Qiraat or naat Official

Please friands subscribe my channel
Qiraat or naat official
🌷🌻السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌻🌷
حضرات گرامی، میرے چینل قراءت اور نعت آفیشیل کو
ثواب کی نیت سے سبسکرائب اور شیئر ضرور کریں،
انشاءاللہ آپ کو اس چینل پر بہت عمدہ عمدہ نعت رسول ﷺ، نظم اور بہترین انداز میں تلاوتِ قرآن سننے کو ملیں گی،

🌹🌻💐فقط والسلام💐🌻🌹
🌷🥀🌺صادق احمد گنگیروی🌺🥀🌷


Qiraat or naat Official

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اپ تمام محبین و متعلقین سے مؤدبانہ گزارش ہے، آپ ہمارے اس جلسے میں ضرور تشریف لائیں،
آپ کی آمد ہمارے لیے باعث فخر باعث سعادت ہوگی

جزاک اللہ خیرا 💫
از صادق احمد گنگیروی

Assalamu alaikum wa rahmatullah
My dear friends aap sab se adab ke sath guzarish hai hamare is jalse me zaroor tashreef layen,
Or hamare is jalse ke liye aur Especially bacho ke liye dua zaroor karen.
thankyou 🌹

Not 🚫 Is program ki mukammal videos dekhne ke liye hamare is channel ko subscribe karain,
👇👇👇👇👇
youtube.com/@sadiqahmedgangervi?si=mvkh1y-XaU6DBLh…

3 months ago (edited) | [YT] | 19

Qiraat or naat Official

💫 Al Badr online shop 🛍️

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ خیر مقدم ہے ہمارے چینل پر،
عزیزان محترم ہماری {Al Badr online shop} پر آپ کو اچھی قوالٹی کے ساتھ عمدہ کپڑے، عمدہ عطر، عمدہ ٹوپیاں اور پگڑیاں اور عمدہ پرزوں کی گھڑی مناسب قیمت پر ملیں گی، انشاء اللہ

آپ اپنی پسند کا سامان چن لیجیے اور آپ ملکِ ہندوستان میں جہاں بھی ہیں وہیں سے اپنا ایڈریس بھیجیے انشاءاللہ آپ کے ایڈریس پر آپ کی پسند کا سامان بھیج دیا جائے گا،

آپ اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں 8791616454

نوٹ: آپ ایک مرتبہ خدمت کا موقع ضرور دیں

جزاک اللہ خیرا 💫

4 months ago | [YT] | 8

Qiraat or naat Official

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

ابھی ہم الحمد اللہ دارالحدیث میں ہیں
حضرت مفتی ابوالقاسم نعمانی صاحب دامت برکاتہم
اس وقت درس حدیث دے رہے ہیں

ویڈیو کو تاکید سے منع کیا گیا ہے

انشاءاللہ جب مہمان آجائیں گے تو ویڈیو لائیو چلا دیا جائے گا

4 months ago | [YT] | 8

Qiraat or naat Official

Very important 👇

2 अक्टूबर 1187 को इस्लामी बादशाह सुल्तान सलाहुद्दीन अय्यूबी ने मस्जिद ए अक़्सा फतह़ की थी,

क्या ये बात आप सबको पता है?
Comments box में ज़रूर बताएं

2 اکتوبر کو گاندھی جینتی ہے یہ سب کو پتا ہے لیکن یہ نہیں معلوم کی 2 اکتوبر 1187ء کو اسلامی بادشاہ سلطان صلاح الدین ایوبی نے مسجد اقصیٰ کو فتح کرایا تھا۔ یہ بات ہر مسلمان کو پتا ہونا ضروری ہے۔

4 months ago | [YT] | 12

Qiraat or naat Official

I LOVE MUHAMMAD ﷺ
آئ لو محمد ﷺ پر بہت جلد نعتیہ کلام آپ کی خدمت میں پیش کیا جائے گا
انشاء اللہ ❤️

We love Muhammad S.. ﷺ

4 months ago | [YT] | 14

Qiraat or naat Official

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️👇

ضروری نہیں روشنی چرراغوں سہ ہی ہو
بیٹیاں بھی گھر میں اُجالا کرتی ہیں

بہت جلد یہ کلام انشاء اللہ آپ کی خدمت میں حاضر کیا جائے گا

4 months ago | [YT] | 9

Qiraat or naat Official

ایسی نعت جسے سن کر دل جھوم اٹھے 💫
بہت جلد انشاء اللہ آپ کی خدمت میں پیش کی جاۓ گی

بہ آواز شاعرِ اسلام عاشق رسول حضرت مولانا قاری احسان محسن صاحب دامت برکاتہم
خلیفہ و مجاز حضرت مولانا مفتی مظفر حسین صاحب نوراللہ مرقدہ

آمد، بہ مقام جامعہ رشیدیہ فیض العلوم متصل مرکز مسجد، نزد بس اسٹینڈ قصبہ گنگیرو، کاندھلہ ضلع شاملی

5 months ago | [YT] | 5

Qiraat or naat Official

بہت جلد انشاء اللہ یہ کلام اپلوڈ کیا جائے گا،
عمدہ انداز میں نعت رسول ﷺ اور بہترین، سادگی بھرے لہجوں میں عمدہ ادائیگی کے ساتھ تلاوتِ قرآن سننے کے لیے ہمارے اس چینل کو سبسکرائب کریں

فقط والسلام
العارض: صادق احمد البدری گنگیروی
خادم دارالقرءان صدیقیہ موضع ملک پور، کاندھلہ ضلع شاملی

5 months ago (edited) | [YT] | 18

Qiraat or naat Official

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، امید کرتا ہوں آپ تمام احباب خیریت سے ہوں گے، محترم عزیزوں یہ جو بینر آپ نیچے دیکھ رہے ہیں،
تاریخی شہر ضلع شاملی کے گاؤں محمد پور راعین میں یہ پروگرام منعقد کیا گیا
جس کی صدارت شیخ المقاری حضرت مولانا قاری صدیق صاحب فلاحی سانسرودی نے فرمائ
اور ماشااللہ جامعہ فلاحِ دارین ترکیسر گجرات کے تجوید و قراءت کے تمام اساتذۂ کرام نے شرکت کی اور ماشاء اللہ تمام اساتذۂ کرام کی قراءت سے یہاں کے لوگ فیض یاب ہوئے

آپ حضرات بھت اگر اس پروگرام کی تمام تلاوتِ قرآن سننا چاہتے ہیں تو آپ ہمارے اس چینل کو سبسکرائب کریں

https://youtu.be/Q5JtbirMj0s?si=6VYDC...
👆👆👆👆👆👆👆
نہایت ہی عمدہ انداز میں تلاوتِ قرآن
قاری عبد العزیز صاحب فلاحی
استاد شعبہ تجوید و قرات جامعہ فلاحِ دارین ترکیسر گجرات

11 months ago (edited) | [YT] | 18

Qiraat or naat Official

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، آپ حضرات سے مؤدبانہ درخواست ہے، اس ویڈیو کو ایک مرتبہ ضرور سنیں، انشاءاللہ آپ حضرات کے علم میں بہت اضافہ ہوگا

11 months ago | [YT] | 6