Madani Channel live

ثواب کی نیت سے شیئر کریں
OR Subscribe Be Kardo


Madani Channel live

*سفرِ معراج اور انبیاء سے ملاقاتات...!!* 😍
*پہلے آسمان پر:* نبی کریم ﷺ نے *حضرت آدم علیہ السلام سے* ملاقات فرمائی۔ ✨
*دوسرے آسمان پر:* *حضرت یحییٰ اور حضرت عیسیٰ علیہما السلام سے* ملاقات فرمائی۔ 🫰🏻
*تیسرے آسمان پر: حضرت یوسف علیہ السلام سے* ملاقات فرمائی۔ 🌺
*چوتھے آسمان پر: حضرت ادریس علیہ السلام سے* ملاقات فرمائی۔ 💗
*پانچویں آسمان پر: حضرت ہارون علیہ السلام سے* ملاقات فرمائی۔ 🫶🏻
*چھٹے آسمان پر: حضرت موسیٰ علیہ السلام سے* ملاقات فرمائی۔ 😇
اور *ساتویں آسمان پر: حضرت ابراہیم علیہ السلام سے* ملاقات فرمائی۔ 💯🌝🌺
(صراط الجنان، جلد 5، ص 415)
راہِ عــلم راہِ جــنت 📖🔏

1 week ago | [YT] | 1

Madani Channel live

یا ربی 🫀🥹
مجھے نہیں معلوم اس چینل میں موجود لوگوں کی کیا کیا پریشانیاں، تکالیف، درد، غم ،حاجات ، آس، امیدیں اور مرادیں ہیں لیکن تو العلیم الخبیر رب سب جانتا ہے اور یہ سب تیرے " کن فیکون" کی منتظر ہیں
یا ربی
سب کی پریشانیوں کو دور فرما دے آزمائشوں کو دور فرما یا ربی ہمیں سکون قلب عطا فرما جو جس بھی وجہ سے پریشان ہیں ان کی پریشانیوں کو دور فرما دے
`آمین یارب العالمین آمین`🤲🥹

1 week ago | [YT] | 5

Madani Channel live

*چاہے آپ جتنے بھی بڑے ہو جائیں جب طبیعت خراب ہو تو ہمیشہ ماں کی یاد آتی ہے۔❤️‍🩹🥺*

2 weeks ago | [YT] | 3

Madani Channel live

*ہر رکاوٹ میں کوئی نہ کوئی بہتری چپھی ہوتی ہے*
*اور یہ بات اللہ ہی بہتر جانتا ہے ❤️*

2 weeks ago | [YT] | 2