*🔵ایک ہی خاندان… خوشی خوشی سیر کرنے آیا تھا… لیکن واپس گیا تو صرف لاشوں کی صورت میں!😭*
*🔴 دریائے سوات میں سیلابی ریلے نے ایک ہی خاندان کے 18 افراد کو نگل لیا!*
*یہ سب سیالکوٹ سے سوات کی حسین وادیوں میں گھومنے آئے تھے… صبح کا وقت تھا… دریا کے کنارے بیٹھے ناشتہ کر رہے تھے…مسکراہٹیں، قہقہے… تصویریں، ویڈیوز… اور پھر…سیلابی پانی کا ایک ریلہ آیا… اور سب کچھ بہا کر لے گیا…*
*📍 4 افراد کو زندہ نکال لیا گیا…* *📍 9 افراد کی لاشیں برآمد ہو چکیں…* *📍 باقی افراد ابھی تک لاپتہ ہیں… تلاش جاری ہے…*
*👈اب سوال یہ ہے:*
*⚠ کیا ان سیاحوں کو وہاں موجود خطرات سے آگاہ کیا گیا تھا؟* *⚠ کیا متعلقہ ادارے الرٹ تھے؟* *⚠ کیا دریا کے کنارے سیاحوں کو روکنے یا خبردار کرنے کے لیے کوئی سسٹم موجود تھا؟* *⚠ اگر پہلے سے بارشوں اور ریلے کی پیشگوئی موجود تھی، تو اطلاع کیوں نہ دی گئی؟*
*📌 ہم روز یہ خبریں سنتے ہیں… لیکن کب تک؟*
*😭 آج یہ ایک خاندان ہے… کل کوئی اور ہوگا؟* *📢 کیا انسانی جان کی قیمت صرف ایک خبر ہے؟*
*اِنَّا فَتَحۡنَا لَکَ فَتۡحًا مُّبِیۡنًا*{۱} بیت اللہ میں رکھے بتوں کا آخری دن۔۔۔ عمومی معافی کا اعلان۔۔۔ گستاخ رسول کا غلافِ کعبہ پکڑے ہونے کے باوجود قتل کئے جانے کا دن۔۔۔ یعنی مکہ فتح کیے جانے کا دن۔۔۔
Islamic_Information
*📢 خدارا سوچئے… یہ محض حادثہ ہے یا مجرمانہ غفلت؟*
*🔵ایک ہی خاندان… خوشی خوشی سیر کرنے آیا تھا… لیکن واپس گیا تو صرف لاشوں کی صورت میں!😭*
*🔴 دریائے سوات میں سیلابی ریلے نے ایک ہی خاندان کے 18 افراد کو نگل لیا!*
*یہ سب سیالکوٹ سے سوات کی حسین وادیوں میں گھومنے آئے تھے… صبح کا وقت تھا… دریا کے کنارے بیٹھے ناشتہ کر رہے تھے…مسکراہٹیں، قہقہے… تصویریں، ویڈیوز… اور پھر…سیلابی پانی کا ایک ریلہ آیا… اور سب کچھ بہا کر لے گیا…*
*📍 4 افراد کو زندہ نکال لیا گیا…*
*📍 9 افراد کی لاشیں برآمد ہو چکیں…*
*📍 باقی افراد ابھی تک لاپتہ ہیں… تلاش جاری ہے…*
*👈اب سوال یہ ہے:*
*⚠ کیا ان سیاحوں کو وہاں موجود خطرات سے آگاہ کیا گیا تھا؟*
*⚠ کیا متعلقہ ادارے الرٹ تھے؟*
*⚠ کیا دریا کے کنارے سیاحوں کو روکنے یا خبردار کرنے کے لیے کوئی سسٹم موجود تھا؟*
*⚠ اگر پہلے سے بارشوں اور ریلے کی پیشگوئی موجود تھی، تو اطلاع کیوں نہ دی گئی؟*
*📌 ہم روز یہ خبریں سنتے ہیں… لیکن کب تک؟*
*😭 آج یہ ایک خاندان ہے… کل کوئی اور ہوگا؟*
*📢 کیا انسانی جان کی قیمت صرف ایک خبر ہے؟*
*🗳️ آپ کیا سمجھتے ہیں؟*
*👈کیا یہ حکومت اور انتظامیہ کی نااہلی ہے؟*
6 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Islamic_Information
ایک نہایت ہی اہم سوال۔۔۔۔۔
غسل کے کتنے فرائض ہیں۔۔۔؟؟؟
9 months ago | [YT] | 6
View 2 replies
Islamic_Information
*اِنَّا فَتَحۡنَا لَکَ فَتۡحًا مُّبِیۡنًا*{۱}
بیت اللہ میں رکھے بتوں کا آخری دن۔۔۔
عمومی معافی کا اعلان۔۔۔
گستاخ رسول کا غلافِ کعبہ پکڑے ہونے کے باوجود قتل کئے جانے کا دن۔۔۔
یعنی مکہ فتح کیے جانے کا دن۔۔۔
9 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Islamic_Information
Your favorite politics..???
Like share and subscribe my YouTube channel ⬆️
9 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Islamic_Information
امیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کی شھادت کا دن ہے...................؟؟؟
9 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Islamic_Information
17 رمضان المبارک کو کونسا غزوہ واقع ہوا۔۔۔؟
9 months ago | [YT] | 4
View 1 reply
Islamic_Information
کن چیزوں سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے اور
کن چیزوں سے نہیں ٹوٹتا
اسکو پڑھیں اور ذہن میں رکھیں
10 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Islamic_Information
youtube.com/shorts/8ZOEb6Dxje...
10 months ago | [YT] | 0
View 0 replies