لوگ ذکر اہلبیت ع کو اہمیت نہ دیتے۔ آج کے دور میں اس ذکر کو پھیلانا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ مگر آپ لوگوں کے ساتھ نے اسے دنیا کےمختلف حصوں تک پہنچایا اور وہ چیزیں جو کتابوں میں رہ گئی تھی اب ہر جگہ دستیاب ہیں۔ ہر عمر اور ہرملک کے لوگ اس کتابوں کے علم سے فیض یاب ہو رہےہیں امریکہ سے لیکر روس تک ہندوستان سے لیکر لندن کینڈا تک۔ ہر ایک نے اس چینل کو وقت دیا اور یہ وجہ ہے کہ ہم اپنے مشن پر جاری رہینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اور اسی طرح اس ذکر کو ہزاروں سے لیکر لاکھوں اور لاکھوں سے لیکر کروڑوں لوگوں تک پہنچائیں گے۔ تمام دوست اپنا حصہ ڈالتے رہیں اور اپنے دوستوں سے یہ قیمتی احادیث شئیر کرتے رہیں یہ خطبات یہ دعائیں یہ تاریخ سناتے رہیں۔ اجرکم اللہ بحق چہاردہ معصومین ؑ۔ امید ہے ہم جلد ایک لائیو براڈ کاسٹ کا انتظام کریں گے جس سے آپ سب براہ راست بات کر سکیں اور اپنے سوال اپنے اعتراضات اپنی رائے ہم سے شئیر کریں گے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ براہ راست لائیو ہم سے بات کریں۔ آپ کی دلچسپی کو مد نظر رکھتے ہوئے ہی ہم یہ انتظام کریں گے

11 months ago (edited) | [YT] | 228

Tasshayyo

رات 8 بجے مورخہ 19 جنوری 25 - آڈیو بک۔ کتاب اصول کافی باب عقل جلد اول کی نئی قسط تشیع چینل پر سنیں۔

11 months ago (edited) | [YT] | 24