❣️السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ❣️
🖋️ "Qalam Ziya Art میں خوش آمدید، جہاں خطاطی
صرف لکھائی نہیں بلکہ ایک فن ہے۔
یہاں الفاظ کو سیاہی سے نہیں، بلکہ روشنی اور محبت سے لکھا جاتا ہے۔
ہمارا مقصد ہے کہ فنِ خطاطی کو آپ کے دل تک پہنچائیں۔"
✨ "Welcome to Qalam Ziya Art – where calligraphy is more than writing, it’s an art.
Here, words are written not with ink, but with light and passion.
Our goal is to bring the beauty of calligraphy closer to your heart."